URDUSKY || NETWORK

شمالی وزیرستان میں3سوخودکش حملہ آور زیرتربیت ہونے کا انکشاف|اردوسکائی اخبار 8 اپریل 2011

133
شمالی وزیرستان میں3سوخودکش حملہ آور زیرتربیت ہونے کا انکشاف
Updated at 1515 PST
ڈیرہ غازی خا ن …ڈیرہ غازی خا ن میں سخی سرور میں خودکش حملے میں ناکامی پر حراست میں لیے جانے والے حملہ آور کاکہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے پر اسے افسوس ہے اور وہ اس پر معافی مانگتاہے۔ڈیرہ غازی خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں پولیس حراست میں زیر علاج خودکش بمبار عمر نے جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انہیں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان میں لوگ مردوں کو پوجتے ہیں اور کفر کے مرتکب ہورہے ہیں ۔جس پر وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ خودکش حملہ کرنے کے لئے سخی سرور پہنچا جہاں اس کے ایک ساتھی اسماعیل نے تو خودکش حملہ کردیالیکن وہ پکڑا گیا۔عمر نے بتایا کہ قبائلی علاقے میر علی کی تربیت گاہ میں اس نے دوسودیگر نوجوانوں کے ہمراہ تربیت حاصل کی اس نے کہا کہ پاکستان اور افغانستا ن میں تمام تربیت گاہوں کی نگرانی کمانڈر سنگین خان نامی ایک شخص کرتاہے۔ ۔وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا۔اس نے کہا کہ وہ تما م فدائیوں سے مطالبہ کرتاہے کہ خودکش حملے نہ کریں ۔کیونکہ یہ حرام ہیں ۔عمر کا کہنا تھا کہ اسے بے گناہ شہریوں ،بچوں اور خواتین کے قتل پر افسوس ہے اور وہ اس پر معافی مانگتاہے۔
آئی پی ایل کا کچھ دیر میںآ غاز،چنئی اور کولکتہ مد مقابلہ
Updated at 1545 PST
چنئی…انڈین پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کچھ دیر بعد شروع ہوگا جس میں پہلی بار 10 ٹیمیں شریک ہیں، چنئی سپرکنگز اپنے اعزازکا دفاع کرے گی، آئی پی ایل کے چوتھے ایڈیشن میں بھی پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔51 روزہ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 71 میچ
دہشتگردی سے نمٹے بغیر سرمایہ کاری نہیں آسکتی،شہباز شریف
Updated at 1530 PST
لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں جب تک اجتماعی طور پر اس عفریت سے نہیں نمٹیں گے ملک میں با مقصد سرمایہ کاری نہیں ہو سکتی۔وہ ایکسپو سنٹر لاہور میں لاہور چیمبر کے زیر
وزڈن کے سال کے چار بہترین کھلاڑی
Updated at 1245 PST
کراچی…وزڈن کے سال کے پانچ بہترین کھلاڑیوں میں جگہ بنانا آسان کام نہیں لیکن 2011کی وزڈن میں یہ تعداد چار تک محدود کردی ہے جس کی وجہ پاکستان کے محمد عامر ہوسکتے ہیں۔ کرکٹ کی بائبل کا درجہ رکھنے والی وزڈن کا148واں ایڈیشن منظرعام پرآ گیا ہے، جس میں روایت
سرکاری خرچ پر حج کرنے والوں کو ایک ہفتے میں رقم واپس کرنے کا حکم
Updated at 1235 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو گزشتہ دو برس میں سرکاری خرچ پر حج کرنے والوں سے ایک ہفتے میں وصولی کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے حج اسکینڈل کیس کی سماعت کی ، جسٹس جاویداقبال
Updated at 1630 PST سرگودھا :گھر یلو جھگڑے پر چھو ٹے بھا ئی نے بڑے بھا ئی کو قتل کر دیا
Updated at 1615 PST سینیٹ کی نشست پر انتخاب 27اپریل کوسندھ اسمبلی میں ہوگا
Updated at 1600 PST برطانیہ میں شراب نوشی سے سالانہ 13ہزار افراد کینسر کاشکار بنتے ہیں
Updated at 1545 PST آئی پی ایل کا کچھ دیر میںآ غاز،چنئی اور کولکتہ مد مقابلہ
Updated at 1530 PST دہشتگردی سے نمٹے بغیر سرمایہ کاری نہیں آسکتی،شہباز شریف
Updated at 1500 PST بہت زیادہ ذہنی دباوٴ یادداشت کومتاثر کرتا ہے، تحقیق
Updated at 1445 PST پنجاب اپنے حصے کا 50فیصد پانی سندھ کو دینے پر رضامند
Updated at 1420 PST سری نگر میں دھماکا،جماعت اہلحدیث کے چیئرمین جاں بحق
Updated at 1350 PST ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی 7.7ارب روپے کی قسط روک لی گئی
Updated at 1330 PST سوناکشی سنہا اور ہریتک روشن ایک ساتھ کام کرنے کے خواہشمند
Updated at 1315 PST سیف علی خان کا اپنی کلائی سے کرینہ کے نام کاٹیٹو مٹانے کا فیصلہ
Updated at 1300 PST خوبصورتی برقرارکھنے کیلئے52پلاسٹک سرجریز کروانے کاریکارڈ قائم
Updated at 1230 PST بغیرغلطی سورنگوں کی ترتیب دہرانے والے شخص کا عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1225 PST امریکی بجٹ کا معاملہ،اوباماانتظامیہ اور ریپبلکن پارٹی میں مذاکرات ناکام
Updated at 1200 PST آرٹ کے مشہور فن پار وں کی اون اور دھا گوں سے ایک بار پھر تخلیق
Updated at 1155 PST قومی کرکٹ ٹیم آج وزیر اعلیٰ سندھ کے ظہرانے میں شرکت کریگی
Updated at 1130 PST ینگ ڈاکٹرز کیس، حکومت مکمل طور پر ناکام ہوئی،لاہور ہائی کورٹ
Updated at 1115 PST پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز کام پر واپس آگئے
Updated at 1055 PST کوئٹہ ،خود کش حملے کے بعد چھاپے،متعدد زیر حراست
Updated at 1025 PST خیبر ایجنسی،تین شدت پسند تنظیموں میں تصادم،8افراد ہلاک
Updated at 1000 PST کراچی،رینبو سینٹر دھماکے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج
Updated at 0945 PST جاپان،7.1شدت کا ایک اور زلزلہ، 3ہلاک،130زخمی
Updated at 0930 PST پاکستان کو دہشت گردی کے باعث خطرات کا سامنا ہے، امریکا
Updated at 0915 PST پشاور،شعبہ بازار رحمن کالونی میں دھماکا
Updated at 0910 PST وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثہ،3افراد جاں بحق،4زخمی
Updated at 0835 PST سیالکوٹ، مسافر بس الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور40 زخمی
Updated at 0800 PST کراچی : تولیہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی
Updated at 0700 PST چین آئندہ پانچ سالوں میں56 ائیرپورٹس تعمیر کرے گا
Updated at 0630 PST اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ایک گاؤں کو آگ لگادی
Updated at 0600 PST امریکہ نے ایکواڈور کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
Updated at 0530 PST لیبیاچھوڑنے والے افریقی باشندوں کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی
Updated at 0500 PST سابق مصری صدر حسنی مبارک کیساتھ کوئی رابطہ نہیں، سعودی عرب
Updated at 0430 PST برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ججز کو جیل بھیجنے کی دھمکی

بشکریہ جنگ