URDUSKY || NETWORK

ہائی ویلیو ٹارگٹ کیخلاف مل کر کارروائی کرینگے، پاک امریکا اتفاق|اردو سکائی اخبار 27 مئی 2011

95
ہائی ویلیو ٹارگٹ کیخلاف مل کر کارروائی کرینگے، پاک امریکا اتفاق
Updated at 1930 PST
اسلام آباد…امریکا اور پاکستان نے مستقبل میں ہائی ویلیو ٹارگٹ کیخلاف مشترکہ کارروائی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے اور اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کیلئے تیاریوں پر مبنی اقدامات شروع کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں غلط فہمیوں اور غلط تاثر قائم کرنے کی کہیں گنجائش نہیں ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے صدر آصف علی زرداری سے ون آن ون ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ہلیری کلنٹن کے ہمراہ امریکی سفیر کیمرون منٹر،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مائیک مولن، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور امریکی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔پاکستانی وفد میں وزیر اعظم گیلانی، وزیر داخلہ رحمن ملک،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی، وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر، سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے۔بیان کے مطابق مذاکرات میں اتفاق کیا گیا کہ دو طرفہ تعلقات کو باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد پر پائیدار بنایا جائیگا۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی کیلئے مل کر کام کرنے کے ساتھ افغانستان میں امن اور مفاہمت کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردی دونوں ممالک کیلئے خطرہ ہے اور اس کیخلاف جنگ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ بیان کے مطابق ہلیری کلنٹن نے کہا کہ محفوظ مستحکم اور خوشحال جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،صدر اوبامامتعدد بار پاکستان کے ساتھ طویل المیعاد پارٹنر شپ کا عزم ظاہر کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کو درپیش مشکل سیاسی و عسکری چیلنجز سے آگاہ ہے۔ بیان کے مطابق اس دوران صدر زرداری نے پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں قومی مفادات اور عوامی جذبات کو واضح کیا،صدر نے ڈرون حملوں کا دوبارہ جائزہ لینے پر بھی زور دیا۔
زرداری اور امریکیوں کے راز و نیاز سے مسائل حل نہیں ہونگے،چودھری نثار
Updated at 2240 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن کے دورے سے بالائی سطح پر تو غلط فہمیاں دور ہو سکتی ہیں لیکن عوام کو سچ بتانا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیر اعظم کی طرف
فوج اور آئی ایس آئی کے کچھ حصوں کو کینسر ہوگیا ہے،الطاف حسین
Updated at 2130 PST
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سلامتی و بقاء کسی کی بھی ناراضگی سے بڑھ کر ہے، انھوں نے کہا کہ 63 سال سے ملک کے ساتھ کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ جمعہ کی شب لال قلعہ گراوٴنڈ عزیز آباد میں ایم کیو
کراچی: مہران بیس حملہ، کورنگی سے چار مبینہ ملزم گرفتار
Updated at 1900 PST
کراچی…کراچی میں حساس اداروں نے پی این ایس مہران بیس دہشت گردی میں مبینہ ملوث4ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔کراچی میں پاک بحریہ کی پی این ایس مہران بیس میں 22اپریل کی شب شروع ہوکر16گھنٹے تک جاری رہنے والے دہشت گرد حملوں میں10اہلکار شہید ہوئے اور ملک کو اربوں روپے کا نقصان
Updated at 2330 PSTفرنچ اوپن: اعصام الحق اور بوپنا تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
Updated at 2315 PSTبارک اوبامہ بر طا نوی شا ہی آداب سے نا واقف نکلے
Updated at 2300 PSTامریکا پر واضح کردیا ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں، وزیراطلاعات
