URDUSKY || NETWORK

ایجنسیوں نے جو کیا حکومت کے کہنے پر کیا،وزیر اعظم گیلانی|اردو سکائی اخبار 27 اپریل 2011

117
ایجنسیوں نے جو کیا حکومت کے کہنے پر کیا،وزیر اعظم گیلانیNews
Updated at 2140 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستانی ایجنسیوں نے جو بھی اقدام اٹھا یا اس کو حکومت کی کمل حمایت حاصل ہے انہوں نے جو بھی اقدام اٹھایا حکومت کے کہنے پر ہی اٹھایا۔قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کے خلاف ثبوت ایوان میں پیش کروں گا۔مسلم لیگ ن نے ڈرون حملوں، لوڈ شیڈنگ اور صحافیوں پر تشدد کے خلاف قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے ، کئی ارکان کے بیک وقت بولنے سے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور ڈرون حملوں، لوڈشیڈنگ، صحافیوں پر تشدد کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ن لیگ کے ارکان نے ایوان میں ڈرون حملے بند کرو، لوڈ شیڈنگ بند کرو اور صحافیوں پر تشدد بند کرو کے نعرے لگائے۔ ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے ن لیگ کے ارکان کو خاموش کرانے کی بار بار کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔ اس دوران پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ارکان ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہے ۔ قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ20 منٹ تک جاری رہا تاہم وزیراعظم ایوان پر پہنچے تو ان کی اپیل پر مسلم لیگ ن نے احتجاج ختم کردیا۔ اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن خواجہ سعد رفیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ آوروں کی فیکٹریاں بند کرنے کیلئے حکومت نے کیا اقدامات کئے، سیکیورٹی ایجنسیوں کو بلا کر پوچھا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس کے حقائق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم کے اسٹیریو ٹائپ بیانات کو نہیں مانتے۔انہوں نے جیو سوپر پر پابندی ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔ پیپلزپارٹی کی فوزیہ وہاب نے کہا کہ ن لیگ کو ڈرون حملوں پر بہت تکلیف ہے، لیکن شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف آوز کیوں نہیں اٹھاتے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام ن لیگ سے تنگ ہیں اور وہ نئے صوبوں کا مطالبہ کررہے ہیں، ن لیگ کو اپنی کارکردگی پر شرم آنی چاہیے۔
اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی بینک کے عملے اور پولیس کا صحافیوں پر تشدد
Updated at 2130 PST
اسلام آباد…ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوٹ نے دس کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات کی وصولی کیلئے اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر دفتر پر چھاپہ مارا تو بینک عملے اور پولیس نے صحافیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ای او بی آئی کے مطابق
حکومت میں شمولیت اور عدم شمولیت کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ،ق لیگ
Updated at 1840 PST
اسلام آباد…ایم کیو ایم کے وفد نے مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کی ہے، ایم کیو ایم کے رہ نما فاروق ستارنے کہاہے کہ عوام کے مسائل مل جل کرہی حل کئے جاسکتے ہیں،مشاورت آئندہ بھی جاری رہے گی،جبکہ مسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت کاکہناہے کہ حکومت
ملک میں شدید گرمی کی لہر، عوام بے حال ، کاروبار متاثر
Updated at 1500 PST
حیدرآباد…ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کو امتحان میں ڈال دیا ہے۔کئی کئی گھنٹے جاری رہنے والی لوڈ شیڈنگ سے عوام کے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثرہور ہے ہیں ۔حیدرآباد سمیت گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔جبکہ دن میں
سرحد پر پاک افغان فورسز میں جھڑپ، تین افغان اہلکار ہلاک
Updated at 1435 PST
پشاور…پاک افغان سرحد پر افغان نیشنل آرمی کی جانب سے سرحد کی خلاف ورزی پر پاکستانی اور افغان فورسز کی جھڑپ میں3افغان اہلکار ہلاک اور دو پاکستانی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے قریب افغان نیشنل آرمی نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی جس پر
Updated at 2120 PSTواجد شمس الحسن شہزادہ ولیم شادی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
Updated at 2110 PSTاقبال کے تصورات مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، ڈاکٹر قیصر عباس
Updated at 2100 PSTامیتابھ بچن” کون بنے گا کروڑ پتی” سیزن5 کے میزبان ہونگے
Updated at 2050 PSTامریکا میں ہی پیدا ہوا،میڈیا غلط خبریں دے رہا ہے،صدر اوباما
Updated at 2040 PSTٹارگٹ کلنگ میں ملوث4ملزمان گرفتار
Updated at 2030 PSTایپل iPads کی ما نگ میں اضا فہ ، طلب پوری نہیں ہورہی
Updated at 2020 PSTصدر زرداری کی صحت انشورنش پالیسی وضع کرنے کی ہدایات
Updated at 2010 PSTٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی ،رحمان ملک
Updated at 2000 PSTبولان میں دوگروپوں میں تصادم 4افراد ہلاک
