URDUSKY || NETWORK

الیاس کشمیری کی ہلاکت کی ٹھوس شہادتیں موجود ہیں،سرکاری اہلکار|اردو سکائی 4 جون 2011

132
الیاس کشمیری کی ہلاکت کی ٹھوس شہادتیں موجود ہیں،سرکاری اہلکار
Updated at 1940 PST
وانا…القاعدہ سے مبینہ طور پر منسلک تنظیم حرکت الجہاد اسلامی313 بریگیڈ نے جنوبی وزیرستان کے ڈرون حملے میں اپنے رہنما الیاس کشمیری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں ایک سرکاری اہلکار نے اپنا نام ظاہر نے کرنے کی شرط پربتایاکہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالے دیگرافراد میں محمد ابراہیم،فاروق احمد،امیر حمزہ ، محمد عثمان،محمد نعمان،عمران اورعبدالقدوس شامل ہیں جبکہ ایک شخص کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔ایک سرکاری اہلکار نے تصدیق کی کہ امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاک ہونیوالوں میں حرکت الجہاد الاسلامی کے رہنما الیاس کشمیری بھی شامل تھے،اہلکار کے مطابق الیاس کشمیری کی ہلاکت کی ٹھوس شہادتیں موجود ہیں ، لیکن ہلاک ہونیوالوں کی لاشیں قابل شناخت نہیں رہیں۔
خطے سے امریکی انخلا ہی مسائل کا حل ہے، منورحسن کا دھرنے سے خطاب
Updated at 2320 PST
کراچی…امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنے کیلئے خطے سے امریکا کا انخلاضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے، اس سے نفرتیں اور فتنہ برپا ہوتے ہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔ملک میں امریکی
منزل سے بھٹک گئے تھے، ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت پر فیروز حیدر کا بیان
Updated at 2200 PST
کراچی…مہاجر قومی موومنٹ کے سات رہنما ؤں نے اپنے سابقہ عمل و کردار پر ایم کیوایم کے تمام کارکنوں سے معافی مانگی لی اور قا ئد تحریک الطاف حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔یہ اعلان فیروز حیدر نے
نوازشریف کے دلاسے کے بعد آفریدی کی لندن میں بلاول سے ملاقات
Updated at 2130 PST
لندن…پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹیلی فون کیا ہے جبکہ لندن میں شاہد آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات کی ہے ۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے
چین کی لی نا فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں
Updated at 2100 PST
پیرس…چین کی ٹینس اسٹار لی نا نے دفاعی چمپئن فرانچسیکا اسکوانی کو فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا کرنہ صرف اپنے ملک بلکہ ایشیا کو بھی پہلی بار گرینڈ سلم ٹائٹل دلا دیا۔پیرس میں ہونیوالے ایونٹ میں دفاعی چمپئن اٹلی کی فرانچسکا اسکوانی اور پہلی بار گرینڈ سلم
اپردیرمیں جھڑپیں28اہلکار،8شہری جاں بحق،48شدت پسند ہلاک
Updated at 1620 PST
دیر…اپردیر میں افغانستان سے آئے ہوئے شرپسندوں اور سیکیورٹی اہل کاروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ جھڑپوں میں اب تک 28 اہل کار اور 8 شہری جاں بحق، جبکہ 48 شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں۔ اپردیر کے علاقوں نصرت درہ، شکیزدرہ، خارا اور سونئی
دہشتگردی کیخلاف جنگ سے معیشت پر بوجھ بڑھ رہا ہے، وزیراعظم
Updated at 1610 PST
ملتان…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑنے کے باعث معیشت پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکورٹی پر سمجھوتا نہیں کریں اور بہتر حکمت عملی اپنائیں گے۔ملتان کی تحصیل جلال پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف
