URDUSKY || NETWORK

بینظیر قتل کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس|اردو سکائی اخبار 21 مئی 2011

88
بینظیر قتل کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس
Updated at 1330 PST
اسلام آباد… بے نظیر بھٹو قتل کیس میں تفتیشی افسرتبدیل کئے جانے پرعدالت نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیاہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رانا نثار احمدنے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے ملزمان کا اڈیالہ جیل میں ٹرائیل کیا، سماعت کے دوران مفرور ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے سوا دیگر تمام ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے ، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار نے عدالت کو بتایا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی جس پر آج عدالت میں رپورٹ پیش نہیں کی جا سکتی۔ عدالت کو آگاہ کیاگیاکہ مقدمے کے تفتیشی افسر خالد رسول کو حج کرپشن سیکنڈل میں مصروفیات کے باعث اس کیس سے الگ کر کے شجاع نوید کو نیا تفتیشی افسر مقرر کیا گیا ہے ۔
جیونیوزکے دفتر میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ آگ پر قابومیں مصروف
Updated at 1615 PST
کراچی…کراچی میں واقع جیو نیوز کی مرکزی عمارت میںآ گ لگ گئی ہے، آگ دوپہر دو بج کر دس منٹ پر عمارت کی چھٹی منزل پر لگی جس کے بعد آگ نے پانچویں منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف
بھارت کا پاک چین تعلقات کوبہانہ بنا کر فوجی طاقت میں اضافے کا اعلان
Updated at 1540 PST
نئی دلی…بھارت نے چین اور پاکستان کے بڑھتے ہوئے ہوئے دفاعی تعلقات کا بہانہ بناکر اپنی فوجی طاقت میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے نئی دلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پاکستان اور چین کے بڑھتے
Updated at 1630 PSTہانگ کانگ میں تجہیز و تکفین کے حوالے سے منفرد نمائش کا آغاز
Updated at 1600 PST1لاکھ شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر چمٹانے والا مکھیوں کا ماہر
Updated at 1600 PST1لاکھ شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر چمٹانے والا مکھیوں کا ماہر
Updated at 1540 PSTبھارت کا پاک چین تعلقات کوبہانہ بنا کر فوجی طاقت میں اضافے کا اعلان
Updated at 1500 PSTچین سے پاکستان کی توقعات خاصی زیادہ ہیں،بشیر بلور
Updated at 1446 PSTبرسلز اوپن ٹینس:فائنل میں ڈینش کیرولین اور چینی پینگ شوئی مدمقابل
Updated at 1430 PSTانسانی طاقت سے چلنے والا ہیلی کاپٹرکا نیافلائٹ ریکارڈ قائم
Updated at 1415 PSTدیو آنندکا فلم ”ہر ے رام ہرے کرشنا“کا ریمیک بنانے کا اعلان
Updated at 1400 PSTبلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1345 PSTشام میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ،ہلاکتوں کی تعداد44ہوگئی
Updated at 1320 PSTد نیا کی سب سے بڑی انگوٹھی دبئی میں نما ئش کیلئے پیش
Updated at 1310 PSTدپیکااور سیف ایک بار پھر پریمی جوڑے کے روپ میں
Updated at 1255 PSTوسیم اکرم کی شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر کڑی تنقید
Updated at 1240 PSTنیٹو حکام نے صدر زرداری کے خطاب کو ڈرامائی قرار دیا تھا،وکی لیکس
Updated at 1225 PSTسلمان خان نے سنجے کی خاطر Chillar Partyکی ریلیز ملتوی کر دی
Updated at 1210 PSTملک بھر میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کاموسم عروج پر
Updated at 1155 PSTبجٹ میں وفاقی وزارتوں کیلئے274ارب روپے مختص ہونے کا امکان
Updated at 1135 PSTسیف العادل کو القاعدہ کا نیا سربراہ مقرر نہیں کیاگیا، افغان انٹیلی جنس رپورٹ
Updated at 1125 PSTخروٹ آباد واقعے کی تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم،نوٹی فکیشن جاری
Updated at 1110 PSTوکلاء باہر نہ نکلتے تو جمہوریت بحال نہ ہوتی، چیف جسٹس افتخار چوہدری
Updated at 1100 PSTٹائی ٹینک کا35فٹ لمبا تفصیلی ڈائیگرام نیلامی کیلئے پیش
Updated at 1045 PSTملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان
Updated at 1020 PSTپشاور دھماکے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی
Updated at 1015 PSTاسپین میں مظاہروں پر پابندی کے باوجودہزاروں افراد کا احتجاج
Updated at 1005 PSTپاکستان کا امریکی فوجی ماہرین کو ملک چھوڑنے کا حکم،امریکی اخبار
Updated at 0930 PSTلاہور،صفائی کے تنازع پر چھریوں کے وار سے خاکروب قتل
Updated at 0905 PSTامریکی فورسز2009سے پاکستانی فوج کے ساتھ کام کررہی ہیں،وکی لیکس
Updated at 0855 PSTشمالی و جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں
Updated at 0835 PSTنوازشریف کو سعودی عرب جلاوطنی کے وقت گرفتاری کا خدشہ تھا،وکی لیکس
Updated at 0700 PSTدبنگ کوبہترین تفریحی فلم کا ایوارڈ ملنے پر سلمان خان شائقین کے مشکور
Updated at 0600 PSTخیبر ایجنسی :نیٹو آئل ٹینکر میں دھماکا ، ہلاکتوں کی تعداد16 ہوگئی
Updated at 0530 PSTالقاعدہ جہاں ہوئی پیچھا کرکے شکست دیں گے،صدر اوباما
Updated at 0500 PSTہوٹل ملازمہ سے جنسی زیادتی کی کوشش،ڈومینک اسٹراس کی ضمانت پر رہائی
Updated at 0330 PSTدوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن ،پاکستان کے 6وکٹ پر 180 رنز

بشکریہ جنگ