Updated at 2220 PSTپر نس چا رلس ٹرین ڈرائیور بن گئے
Updated at 2210 PSTاسپین میں روایتی کھیل بل فا ئٹنگ پر پا بند ی لگادی گئی
Updated at 2200 PSTْحاکم زرداری کے ایصال ثواب کیلئے لندن میں فاتحہ خوانی
Updated at 2150 PSTدنیا کے قیمتی و نایاب کتوں کا مجموعہ رکھنے والا لکھ پتی ملائیشین باشندہ
Updated at 2140 PSTپشاور:ن لیگ کا صوبائی سیکریٹریٹ کا دفتر عدالتی حکم پر خالی کرا لیا گیا
Updated at 2120 PSTلاہور:سوئی گیس حکام نے گیس چوروں کے30نیٹ ورک پکڑلئے
Updated at 2110 PSTڈینیل پرل قتل کیس ،عدالتی حکم کے برعکسعمرشیخ حیدرآباد جیل منتقل
Updated at 2100 PSTملکی دفاع کیلئے مذہبی اور سیاسی جماعتیں متحد ہو جائیں،حافظ سعید
Updated at 2050 PSTوفاقی سیکریٹری مذہبی امور کو31مئی کیلئے توہین عدالت کا نوٹس جاری
Updated at 2040 PSTمہران بیس کی مساجد کے پیش امام کو شامل تفتیش کیاجائے،فضل کریم
Updated at 2030 PSTپشاور:خاتون ٹیچر پر پرنسپل کے جنسی تشدد کے مزید شواہدجیو نیوز کو موصول
Updated at 2020 PSTایٹمی اثاثوں کی جانب بڑھنے والے ہاتھ کاٹ دیں گے، شہبازشریف
Updated at 2010 PSTحکمرانوں کو پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنا ہو گا،نواز شریف
Updated at 2000 PSTقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا ایٹمی اثاثوں کے حفاظتی نظام پر اظہار اطمینان
Updated at 1950 PSTاسامہ کو چھپانے میں آئی ایس آئی کسی بھی سطح پر ملوث نہیں، پرویز مشرف
Updated at 1940 PSTاسامہ کیخلاف آپریشن کیلئے دوستوں کی ناراضی بھی مول لینا پڑی،مولن
Updated at 1900 PSTنام کی صحت بخش کی اشیاء
Updated at 1845 PSTپاکستان دہشت گردی کا عالمی مرکز بن گیا ، بھارتی الزام تراشی
Updated at 1830 PSTفیصل آباد:نیول بیس پر حملہ، کالعدم تنظیم کا رکن فیصل آباد سے گرفتار
Updated at 1800 PSTمسلم لیگ ق فرانس میں منظم و متحرک ہے،راجہ عابد حسین
Updated at 1745 PSTرحیم یار خان : سائیکل سوار ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر ہلاک
Updated at 1735 PSTاورکزئی ایجنسی:فورسز کی کارروائی میں پندرہ شدت پسندوں ہلاک
Updated at 1720 PSTوفاقی وزارت مذہبی امورکے ایڈیشنل سیکریٹری کوتوہین عدالت کانوٹس
Updated at 1710 PSTپی این ایس مہران پر حملہ بڑا نقصان ہے، عمران خان
Updated at 1700 PSTملک بھر میں مزید دہشتگرد کارروائیوں کا خدشہ ہے، آئی جی پنجاب کا مراسلہ
Updated at 1650 PSTپشاورہائیکورٹ نے اسلحہ اسمگلر کی ضمانت درخواست خارج کردی
Updated at 1640 PSTامریکا مخالفت، سازشی نظریات سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہونگے، ہیلری
Updated at 1615 PSTسانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبونل میں مزید گواہوں کا اندراج
Updated at 1555 PSTروس کی لیبیا کے بحران کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش
Updated at 1550 PSTروس: بس اور ٹرک میں تصادم، 10افراد ہلاک
Updated at 1545 PSTروس فرانس سے 4جنگی بحری جہاز خریدے گا
Updated at 1540 PSTعالمی سطح پرایک بار پھر چاول کا بحران جنم لے سکتا ہے، فلپائن
Updated at 1535 PSTشمالی کوریا، چین تعلقات آئندہ نسلوں تک فروغ پائیں گے ، کم جونگ ال
Updated at 1530 PSTایران: قتل، زیادتی اور لوٹ مار میں ملوث 5 افراد کو سرعام پھانسی
Updated at 1525 PSTپشاور:فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل
Updated at 1520 PSTشراب نوشی کے الزام میں گرفتار فنکار علی سلیم ضمانت پر رہا
Updated at 1515 PSTدھو م تھری کو 3D میں بنا نے کا اعلا ن پر عامر خا ن ، ادتیہ چو پڑا سے نا راض
Updated at 1510 PSTبھارت میں مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، جانی نقصان نہیں ہوا
Updated at 1505 PSTمغربی ایشیا اور افریقا میں تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے ، منموہن سنگھ
