URDUSKY || NETWORK

توہین عدالت: تاج حیدر اور شرجیل میمن کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی | اردو سکائی اخبار یکم اپریل 2011

94
توہین عدالت: تاج حیدر اور شرجیل میمن کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی 

Updated at 1405 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیس میں عدالتی فیصلے پرتنقید کرنیوالے پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماؤں تاج حیدر اور شرجیل میمن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت25 اپریل تک ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ یہ ذاتی معاملہ نہیں بلکہ عدالت کے وقار کی بات ہے، ملکر سسٹم نہ چلایا گیا تو سب کو پتا ہے کہ کیا ہوگا۔چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے تاج حیدر اور شرجیل میمن کیخلاف توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت کی ، دونوں رہنماؤں نے اس نوٹس پر جواب کیلئے دو ماہ کی مہلت مانگی لیکن عدالت نے کہا کہ پندرہ روز سے زائد کی مہلت نہیں دی جاسکتی ۔ سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر نے بطور عدالتی معاون دلائل میں کہا کہ محکمہ داخلہ کے مطابق سندھ میں دوران ہڑتال4 افراد ہلاک ہوئے، اس دوران جو کرمنل کیسز درج ہوئے ان کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ عوامی نمائندے ہیں اور ہم سب نے مل کر جمہوریت کی جدوجہد کی تھی ،بعد میں مقدمہ کی سماعت25 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔تاج حیدر اور شرجیل میمن کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا، ایم پی ایز اور رہنما بڑی تعداد میں سپریم کورٹ آئے ، اس موقع پر عدالت کی سکیورٹی کے لئے اضافی انتظامات بھی کئے گئے تھے۔پیپلز پارٹی کے رہنما آج دن چڑھتے ہی اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت پہنچنا شروع ہوگئے تھے ، اس موقع پر عدالت کی سکیورٹی کے اضافی انتظامات کیلئے پولیس کے ساتھ رینجرز بھی تعینات تھے ۔ عدالت آنیوالوں کی تلاشی لے کر انہیں جانے کی اجازت دی جاتی رہی ،مقدمہ کی سماعت سے قبل ہی چیف جسٹس والے کورٹ روم ون میں تاج حیدر، شرجیل میمن ، ذوالفقار مرزا، پیرمظہرالحق، شازیہ مری، ایازسومرو اور دیگر پہنچ گئے تھے ، ایک اندازے کے مطابق کمرہ عدالت میں سندھ اسمبلی کے ساٹھ سے زائد ارکان موجود تھے اور کمرہ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔
بھارت کیخلاف فائنل انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا، جے وردھنے
Updated at 1630 PST
ممبئی … سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے کا کہنا ہے کہ فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہے،ایک انٹرویو میں جے وردھنے کا کہنا تھا کہ فائنل انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا، ان کے چار پانچ کھلاڑی پہلے بھی اس دباؤ کو سہہ چکے ہیں ،سابق کپتان نے کہا کہ
لیبیا: حکومتی عہدیدار بھی کرنل قذافی کا ساتھ چھوڑنے لگے
Updated at 1615 PST
طرابلس … تیونس سے شروع ہونیوالے حکومت مخالف مظاہروں کی لہر نے عرب دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تبدیلی کی خواہش عوام کو سڑکوں پر لے آئی اور برسوں سے قائم حکومتی ڈھانچے ہل کر رہ گئے۔ لیبیامیں ایک جانب نیٹو کی فوجی کارروائی قذافی
ایک رکن نااہل ہوا توپوری سندھ اسمبلی جیل جانے کو تیار ہوگی، ذوالفقارمرزا
Updated at 1515 PST
اسلام آباد…سندھ کے وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ عدالت سے پیپلز پارٹی کے کسی رکن سندھ اسمبلی کو نااہل کیا گیا تو پھر تمام صوبائی اسمبلی جیل جانے کو تیار ہوگی۔تاج حیدر اور شرجیل میمن کی آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت
لاس اینجلس:بوتیک کا افتتاح، ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت
Updated at 15:00 PST
