URDUSKY || NETWORK

راولپنڈی: اغوا و ڈکیتی کے مقدمہ میں بابر اعوان پر فردم جرم عائد | اردو سکائی اخبار 5 مارچ 2011

116
راولپنڈی: اغوا و ڈکیتی کے مقدمہ میں بابر اعوان پر فردم جرم عائد
Updated at 1330 PST
راول پنڈی…راول پنڈی کی ایک عدالت نے اقدام اغوا اور ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث وفاقی وزیر قانون بابر اعوان پر فردم جرم عائد کردی ہے۔ سول جج راول پنڈی مہر سرفراز کی عدالت میں بابر اعوان کیخلاف تھانہ نیوٹاؤن میں درج ایک پرانی ایف آئی آر کے babar-awan-Pakistan-Newsمقدمہ کی سماعت ہوئی،اس موقع پر بابر اعوان خود عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایک گواہ کا بیان بھی قلم بند کیا گیا ۔ عدالت نے ان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ،12 مارچ کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کوطلب کرلیا ہے۔
ورلڈ کپ: سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1340 PST
کولمبو…ورلڈ کپ 2011کا 20واں میچ آج گروپ اے کی دو فیورٹ ٹیموں سری لنکا اور دفاعی چمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمار سنگاکارا
راولپنڈی: سلمان تاثیر قتل کیس میں2 گواہوں کے بیانات قلم بند
Updated at 1300 PST
راولپنڈی…راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات قلم بندکرلئے ہیں۔خصوصی عدالت نمبر دو کے جج راجا اخلاق نے اڈیالہ جیل جاکر سلمان تاثیر قتل کیس کا ٹرائل کیا ، اس موقع پر
پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع، 20لاکھ امیدوار شریک
Updated at 1250 PST
لاہور…پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔ آٹھ تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام20 لاکھ سے زائد طلبہ امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں ۔پنجاب کے آٹھ تعلیمی بورڈز میں لاہور ، سرگودھا ، بہاولپور ، راول پنڈی ، گجرانوالہ ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور
ورلڈ کپ فائنل: ونکھڈے اسٹیڈیم کی 1ہزار سیٹوں کیلئے 80ہزار امیدوار
Updated at 1230 PST
ممبئی …ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل اگلے ماہ بھارت کے شہر ممبئی میں کھیلا جائیگا، لیکن ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ممبئی کے ونکھڈے اسٹیڈیم میں دو اپریل کو کرکٹ ورلڈ کپ2011 کی دو ٹاپ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، آئی سی
Updated at 1220 PST چین کے دفاعی بجٹ میں اضافے نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کردی
Updated at 1210 PST زمبابوے کیخلاف کامیابی سے نیوزی لینڈ کی گروپ اے میں پوزیشن بہتر
Updated at 1200 PST افغانستان:بچوں کی خود کش حملوں کے کھیل میں دلچسپی بڑھ گئی
Updated at 1140 PST آسٹریلوی ماڈل کو ارتھ آور کی عالمی سفیر مقرر کردیا گیا
Updated at 1120 PST بنگلہ دیش کی شکست، مشتعل افراد کا کپتان شکیب الحسن کے گھر پر حملہ
Updated at 1055 PST جھنگ ریلوے اسٹیشن بنیادی سہولتوں سے محروم
Updated at 1030 PST برفباری اور شدید بارشیں، شاہراہ کاغان32روز سے بند
Updated at 1000 PST جاپان :نئی بلٹ ٹرین 3سوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی
Updated at 0930 PST پشاورمیں بوسیدہ پائپ لائنز کی تبدیلی کے لیئے سروے مکمل
Updated at 0915 PST پشاور کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ،15افراد گرفتار
Updated at 0900 PST مچھلی کے تیل سے جلد صحت مند،بینائی متاثر ہونے سے تحفظ
Updated at 0830 PST کرکٹ ورلڈ کپ میں آج آسٹریلیا، سری لنکا کے مد مقابل
Updated at 0800 PST اوپیراکلاسک پربنائی گئی فلم” کارمین“ آج ریلیزہورہی ہے
Updated at 0715 PST کراچی :مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد ہلاک،پانچ زخمی
Updated at 0600 PST ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرپاکستان سے رابطے میں ہیں،امریکا
Updated at 0545 PST کراچی: سپرہائی وے پر واقع سبزی منڈی کی دکانوں میںآ تشزدگی
Updated at 0515 PST لیبیا: حکومت کی حامی اورمخالف فورسزمیں لڑائی،مزید26افرادہلاک
Updated at 0400 PST ممبئی، باندرہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک چھونپڑیوں میں آتشزدگی
Updated at 0300 PST پاکستان میں اعتدال پسندوں کی آوازکو خاموش کیاجانا باعث تشویش ہے ،کرشنا

بشکریہ جنگ