Updated at 1950 PSTشیلا کی جوانی کے بعد اب کترینہ مادھوری کے نقشِ قدم پر چل پڑیں
Updated at 1940 PSTقانون رسالت سے متعلق اسفند یار کا بیان آئین کے منافی ہے،معظم بٹ
Updated at 1925 PSTچنائی سپر کنگز نے پونے وارئیرز کو8 وکٹ سے ہرادیا
Updated at 1910 PSTسیکریٹری خارجہ سلمان بشیر کل چین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
Updated at 1900 PSTرام گوپال ورما نے فلم ڈیپارٹمنٹ سے ابھیشک بچن کو نکال دیا
Updated at 1850 PSTٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں کیلئے بھارتی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
Updated at 1835 PSTیمن: حکومت واپوزیشن میں ڈیل، صدر 30روز میں اقتدار چھوڑدینگے
Updated at 1825 PSTدو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بھارت رکاوٹیں دور کرے، تسنیم نورانی
Updated at 1805 PSTعوام کو ریلیف دینے کا وقت آگیا ہے، فاروق ستار
Updated at 1755 PSTالطاف حسین کا فکروفلسفہ طول وعرض میں پھیل رہاہے،حیدر عباس رضوی
Updated at 1745 PSTحامدسعید کاظمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں5 مئی تک توسیع
Updated at 1735 PSTکراچی اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 12ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا
Updated at 1725 PSTمظفر آباد میںآ ئندہ بھی مسلم کانفرنس حکومت بنائے گی،سردار صدیق
Updated at 1715 PSTپاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے دو روزہ ٹرائلز اسلام آباد میں شروع
Updated at 1700 PSTتیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹیم تبدیل نہ کرنیکا فیصلہ
Updated at 1645 PSTبرطانیہ: شاہی شادی بھی دہشت گردی کے خطرے کی زد میں
Updated at 1635 PSTڈرون حملے دھرنوں اور مذمتی بیان سے ختم نہیں ہونگے، شہبازشریف
Updated at 1630 PSTچیمپئنز لیگ سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے شالکا کوہرادیا
Updated at 1615 PSTفیس بک نے کیٹ میڈلٹن کا اکاؤنٹ جعلی کہہ کر بند کردیا!!!
Updated at 1600 PSTکترینہ کیف ایک بار پھر آئٹم سونگ پر قسمت آزمائی کرینگی
Updated at 1545 PSTولیم کیٹ کی شادی کیلئے ملکہ برطانیہ کا اجازت نامہ منظرعام پر آگیا
Updated at 1530 PSTڈنکن فلیچر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر، جون سے چارج سنبھالیں گے
Updated at 1510 PSTلندن: کیٹ عام زندگی کی آخری رات فائیواسٹارہوٹل میں گزاریں گی
Updated at 1445 PSTبجلی کی پیداوار بڑھ گئی، لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی
Updated at 1430 PSTامریکا، نقلی بالوں کی چوریکا معمہ ،پولیس خود سر کُھجانے پر مجبور
Updated at 1410 PSTآئی ایس آئی نے اگر کچھ کیا ہے تو اسے ہماری حمایت حاصل تھی، وزیراعظم
Updated at 1405 PSTوزیر اعظم گیلانی کے فرانس آمد پر شاندار استقبال کیا جائیگا،پی پی فرانس
Updated at 1350 PSTخیبر پختونخوا: آئندہ 24گھنٹوں میں موسم خشک و گرم رہے گا
Updated at 1335 PSTملتان:شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے
Updated at 1310 PSTاوکاڑہ: اراضی کے تنازع پر فائرنگ، تین افراد ہلاک
Updated at 1250 PSTڈیموں میں پانی بڑھنے سے بجلی پیداوار میں اضافہ
Updated at 1250 PSTامریکا میں مکمل طور پر ٹافیوں کے ریپرزسے تیار کیا گیا ڈریس
Updated at 1230 PSTتحفظ حقوق خواتین قانون سے متعلق اپیل پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
Updated at 1200 PSTبھیرہ: بھائی کی بہنوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Updated at 1110 PSTکراچی:رہائشی اور تجارتی علاقوں میں ساڑھے چار گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1000 PSTکیٹ میڈلٹن شادی میں ملکہ برطانیہ سے اُدھار لیا گیا تاج پہنیں گی
Updated at 0815 PSTلیڈی گاگا کی ایچ بی او کنسرٹ میں پہلی مرتبہ سولو پرفارمنس
Updated at 0800 PSTبرطانیہ میں شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن کی شادی کی تیاریاں جاری
Updated at 0715 PSTرحیم یارخان : دو گروہوں میں تصادم ،2 سگے بھائی جاں بحق
Updated at 0700 PSTبھارت : انتہا پسند سیاسی جماعت نے امیتابھ کی فلم کی عکس بندی رکوا دی
Updated at 0630 PSTپریانکاچوپڑا نئی فلموں کی کامیابی کی دعا کیلئے اجمیرشریف پہنچ گئیں
Updated at 0600 PSTلیبیا : سرکاری فوج اورحکومت مخالفین میں لڑائی،47 افرادہلاک
Updated at 0540 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ:7 روز سے جاری بجلی کی بند ش کیخلاف دیہاتیوں کااحتجاج
Updated at 0520 PSTروس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Updated at 0500 PSTافغانستان سے فوج کے انخلا کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ،رابرٹ گیٹس
Updated at 0430 PSTلاہور : شالیمار میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزم گرفتار
Updated at 0400 PSTپشاور:صدرکے ایک شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی
Updated at 0330 PSTکراچی : گلشن کنیز فاطمہ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

بشکریہ جنگ