URDUSKY || NETWORK

فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے،آرمی چیف|اردو سکائی اخبار 9 جون 2011

98
فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے،آرمی چیف
Updated at 1950 PST
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفا ق پرویز کیانی نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ فوجی امداد کو عام آدمی کی بہتری کیلئے استعمال کیاجائے ، پاکستان کیلئے عسکری کے بجائے اقتصادی امداد زیادہ ضروری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن پر پاک فوج جامع سوچ بچار کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 139 ویں کورکمانڈر کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق کانفرنس کے شرکا کو داخلی سکیورٹی، دہشت گردی سے متعلق امور، امریکا سے ملٹری ٹو ملٹری روابط اور میڈیاکے کردارپربھی بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق امریکاکے ساتھ تعلقات میں عوامی امنگوں کو مدنظر رکھا جائیگا، تعلقات کوایبٹ آبادواقعے اورپارلیمانی قراردادکی روشنی میں ازسرنودیکھاجائیگا۔موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، قومی اداروں کوتقسیم کرنے کی کوشش قومی مفاد میں نہیں ہوگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اورجدید ہتھیاروں کی تربیت کے علاوہ تربیتی تعاون طلب نہیں کیا، ایف سی اورنئے ہتھیاروں کی تربیت کیلئے تعاون بھی ختم کردیا۔ امریکا کی جانب سے 13سے 15ارب ڈالر پاک فوج کو دینے کی بات غلط ہے، گزشتہ 10برس میں صرف 1.4ارب ڈالر ملے ،پاک فضائیہ اور بحریہ کو اس سے بھی کم رقم ملی۔
Updated at 2100 PSTساحلی علاقوں میں فوری امدادی کیمپ قائم کئے جائیں ، الطاف حسین
Updated at 2030 PSTنامور اداکار جمیل فخری انتقال کرگئے
Updated at 2020 PSTدہلی بیلی انڈین سینما میں تبدیلی لائے گی،رام گو پال ورما
Updated at 2010 PSTکراچی واقعہ کے ذمہ دار رینجرز اہلکار کو سڑک پر گولی مارنی چاہئے، وقاص اکرم
Updated at 2000 PST2007ء میں مغربی میڈیا نے مشرف کی کمزوریاں بڑھاچڑھا کر پیش کیں
Updated at 1940 PSTکوئین کلب ٹینس: رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز
Updated at 1930 PSTکراچی :نجی کمپنیز کے پمپ’ خشک‘:پی ایس او کے پمپس پر دباوٴ بڑھ گیا
Updated at 1920 PSTکراچی: رینجرز ہیڈ کواٹرز کے باہرسرفراز کی میت رکھ کر احتجاج
Updated at 1910 PSTکراچی،رینجرزکے ہاتھوں ماورائے ہلاکت واقعہ پر تین مقدمات درج
Updated at 1855 PSTقومی اسمبلی، نوجوان کی ہلاکت پرڈی جی رینجرزسندھ کی طلبی
Updated at 1835 PSTسرکاری پاور، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کی جائیگی،غوث بخش مہر
Updated at 1825 PSTکراچی میں نوجوان کی ہلاکت:صدر کا نوٹس،فوری تحقیقات کا حکم
Updated at 1800 PSTکے ایس ای میں اتار چڑھاؤ،انڈیکس بارہ ہزار 330پوائنٹس پر بند
Updated at 1745 PSTرینجرزکی فائرنگ سے ہلاک نوجوان جرائم میں ملوث تھا،رحمان ملک
Updated at 1700 PSTکراچی:رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
Updated at 1600 PSTمصیبت زدہ شامی عوام کیلئے دروازے بند نہیں کریں گے،ترک وزیر اعظم
Updated at 1545 PSTکپاس کی قیمت سوروپے اضافے کے بعد 9ہزار روپے فی من ہوگئی