Updated at 1500 PSTامریکا:ڈائریکٹرایف بی آئی کی ملازمت میں توسیع کیلئے مسودہ سینیٹ میں پیش
Updated at 1455 PSTبزرگ کشمیری رہنماسید علی گیلانی کی نظربندی کی شدید مذمت
Updated at 1455 PSTپاکستان میں کوئی نہ کوئی ،کہیں نہ کہیں اسامہ کی مدد کر رہا تھا، ہلیری
Updated at 1450 PSTفیصل آباد میں صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل
Updated at 1450 PSTافغانستان کیخلاف انڈر19کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے تھا،عبدالقادر
Updated at 1430 PSTگلیشیئرز پگھلنے کا عمل تیز ، دریاوٴں میں طغیانی آنا شروع
Updated at 1415 PSTلاہور:مسروقہ ایمبولینس کا دہشتگردی میں استعمال ہونیکا خدشہ
Updated at 1400 PSTپاکستانی اعلیٰ حکام کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، ہلیری کلنٹن
Updated at 1335 PSTلاہور:فحاشی سے منع کرنے پر پولیس اہلکار کا شہری پر بدترین تشدد
Updated at 1320 PSTمقتول بھانجے کی ایف آئی آر درج کرانے کے بعد ماموں کی خودکشی
Updated at 1310 PSTآرنلڈ اہلیہ سے طلاق کے بعد اپنی آ دھی دولت سے محر و م ہو جا ئیں
Updated at 1255 PSTبجلی کا شارٹ فال ایک ہزار سات سو تینتیس میگا واٹ رہ گیا،پیپکو
Updated at 1220 PSTجنرل کیانی نے مولن کو بتایاتھا کہ آئی ایس آئی چیف کون ہوگا،وکی لیکس
Updated at 1220 PSTجنرل کیانی نے مولن کو بتایاتھا کہ آئی ایس آئی چیف کون ہوگا،وکی لیکس
Updated at 1200 PSTامریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن اور مائیک مولن کی تین بڑوں سے ملاقات
Updated at 1120 PSTمتعدد علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
Updated at 1050 PSTحج اسکینڈل،ڈی جی ایف آئی اے کو توہین عدالت ایک اور نوٹس
Updated at 1045 PSTبالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو بے چینی سے آئٹم سونگ کی منتظر
Updated at 1025 PSTجاپان،زلزلے سے متاثرہ فوکوشیما ایٹمی پاورپلانٹ میں آتشزدگی
Updated at 1015 PSTامریکی اسپتال میں رقص کے ذریعے وزن کم کر نے کا منفر د پر وگر ام
Updated at 1000 PSTدنیا کی بلند ترین عمارت بر ج الخلیفہ کی لیگو سیر یز فر و خت کیلئے پیش
Updated at 1000 PSTپاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پر تشویش ہے، امریکا
Updated at 0940 PSTلیبیا، قذافی کی رہائشگاہ کے قریب فوجی اڈے پر نیٹو طیاروں کی بمباری
Updated at 0910 PSTپاکستان نے امریکا کے3انٹیلی جنس مراکز بند کردیئے، امریکی اخبار
Updated at 0835 PSTامریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پاکستان پہنچ گئیں
Updated at 0800 PSTہنگومیں خودکش کار بم دھماکا ، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی
Updated at 0700 PSTفرانس میں جی ایٹ ممالک کے سربراہوں کااجلاس جاری
Updated at 0630 PSTسندھ اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع
Updated at 0600 PSTامریکی ایوان نمائندگان :پینٹاگون کیلئے690ارب ڈالرکے بجٹ کی منظوری
Updated at 0530 PSTسکھر بائی پاس پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 16 مسافر زخمی
Updated at 0500 PSTامریکی حکام کی ملا عمر کے قریبی ساتھی سے مذاکرات ،امریکی اخبار
Updated at 0430 PSTسانحہ مہران :وزیراعظم تمام جماعتوں کا اجلاس بلا کر قومی پالیسی تشکیل دیں،فضل کریم
Updated at 0400 PSTجیکب آباد :مسلح افراد نے کلینک میں گھس کر ڈاکٹر کو قتل کردیا
Updated at 0330 PSTجعفرآباد و نصیرآباد میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب
Updated at 0000 PSTپاکستان اے نے افغانستان کو 150سے ہراکر سیریز جیت لی
Updated at  PSTبھارتی ائیر پورٹس پر کرپان پہننے پر پابندی ، سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج بن گئی
Updated at  PSTبھارتی ائیر پورٹس پر کرپان پہننے پر پابندی ، سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج بن گئی

بشکریہ جنگ