URDUSKY || NETWORK

سانحہ سیال کوٹ کا عدالتی فیصلہ،7ملزمان کوچار چار مرتبہ سزائے موت

117
سانحہ سیال کوٹ کا عدالتی فیصلہ،7ملزمان کوچار چار مرتبہ سزائے موت
Updated at 2300 PST
گجرانوالہ…انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیال کوٹ کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے جس sialkot-caseکے تحت7ملزمان کو4،4مرتبہ سزائے موت سنائی گئی ہے ،ڈی پی او سیالکوٹ وقار چوہان سمیت 10 پولیس اہلکاروں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔فیصلہ انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت کے جج مشتاق گوندل نے سنایا۔انسداد دہشت گر دی کی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کئے جانے کے 10گھنٹے بعد سنایا۔سزا یافتہ ملزمان سزاؤں کے خلاف اعلی عدالتوں میں اپیل کر سکتے ہیں ۔