URDUSKY || NETWORK

ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات،ہر طرف سبزہلالی پرچموں کی بہار |اردو سکائی اخبار 14 اگست 2011

136
ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات،ہر طرف سبزہلالی پرچموں کی بہارnews
Updated at 1400 PST
کراچی…ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔سبزہلالی پرچم کی بہاریں،ملی نغموں کی صدائیں اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضائیں گونج رہی ہیں۔حیدرآباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ضلع سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں ڈی سی او احمد بخش ناریجو نے پرچم کشائی کی۔جبکہ مختلف مقامات پر جشن آزادی کی رنگارنگ تقریبات جاری ہیں۔لاڑکانہ میں یوم آزادی کی تقریبات پولیس ٹریننگ اسکول گراوٴنڈ میں منعقد کی گئی۔تقریب میں اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو،صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو اور ڈی سی او عبد العلیم لاشاری سمیت دیگر افسران اور شہری شریک ہوئے۔نواب شاہ کیڈی سی او آفس میں یوم آزادی کی تقریبات میں اسکولوں کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کیے۔بدین میں یوم آزادی کی تقریب کے سلسلے میں ڈی سی او ڈاکٹر کاظم جتوئی نے قومی پرچم لہرایا اورپولیس کے دستوں نے فلیگ مارچ کیا۔سکھرکے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں سنیٹر اسلام الدین شیخ نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز کیا۔خیرپور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ناز پائلٹ سیکنڈری اسکول میں منعقد کی گئی ۔جیکب آباد کے ٹاوٴن ہال میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی اورڈی سی او ساجد جمال ابڑو نے پرچم کشائی کی۔ملتان میں جشن آزادی کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔کور ہیڈ کوارٹر میں پرچم کشائی کی تقریب میں شہداء کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔بہاولپور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب صادق ڈین ہائی اسکول گراوٴنڈ میں ہوئی ۔سرگودھا کے جناح ہال میں پرچم کشائی کی گئی تقریب میں پولیس کے دستے نے سلامی بھی پیش کی۔بلوچستان کے ضلع چمن میں یوم آزادی کے موقع پرضلع کمپلکس میں صوبائی وزیر عبد خالق نے پرچم کشائی کی ۔حب میں اسسٹنٹ کمشنر فواد غفار سومرو نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز کیا۔نصیرآبادمیں کمشنر نصیرآباد حیدرعلی نے ڈیرہ مرادجمالی اور ڈپٹی کمشنر نصیرناصر نے ڈیرہ الہ یار میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی۔وادی سوات میں جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب تحصیل میونسپل ہال مینگورہ میں ہوئی، پرچم کشائی ،بچوں کی جانب سے ملی نغمے اورٹیبلوز پیش کئے گئے تو شرکاء نے خوب داددی۔کوہاٹ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں یوم آزادی کی تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی۔مظفرآباد میں صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے قومی پرچم لہرا کر جشن آزادی کی تقریب کا افتتاح کیا۔میرپورآزادکشمیر میں کمشنر ڈاکٹر محمودالحسن نے میونسپل کارپوریشن کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی۔گلگت کے تاریخی چنار باغ میں یوم آزادی کی تقریب میں گورنر پیر کرم علی شاہ نے پرچم کشائی کی اور شہدائے یادگار پر پھول چڑھائے ،تقریب میں وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ سمیت اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے۔کرم ایجنسی کے گورنر ہاوٴس پاراچنار میں یوم آزادی کی تقریبات میں قبائل ، علمائے دین ،امن جرگہ ممبران ، پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاربھی شریک ہوئے۔
افغانستان خود کش حملے میں19ہلاک ، امریکی بھی ہلاک ہو ئے،طالبان
Updated at 1730 PST
کابل…افغانستان کے صوبے پروان میں گورنر ہاوٴس پر خودکش حملے میں انیس افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ افغام حکام کے مطابق 6 خودکش حملہ آوروں نے مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے صوبہ پروان کے گورنر عبدالبصیر سالانگی کی …
متحدہ کی رابطہ کمیٹی کا لندن اور پاکستان میں مشترکہ ہنگامی اجلاس
Updated at 1945 PST
کراچی…پاکستان کے یوم آزادی پر ملک کی موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال کے حوالے سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اختلا فات کو بات چیت سے حل کرنے کا عہد کیا گیا۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق ملک کی مجموعی …
پاکستانیوں میں 1947 والا جذبہ موجود ہے،میاں نواز شریف
Updated at 1900 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا دل گواہی دیتا ہے کہ پاکستانیوں میں 1947 والا جذبہ موجود ہے اور آج کایہ جذبہ پاکستان کو بچانے اور اس کی تعمیر کا جذبہ ہے۔لاہور میں حضوری باغ میں خطاب کرتے ہو ئے سابق وزیر اعظم …
ڈیرہ اللہ یار :ہوٹل بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 14 ہوگئی