واجبات ورثے میں ملے، ہرماہ 40کروڑ روپے ادا کررہے ہیں، کے ای ایس سی
Updated at 1600 PST
کراچی…کے ای ایس سی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی کو 33ارب روپے کی خریدار ی کے برعکس 44 ارب روپے کی ادائیگی کی جاچکی ہے۔ورثے میں ملے واجبات بھی ہرماہ40 کروڑروپے اداکررہے ہیں۔ کے ای ایس سی ترجمان کیمطابق این ٹی ڈی سی کو پچھلے دس ماہ
Updated at 2310 PSTآئندہ مالی سال بھی ترقیاتی اخراجات میں کمی کرنا پڑے گی، سرتاج عزیز
Updated at 2255 PSTجے سوریا اورڈی سلوا بھی میچ فکسنگ میں ملوث رہے، ہشان تلکرتنے
Updated at 2235 PSTڈیوس کپ کی تیاری:کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10جون سے شروع ہوگا
Updated at 2225 PSTموجودہ حالات میں پیش کیا گیا بجٹ عوام دوست ہے ،سیف اللہ سیفی
Updated at 2030 PSTممبئی حملوں جیسا واقعہ ہوا تو پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں ،بھارتی وزیر
Updated at 2020 PSTپنجاب،بیرون ملک جانیوالے اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکی فہرست طلب
Updated at 2010 PSTصوبوں کو منتقل وزارتوں کے اداروں کیلئے بجٹ میں رقم مختص ہے،رضاربانی
Updated at 2000 PSTعوامی مفاد سے متعلق نئی قانون سازی کی ضرورت ہے : چیف جسٹس
Updated at 1950 PSTتکریت کی مسجد میں بم دھماکے سے 24افراد ہلاک،75زخمی
Updated at 1930 PSTدوران بجٹ تقریر چوڑیاں پھینکناجمہوری ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
Updated at 1920 PSTساہیوال، سلیم شہزاد کے قتل کیخلاف صحافیوں کی ریلی
Updated at 1920 PSTساہیوال، سلیم شہزاد کے قتل کیخلاف صحافیوں کی ریلی
Updated at 1910 PSTپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈرکاوٹیں دورکردی گئیں،سیکرٹری تجارت
Updated at 1900 PSTریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ5 کے بجائے10روپے کرنیکا فیصلہ
Updated at 1840 PSTآفریدی اورپی سی بی کی لڑائی صرف پاکستان بدنام ہورہا ہے،وسیم اکرم
Updated at 1830 PSTبانکی مون کا دوسری بار اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے کا امکان
Updated at 1815 PSTایسے بجٹ آتے رہے تومڈل کلاس ختم ہوجائے گی،پیرپگارا
Updated at 1745 PSTعوام کوبہترسفری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Updated at 1730 PSTخیبر پختونخوا کے بیشتر دریاوٴں میں نچلے درجے کا سیلاب
Updated at 1715 PSTپشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس
Updated at 1630 PSTالیاس کاشمیری گروپ کے چار اہم کمانڈرز بھی ہلاک ہوئے، ذرائع
Updated at 1550 PSTسندھ:ڈاکٹروں کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کا اعلان
Updated at 1540 PSTفنکاروں نے بجٹ کو عوام دشمن اور مایوس کن قرار دیدیا
Updated at 1530 PSTکے ای ایس سی نادہندہ ہے، شام تک رقم نہ دی تو بجلی بند کردینگے، پیپکو
Updated at 1520 PSTکراچی :گھرمیں گیس کے اخراج سے دھماکا، چار افراد زخمی
Updated at 1510 PSTنئے بجٹ میں قابل ٹیکس آمدنی کی حدساڑھے تین لاکھ روپے ہوگئی
Updated at 1455 PSTجنرل کیانی نے جوبائیڈن پر واضح کردیا، افغانستان پر کنٹرول کا ارادہ نہیں ،مراسلہ
Updated at 1445 PSTاسلام آباد:ق لیگ آزادگروپ کے سینیٹرز کی نوازشریف سے ملاقات
Updated at 1430 PSTتنخواہوں، پینشن کی مد میں حکومت پرسالانہ 25ارب روپے کا بوجھ پڑیگا
Updated at 1420 PSTکراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا،سیکیورٹی، ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