Updated at 1535 PSTبحیرہ عرب میں بننے والا طوفان کراچی سے6سو کلومیٹر دور
Updated at 1525 PSTسری لنکا میں ٹیلی گرام سروس بند کرنے کا فیصلہ
Updated at 1520 PSTفورسز کو کھلی چھوٹ،نتائج کراچی میں بھی سامنے آرہے ہیں،حکومتی واتحادی سینیٹرز
Updated at 1510 PSTرینجرزکے ہاتھوں قتل،وزارت انسانی حقوق نے تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی
Updated at 1455 PSTمیانمر میں گہرے پانی کی بندرگاہ کی تعمیر، ہزاروں افراد بے گھر ہونے کا خدشہ
Updated at 1440 PSTدسمبر 2014ء تک افغان فورسزذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل ہو جائینگی،جنرل ولیم
Updated at 1425 PSTلارڈزٹیسٹ،میٹ پرائرنے رن آوٴٹ کا غصہ اسٹیڈیم کی کھڑکی پر نکال دیا
Updated at 1415 PSTخروٹ آباد کی طرح کراچی میں بھی نہتے نوجوان کا قتل
Updated at 1345 PSTسندھ ہائیکورٹ،آفریدی کی درخواست کی سماعت16جون تک ملتوی
Updated at 1330 PSTرینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت،وزیر اعظم کا ایکشن کا اعلان
Updated at 1225 PSTپشاور :سونے کی فی تولہ قیمت51ہزار850روپے کی بلند ترین سطح پر
Updated at 1215 PSTملک بھر کے عوام بجلی کی بندش اور گرمی کے دہرے عذاب میں مبتلا
Updated at 1200 PSTلندن اولمپکس 2012 کی مشعل منظر ِعام پر آ گئی
Updated at 1140 PSTدریائے ادیزئی میں درمیانے اور دریائے پنچکوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب
Updated at 1135 PSTپشاور اور بنوں میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق
Updated at 1120 PSTبھارت کاپرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ،350کلومیٹر تک مارکرسکتا ہے
Updated at 1050 PSTپشاور،متنی میں امن لشکر پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،4افراد جاں بحق
Updated at 1045 PSTکوئٹہ، مختلف وارداتوں میں7افراد ہلاک،متعدد زخمی
Updated at 1030 PSTڈزنی کر دارڈو نلڈ ڈک77 بر س کا ہو کر بھی بچوں بڑ وں میں یکسا ں مقبو ل
Updated at 1020 PSTلاہور میں پیٹرول غائب،گاڑیوں کو پہیہ رکنے لگا،عوام خوار
Updated at 1005 PSTپشاور کے علاقے متنی میں دھماکا
Updated at 1000 PSTساحل پر لوگوں کواپنی کرتب سے محظوظ کرنے والی ڈولفن
Updated at 0930 PSTپاک فوج کی امریکی ایئرپورٹس پر جامع تلاشی نہ لینے کی درخواست
Updated at 0900 PSTدوسراون ڈے،بھارت نے ویسٹ انڈیز کو7وکٹوں سے ہرادیا
Updated at 0830 PSTبرٹنی اسپئرزنے نئے البم کی لانچنگ کیلئے بنائے گئے اسٹیج کادورہ کیا
Updated at 0730 PSTکراچی:کے ای ایس سی انتظامیہ اوراحتجاجی ملازمین کا جھگڑا،شہری پریشان
Updated at 0650 PSTبھارت :غیرت کے نام پر قتل،10 مجرمان کو سزائے موت کا حکم
Updated at 0620 PSTنہتے نوجوان کا ماروائے عدالت قتل ،رابطہ کمیٹی کی مذمت
Updated at 0600 PSTلاہور: باغبانپورہ میں برطانوی نژاد شہری پراسرار طور پر ہلاک
Updated at 0530 PSTشرقپور :دیرینہ دشمنی پرفائرنگ ،ایک خاندان کے 9 افراد ہلاک
Updated at 0500 PSTپاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مزید اقدامات کرنے ہونگے،پنیٹا
Updated at 0400 PSTکراچی :قتل میں ملوث رینجرزاہلکاروں کیخلاف مقدمہ ،5 اہلکار گرفتار
Updated at 0300 PSTسپریم کورٹ کے حکم پر پیمرانے جیو سوپر کو لائسنس جاری کردیا

بشکریہ جنگ