نئی قانون سازی تک ایچ ای سی کام جاری رکھے، سپریم کورٹ کا حکم
Updated at 1320 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے عبوری حکم میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو کام جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ ای سی آرڈیننس مجریہ2002 کیخلاف ابھی کوئی اقدام نہیں کیا جاسکتا ۔ایچ ای سی کی ممکنہ تحلیل کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کے مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ، اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ایچ ای سی تحلیل نہیں ہوا تاہم ملک میں اعلیٰ تعلیم کیلئے حکومت نئے کمیشن کی تشکیل کا مسودہ تیار کررہی ہے ، اس عمل میں ایچ ای سی نمائندوں اور وائس چانسلرز سے مل کر کام ہورہا ہے ، چیف جسٹس نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایچ ای سی تحلیل نہیں ہوگا ۔ اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ جو بھی فیصلہ ہوا قانون کے مطابق ہوگا، پھر عدلت نے اٹارنی جنرل کو اس پر تحریری بیان داخل کرنے کی ہدایت کی اور وقفہ کے بعد سماعت میں عبوری حکم بھی جاری کردیا ، اس کے تحت ایچ ای سی کی تحلیل کا اقدام نہیں کیا جاسکتا ، عدالت نے مقدمہ کی مزید سماعت بھی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
بجلی کی قلت27سومیگاواٹ ہوگئی، 8سے 10گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1600 PST
لاہور…ملک میں بجلی کا شارٹ فال27 سو میگا واٹ ہوگیا ہے جس کے بعد شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ8 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں10گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔ پیپکوکی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار10ہزار790 جبکہ طلب13ہزار490میگا واٹ ہے۔ پیپکو ترجمان کے
میانداد نے ٹیم کا بیٹنگ کوچ بننے سے انکارکردیا، انتخاب عالم
Updated at 1550 PST
لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ ٹیم کو بیٹنگ کوچ کی ضرورت ہے ۔ جاوید میاں داد کو بیٹنگ کوچ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے معذرت کر لی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب
کراچی:محمودآباد میں فائرنگ ،خانہ شماری پر مامورتین اہلکار قتل
Updated at 1545 PST
کراچی …کراچی کے علاقے محمود آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افرادکو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔مقتولین خانہ شماری پر مامور اور سرکاریملازم تھے، محمود آبادگیٹ پر مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں4 افرادشدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل گیا جہاں
این آر او نظرثانی کیس: سپریم کورٹ کی اٹارنی جنرل کودلائل دینے کی پیشکش
Updated at 1540 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیئے گئے این آر او کے نظرثانی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا کو وفاق کی طرف سے دلائل دینے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی فیصلہ نہ ہوا تو مناسب حکم جاری کردیا جائیگا۔ چیف جسٹس افتخار
تھائی لینڈ،18 سو چھپکلیاں چین اسمگل کر نے کی کو شش ناکا م
Updated at 1530 PST
بنکاک…سی ایم ڈی…بنکا ک پو لیس نے اٹھا رہ سو چھپکلیا ں اسمگل کرنے کے کو شش نا کام بنا دی ہے جنہیں چین میں غذا ئی مقا صدکے استعما ل کے لیے اسمگل کیا جا رہا تھا ۔مخصو ص نسل کی یہ کئی فٹ لمبی چھپکلیاں پھلو ں کی
Updated at 1520 PST
کراچی،لیاری گینگ وار کا اہم ملزم بابا لاڈلا گرفتار
Updated at 1510 PST
انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
Updated at 1500 PST
بارشوں سے منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ، تربیلا میں ڈیڈلیول برقرار
Updated at 1445 PST
جنسی تشدد کی شکار خواتین کی حمایت میں مرد ہیلز پہن کر نکل پڑے
Updated at 1435 PST
زینت امان فلم’چلو دلّی‘کے گیت لیلیٰ و لیلیٰ کے ریمکس سے متاثر
Updated at 1420 PST
دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاری، قومی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ
Updated at 1410 PST
رواں مالی سال جولائیتا مارچ ، کاروں کی فروخت 13 فیصد اضافہ
Updated at 1355 PST
آئیوری کوسٹ:خونریز تنازع ختم، لارین باگبو نے گرفتاری دیدی
Updated at 1350 PST
این آر او نظرثانی کیس: حکومت مقدمے کو آگے نہیں چلانا چاہتی،کمال اظفر
Updated at 1335 PST
سی این جی اسٹیشن مالکان کا کل سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کااعلان
Updated at 1305 PST
صوبہ ہزارہ کا مطالبہ ہزارہ تحریک کا جمہوری حق ہے، میاں افتخار
Updated at 1250 PST
لاہورہائیکورٹ:فوادحسن کے بطورسیکریٹری صحت تقرر پرجواب طلب
Updated at 1240 PST
لاہور:فہیم ،فیضان کے ورثاء کی گمشدگی،19اپریل تک جواب طلبی
Updated at 1220 PST
انگلش پریمئر لیگ : لیور پول نے مانچسٹر سٹی کو3-0 سے شکست دیدی
Updated at 1200 PST
کراچی: ایم کیو ایم حقیقی کے رہنماؤں کے قتل کامقدمہ درج
Updated at 1145 PST
امریکا کا انٹرنیٹ کی آزادی سے متعلق دہرے معیار کا انکشاف
Updated at 1120 PST
یوئیفا چیمپئنز لیگ:مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کوارٹرفائنل میں مدمقابل
Updated at 1100 PST
مسٹر پرفیکٹ عامر خان 200 متاثر کن شخصیات کے پول میں نامزد
Updated at 1040 PST
افغا ن حکو مت کا پر تعیش او ر مہنگی شا دیوں پر پا بندی لگا نے پر غو ر
Updated at 1020 PST
ڈہرکی کے قریب پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک،دوسرا گرفتار
Updated at 0950 PST
بلوچستان میں بجلی کا سنگین بحران،14گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 0910 PST
جاپان،فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کی سطح میں اضافہ
Updated at 0855 PST
کراچی،لانڈھی میں 2بسوں کو آگ لگا دی گئی
Updated at 0800 PST
قندھار:صوبائی لیڈر سمیت پچاس طالبان نے ہتھیارڈال دیے
Updated at 0700 PST
پشاور اسلام آباد موٹر وے پرحادثہ،3 افراد جاں بحق،3زخمی
Updated at 0500 PST
معمرقذافی کے ملک چھوڑنے کی باتیں مضحکہ خیزہیں، سیف الاسلام
Updated at 0430 PST
واشنگٹن: دھماکا سازش،پاکستانی نژاد امریکی شہری کو 23برس قید کی سزا
Updated at 0400 PST
لاہورمیں دومبینہ دہشتگرد گرفتار ،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
Updated at 0300 PST
پی ایس او نے رعایتی نرخوں پر تیل کی فراہمی شروع کردی،کے ای ایس سی