URDUSKY || NETWORK

جھنگ: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ|اردو سکائی اخبار 3 مئی 2011

121
جھنگ: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظPakistan-News
Updated at 1545 PST
جھنگ … پاکستان ایئر فورس کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران جھنگ میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تھل رینج میں تربیتی مشقوں میں حصہ لینے والا پاک فضائیہ کا لڑاکا میراج طیارہ خوشاب روڈ پر ماچھی روڈ پر گرکر تباہ ہوا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ میراج طیارہ رفیقی ایئر بیس شورکوٹ سے اڑاتھا اور کسی فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا۔ ترجمان ایئر فورس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیاہے۔
ایبٹ آباد دوسرے روز بھی محاصرے میں، میڈیا کو داخلے پر پابندی
Updated at 1615 PST
ایبٹ آباد…اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد آج دوسرے روز بھی ایبٹ آباد سکیورٹی فورسز کے حصا رمیں ہے۔اورہاشمی کالونی بلال ٹاؤن میں میڈیا کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔تحقیقاتی ادارے اس بات پر تفتیش کررہے ہیں کہ یہ کمپاؤنڈ کس کا تھا اور کس نے
اسامہ کی موت ہالی ووڈ میں بھی موضوع سخن بن گئی
Updated at 1600 PST
لاس اینجلس … القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا موضوع سیاسی میدانوں کے علاوہ شو بز کی دنیامیں بھی گرم رہا۔اورہالی ووڈ کے فلمی ستارے بھی اس پر اپنے خیالات ظاہر کئے بغیر نہ رہ سکے۔ہالی ووڈ میں اداکاروں کی زبان پر اسامہ بن لادن کی ہلاکت
آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائڈر آج دکن چارجرز سے پنجہ آزمائی کریگی
Updated at 1515 PST
حیدرآباددکن…انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا، حیدرآباد دکن میں کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ دکن چارجرز سے ہوگا۔ بھارت میں جاری ایونٹ میں41میچز کھیلے جا چکے ہیں، آج آٹھ میچز میں دس پوائنٹس حاصل کرنیوالی کولکتہ نائٹ رائیڈرز ساتویں نمبرپرموجود دکن چارجرز کے مدمقابل ہوگی، دکن چارجرز
اسامہ کی ہلاکت: چین کا پاکستان کو خراج تحسین
Updated at 1500 PST
بیجنگ…فارن ڈیسک…چین نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے بھر پور کردارکو خراج تحسین پیش کی ہے۔ چین نے اسامہ بن لادن کی موت پر فوری کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا تھا تاہم چینی اخبارات میں شائع ہونے والے
Updated at 1440 PSTملتان :سی این جی اسٹیشز کی بندش کا دوسرا روز
Updated at 1430 PSTوزیراعظم گیلانی فرانس کے دورے پر روانہ ہوگئے
Updated at 1330 PSTاسامہ کی ہلاکت،24گھنٹوں میں15کروڑ سے زائد مضامین شائع ہوگئے
Updated at 1320 PSTاسامہ ماراگیا، اب امریکا عراق افغانستان سے نکل جائے،وینزویلا
Updated at 1300 PSTاسامہ کی موت: صدر اوباما کا وائٹ ہاؤس میں سیاستدانوں کو عشائیہ
Updated at 1245 PSTپاکستان سمیت دنیا بھر میںآ ج ’دمہ ‘سے آگاہی کا عالمی دن
Updated at 1220 PSTلاڑکانہ ،گرڈاسٹیشن کا مین سرکٹ جل جانے سے بجلی کی سپلائی معطل
Updated at 1135 PSTپشاور، چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افرادزخمی
Updated at 1110 PSTبھارت،اسامہ کی ہلاکت کو ریت کے مجسمے میں ڈھال دیا گیا
Updated at 1100 PSTملتان،گرمی میں اضافے سے لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ
Updated at 1040 PSTامریکی سفارتخانہ اور قونصل خانے غیر معینہ مدت کیلئے بند
Updated at 1010 PSTشاہ رخ خان گانے کیلئے شکیرا کی خدمات حاصل کرنے میں ناکام
Updated at 0955 PSTملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
Updated at 0850 PSTکراچی میں صورتحال بدستور کشیدہ، بیشتر پیٹرول پمپز بھی بند
Updated at 0815 PSTنیویارک،سلامتی کونسل کااسامہ کی ہلاکت خیرمقدم
Updated at 0745 PSTاسامہ بن لادن کیخلاف کئے گئے آپریشن کا خفیہ کوڈ ”جیرونیمو“ تھا
Updated at 0615 PSTاسامہ کے پیغام رساں کی معلومات پاکستان نے دیں ،صدرزرداری
Updated at 0545 PSTاوباما نے اسامہ کے خلاف آپریشن خودمانیٹرکیا، تصاویرجاری
Updated at 0445 PSTاسامہ کی ہلاکت، جیونیوزکوآپریشن کی تصاویراورویڈیوموصول
Updated at 0430 PSTاسامہ کی موجودگی کا علم انٹیلی جنس کو نہ ہونے کی انکوائری کی جائیگی ،حقانی
Updated at 0310 PSTچوتھا ون ڈے :ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف ایک رن سے کامیابی

بشکریہ جنگ