URDUSKY || NETWORK

سلامتی کونسل کی طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کی کوشش|اردو سکائی اخبار 18 جون 2011

107
سلامتی کونسل کی طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کی کوشش
Updated at 0610 PST
واشنگٹن … اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کے لیے دہشت گرد وں پر پابندی کی لسٹ کو القاعدہ اور طالبان کی دو الگ الگ کیٹیگریز میں تقسیم کرنیکی منظوری دیدی۔امریکا نے سلامتی کونسل میں دو قراردادیں پیش کیں جنھیں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ پہلی قرارداد کے مطابق القاعدہ اور طالبان رہنماؤں کی الگ الگ بلیک لسٹ بنائی جائے گی، پہلی فہرست ان لوگوں اور تنظیموں کی بنائی جائے گی جن پر القاعدہ کے ساتھ تعلق کا الزام ہوگا۔ جب کہ دوسری فہرست ان لوگوں اور تنظیموں کی بنائی جائے گی جن پرطالبان کیساتھ تعلق کا شبہ ہوگا۔اس فہرست کی تیاری کے ذریعے مغربی ممالک یہ واضح کرنا چاہتے تھے کہ القاعدہ اور طالبان کے ایجنڈے ایک دوسرے سے مختلف ہیں ،دہشت گردی کیخلاف پابندی سے متعلق سلامتی کونسل کی کمیٹی کے سربراہ جرمن سفیر پیٹر وٹیگ نے کہا کہ اس کا ایک مقصد افغان حکومت کی مفاہمت کی پالیسی کیلئے حمایت کا اظہار کرنا بھی ہے۔
پنجگو: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے بچہ جاں بحق،4ایف سی اہلکار زخمی
Updated at 1155 PST
پنجگور…بلوچستان کے شہر پنجگور میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ14افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا بسم اللہ چوک پر کیا گیا جس کا نشانہ ایف سی اہلکار تھے۔ دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت14افراد زخمی ہو گئے۔پولیس
چین:بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے170افراد ہلاک
Updated at 1125 PST
بیجنگ…مشرقی چین کے صوبیزی چیانگ میں 20 سال کے بدترین سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد170 ہوگئی ۔دوہفتے سے جاری بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ، ہلاک افراد کی تعداد170 سے تجاوز کرگئی، 25 تاحال لاپتہ ہیں،جبکہ 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد گھر بارسے
کوئٹہ،ڈاکٹروں کی نجی اور سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری
Updated at 1115 PST
کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ڈاکٹروں کی سرکاری و نجی اسپتالوں میں ہڑتال بدستور جاری ہے اس موقع پر او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز بندہیں، ہڑتال کے باعث مریضوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ بلوچستان میں مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کے حق میں ڈاکٹروں کی جزوری ہڑتال
مراکش : آئینی اصلاحات کا اعلان،وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ
Updated at 1055 PST
رباط…مراکش کے شاہ محمد ششم نے ملکی آئین میں اصلاحات کا اعلان کردیا ہے جن کے تحت پارلیمنٹ کو قانون سازی کے وسیع ختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ٹیلی ویڑن اورریڈیو پر خطاب کرتے ہوئے شاہ محمد ششم نے عوام کو ملکی آئین میں کی جانے والی وسیع
Updated at 1125 PSTچین:بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے170افراد ہلاک
Updated at 1115 PSTکوئٹہ،ڈاکٹروں کی نجی اور سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری
Updated at 1055 PSTمراکش : آئینی اصلاحات کا اعلان،وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ
Updated at 1035 PSTچودھری برادران مشرف کے بعد غیر سیاسی صدر چاہتے تھے،وکی لیکس
Updated at 1020 PSTامریکی ریاست ایریزوناکے جنگلات میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی
Updated at 1000 PSTملک کے متعدد علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان
Updated at 0910 PSTخا ن پو ر،گڑھی اختیار خان پر ٹرک کی ٹکر،ماں بیٹا جاں بحق
Updated at 0800 PSTسرفراز قتل کیس:7ملزمان کو خصوصی عدالت میں آج پیش کیا جائیگا
Updated at 0745 PSTراولپنڈی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج
Updated at 0700 PSTانجلیناجولی کاشامی پناہ گزینوں کے کیمپ کادورہ
Updated at 0645 PSTشام : سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ،16 مظاہرین جاں بحق
Updated at 0630 PSTلاہور :بین الصوبائی گروہ کے 11 افراد گرفتار، 20 کلو افیون برآمد
Updated at 0610 PSTروس اور فرانس کے فوجی معاہدے پر نیٹو کے تحفظات
Updated at 0545 PSTپشاور:سربند میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا
Updated at 0445 PSTہم حالت جنگ میں ہیں،فردوس عاشق
Updated at 0430 PSTاسلام آباد :بھارتی سفارتی اہلکار کی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان زخمی
Updated at 0400 PSTکراچی سے پشاور جانیوالی ٹرین خیبر میل کی روانگی میں کئی گھنٹے تاخیر

بشکریہ جنگ