Updated at 1410 PSTدفاعی اخراجات کا بھی احتساب ہونا چاہیے، وزیر خزانہ
Updated at 1355 PSTکے ایس ای : بجٹ کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس آئندہ ہفتے طلب
Updated at 1345 PSTکوٹ سلطان حادثہ،ہیلی کاپٹراور لاپتہ افراد کی تلاش چوتھے روز بھی جاری
Updated at 1330 PSTمہمند ،باجوڑ کے 6 ہزار خاندان اپنے علاقوں میں واپس جاچکے ہیں،ارشدخان
Updated at 1320 PSTجان خطرے میں ڈالنے اسٹنٹ مینزکے معاوضے میں اضافہ کیا جائے، اکشے کمار
Updated at 1310 PSTمقبوضہ کشمیر:حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظربند
Updated at 1300 PSTمہران بیس حملے کا ماسٹر مائنڈ الیاس کاشمیری ڈرون حملے میں ہلاک
Updated at 1240 PSTسانحہ خروٹ آباد، مرنے والوں کی گاڑی میں اسلحہ نہیں تھا، ڈرائیور کا بیان
Updated at 1230 PSTجرمنی:درجنوں چینی جوڑوں نے اپنی شادی کو فیری ٹیل کا روپ دے دیا
Updated at 1215 PSTماسکو میں چینی فنکاروں نے پہلی بار ڈرامہthunder Storm پیش کیا
Updated at 1200 PSTکانگریس میں لیبیا کی جنگ میں امریکی کردار پر اوباما سے وضاحت طلب
Updated at 1145 PSTپاکستان میں امیر طبقہ دنیا بھر میں سب سے کم ٹیکس ادا کرتا ہے، امریکی اخبار
Updated at 1120 PSTشاہ رخ خان کی فلم’را1-‘ کیلئے سلمان خان کی نیک خواہشات
Updated at 1100 PSTشام: حکومت مخالف مظاہروں میں 63 افراد ہلاک
Updated at 1050 PSTتھائی لینڈ: بھارت اسمگل کیے جانے والے نادر ونایاب کچھوے برآمد
Updated at 1040 PSTاسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کی نئی وڈیو
Updated at 1020 PSTامریکی مداخلت کیخلاف جماعت اسلامی کا دوروزہ دھرنا کا آغازآج ہوگا
Updated at 1000 PSTساہیوال،قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر لواحقین کا احتجاج
Updated at 0940 PSTٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے عوام پرمزید31ارب روپے کا بوجھ
Updated at 0930 PSTلندن،شاہد آفریدی کے حق میں شائقین کرکٹ کا مظاہرہ
Updated at 0915 PSTخیبرایجنسی میں سرکاری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 0900 PSTامریکا ایشیامیں اپنی فوجی طاقت برقرار رکھے گا، رابرٹ گیٹس
Updated at 0815 PSTمیکسیکو:آتش فشاں پھٹنے سے دھوئیں کے بادل اورراکھ پوئبلاشہر پرامڈآئی
Updated at 0800 PSTچلی : شمسی توانائی سے چلنے والی کاروں کے ماڈلز کی نمائش
Updated at 0715 PSTلاہور:شاہ جمال کی سپر مارکیٹ کی ایک دکان میں آتشزدگی
Updated at 0700 PSTپیمرا کی جانب سے جیوسوپر کی بندش کو 60 دن ہوگئے
Updated at 0645 PSTجماعت اسلامی کراچی کے تحت دو روزہ دھرنے کی تیاریاں جاری
Updated at 0630 PSTیمن میں صدارتی محل پر راکٹ حملے میں 7 افراد ہلاک
Updated at 0600 PSTالقاعدہ دنیا کے کسی بھی حصے میں حملہ کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے ،امریکی حکام
Updated at 0530 PSTجنوبی وزیرستان:امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،5 افراد ہلاک
Updated at 0500 PSTامریکاکے سابق صدارتی امیدوارجان ایڈورڈزپر6الزامات عائد
Updated at 0430 PSTامریکا پاکستان میں 160منصوبوں میں سے صرف 50کوفنڈز فراہم کریگا،رپورٹ
Updated at 0350 PSTخروٹ آبادواقعہ پر قائم انکوائری ٹریبونل آج سے دوبارہ کارروائی کا آغاز کریگا
Updated at 0330 PSTکراچی میں دستی بم حملہ، رابطہ کمیٹی کی مذمت
Updated at 0300 PSTکراچی: نیپئرروڈ میں ہوٹل پر دستی بم حملہ، 26افراد زخمی

بشکریہ جنگ