URDUSKY || NETWORK

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

9

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے بھی امیدوار ہوں گے۔

بشکریہ: انٹرنیٹ، سوشل میڈیا