لاس اینجلس…لاس اینجلس میںVivienne ویسٹ وڈبوتیک کی افتتاحی تقریب میں کئی ستاروں نے شرکت کی۔برطانوی ڈیزائنرنے بوتیک کھلنے کی خوشی میں پارٹی کا اہتمام کیا اورکئی مشہوراسٹار سمیت اپنے کلائنٹس کو مدعوکیا۔10ہزار اسکوائر فٹ پر بنا تین منزلہ بوتیک عوام کیلئے کھول دیاگیاہے،جس میں مردوخواتین سمیت بچوں کے لیے بھی
Updated at 1840 PSTینگ ڈاکٹر صوبائی حکومت کے مالی وسائل کو بھی سامنے رکھیں، شہبازشریف
Updated at 1830 PSTلاہور: ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ومظاہرے دوبارہ شروع کردیئے
Updated at 1600 PSTسابق ڈی پی او ننکانہ کی بیوہ کا اقدام خود کشی
Updated at 1545 PSTدہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربایاں مثالی ہیں، کور کمانڈر پشاور
Updated at 1530 PSTپاکستان کے حکمران بھی امریکی کاسہ لیسی ترک کر دیں،مجلس وحدت مسلمین
Updated at 1445 PSTامریکا :30سال میں شرح پیدائش میں خطرناک حدتک کمی
Updated at 1435 PSTکرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، استقبال کرنیوالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب بھی شامل
Updated at 1425 PSTکراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات ، معمر خاتون سمیت 5افراد ہلاک
Updated at 1415 PSTسلمان خان ،کرن جو ہر کے ٹی وی شو میں بطورِ مہمان شرکت کیلئے رضامند
Updated at 1400 PSTنیویارک: چڑیاگھر سے غائب ہونیوالا کوبرا ایک ہفتے بعد مل گیا
Updated at 1340 PSTملک بھر میں گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ بھی زوروں پر
Updated at 1325 PSTشکیرا نے ہیٹی کے زلزلہ متاثرین کیلئے سوئیٹر بننے شروع کردیئے
Updated at 1310 PSTجاپان :زلزلے سے تباہ چوتھے ری ایکٹر کی اندرونی حالت کی ویڈیو جاری
Updated at 1255 PSTدرہ آدم خیل کی مرکزی مارکیٹ میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی
Updated at 1245 PSTفیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی تیسرے روز بھی بند
Updated at 1240 PSTچین میں تابکاری کا پتہ لگانے والے ریمورٹ کنٹرول روبوٹ تیار
Updated at 1230 PSTامریکا: خاتون ڈرائیور کی غلطی،دیوہیکل ٹرک سڑک پر الٹ گیا
Updated at 1220 PSTسابق جاپانی وزیراعظم کی پاکستانی کمیونٹی کے ہمراہ متاثرین میں امداد کی تقسیم
Updated at 1210 PSTاوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی نادرا حکام سے ملاقات
Updated at 1155 PSTورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 4.78لاکھ روپوں تک میں فروخت
Updated at 1140 PSTکوئٹہ،مولانافضل الرحمن پر حملوں کے خلاف شٹر ڈاوٴن ہڑتال
Updated at 1130 PSTہزاروں لاپتہ شہریوں کی تلاش کیلئے جاپانی،امریکی فوجیوں کا آپریشن
Updated at 1105 PSTرافیل نڈال اور راجر فیڈرر میامی ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Updated at 1055 PSTلاہور،کینال روڈ پر ٹریفک حادثہ،ٹرک ڈرائیور شدید زخمی
Updated at 1040 PSTبلوچستان ،مختلف وارداتوں میں9افراد ہلاک
Updated at 1025 PSTلاہور،انٹرسٹی کرایوں میں15فیصد اضافہ،اطلاق آج سے ہوگا
Updated at 1000 PSTخیبرایجنسی،نیٹوآئل ٹینکرز کے ٹرمنل کے تین چوکیدارقتل ،دواغوا
Updated at 0945 PSTحکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، نواز شریف
Updated at 0900 PSTاورکزئی ایجنسی،فورسز کے ساتھ جھڑپ میں6شدت پسند ہلاک
Updated at 0800 PSTبھارت: پروفیسر کی خود کشی کی تحقیقات سی بی آئی سے کرائی جائیں،طلبہ تنظیم
Updated at 0730 PSTروسی ارب پتی یوری ملنرنے امریکی تاریخ کامہنگاترین مکان خرید لیا
Updated at 0700 PSTامریکا: 319ملین ڈالر کی لاٹری7 سرکاری ملازمین نے جیت لی
Updated at 0645 PSTبھارت کی آبادی ایک ارب21کروڑ ہوگئی
Updated at 0600 PSTدل کی گہرائیوں سے قوم کے شکر گزارہوں،شاہد خان آفریدی
Updated at 0510 PSTکراچی: کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Updated at 0415 PSTامریکا نے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کو خوش آئند قرار دیدیا
Updated at 0300 PSTپنجاب:ینگ ڈاکٹرزکا سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

بشکریہ جنگ