Updated at 1800 PST
جعفرآباد…جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی، جبکہ 21زخمی اب بھی زیر علاج ہیں ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے مقامی ہوٹل میں بیگ میں رکھے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد کو ریمورٹ کنٹرول …
 Updated at 2230 PSTبجلی کی دو دن سے معطلی کیخلاف مظاہرہ،سنگر چورنگی ٹریفک کیلئے بند
 Updated at 2215 PSTکراچی میں بدامنی : دعا اور دوا دونوں کررہے ہیں ،واجد درانی
 Updated at 2200 PSTمحکمہ ریلوے مایوسی کا عالم،مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا
 Updated at 2115 PSTشام کے شہر لٹاکیہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،21 افراد ہلاک
 Updated at 2100 PSTبغداد: سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے ، 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
 Updated at 2045 PSTجھنگ:مختلف واقعات میں تین خواتین قتل
 Updated at 2030 PSTیوم آزادی پر متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر قومی پرچم کشائی
 Updated at 2015 PSTبلوچستان میں موسم ابر آلود،چند مقام پر بارش کا امکان
 Updated at 2000 PSTفیصل آباد: مکان سے دو روز پرانی پانچ لاشیں برآمد
 Updated at 1930 PSTبینظیر بھٹو کی گاڑی کا سن روف کھولا نہ ہی کھولنے کیلئے کہا، صفدر عباسی
 Updated at 1915 PSTسازشوں کو ناکام بناکر سقوط کراچی و بلوچستان سے بچا جاسکتا ہے، منورحسن
 Updated at 1845 PSTپاکپتن: موٹر سائیکلوں میں تصادم ،بچوں سمیت 4جاں بحق
 Updated at 1815 PSTپنجاب میں سرکاری افسران کے لئے50کا انعام اور تعریفی سند
 Updated at 1745 PSTلاہور:موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے کا الزام ، کیوی باشندہ زیر حراست
 Updated at 1715 PSTبھارت:ہماچل پردیش میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
 Updated at 1700 PSTپشاور میں مسیحی برادری نے پورے جوش و خروش سے یوم آزادی منایا
 Updated at 1645 PSTجشن آزادی کے موقع پر لاہور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
 Updated at 1630 PSTپشاورشہر کے واحد فائیو اسٹار ہوٹل میں پرچم کشائی کی تقریب
 Updated at 1615 PSTدہشت گردی کو جڑسے اکھاڑکر دم لیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا
 Updated at 1555 PSTبجلی معطل ہونے سے پیپری اور گھارو پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی سپلائی معطل
 Updated at 1535 PSTکراچی:مکان سے کئی دن پرانی لاشیں برآمد،مرنیوالوں میں دو بچیاں شامل
 Updated at 1520 PSTانگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید
 Updated at 1510 PSTڈیرہ اللہ یار: بم دھماکے سے ہوٹل زمین بوس، ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی
 Updated at 1455 PSTبلوچستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
 Updated at 1430 PSTافغان صوبائی گورنر کے گھر پر خودکش حملہ، 19افراد ہلاک
 Updated at 1420 PSTبرسلز:کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام ملین دستخط مہم کیلئے کیمپ لگایاگیا
 Updated at 1415 PSTحب:بس کھائی میں گرنے سے 20زائرین جاں بحق
 Updated at 1335 PSTجعفر آباد:ڈیرہ الہ یار کے ہوٹل میں دھماکا، تین افراد ہلاک، سترہ زخمی
 Updated at 1330 PSTآئندہ 24گھنٹوں میں بالائی پنجاب ، سندھ اور کشمیر میں بارش کا امکان
 Updated at 1305 PSTمیرانشاہ میں مارٹر گولوں سے حملہ ، تین اہلکار شہید
 Updated at 1250 PSTسا بق امریکی صدرجارج بش کی یا دا شتیں چینی زبا ن میں بھی شا ئع
 Updated at 1240 PSTچین میں بین الا قوامی کنگ فو فیسٹو ل کا آ غا ز
 Updated at 1240 PSTبرطانوی وزیراعظم کے ڈرا ئیو ر کی لا پر وائی، گا ڑی پر ڈینٹ پڑ گئے
 Updated at 1230 PSTکشکول توڑنا ہوگا،دیانت اور امانت سے مقام حاصل ہوگا،شہباز شریف
 Updated at 1220 PSTکیوبا میں انٹرنیشنل سرکس فیسٹیول کا آغاز
 Updated at 1200 PSTبدین میں بارش دوبارہ شروع،ریلیف کیمپوں میں مسائل
 Updated at 1200 PSTبر طا نیہ میں 18انچ چوڑے ،5پونڈوزنی مشروم کی کاشت
 Updated at 1130 PSTگورنر اوروزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پر فاتحہ خوانی
 Updated at 1100 PSTگوگل پاکستان کے یوم آزادی کی خوشی میں سبز ہلالی ہوگیا
 Updated at 1045 PSTحب،زائرین کی بس کھائی گرنے سے 10افراد جاں بحق
 Updated at 1010 PSTایم کیو ایم اسی ہفتے حکومت میں واپس آسکتی ہے،منظور وسان
 Updated at 0950 PSTکراچی کے مسئلے کا پائیدار حل چاہتے ہیں،وزیراعظم
 Updated at 0905 PSTبھارتی اداکار شمی کپور چل بسے
 Updated at 0800 PSTملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
 Updated at 0715 PSTائیرشو میں حصہ لینے کیلئے امریکی جہازروسی ہوائی اڈے پر اتر گیا
 Updated at 0645 PSTپشاور: جشن آزادی کے موقع پر اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
 Updated at 0630 PSTکراچی : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،دو سیاسی کارکن زخمی
 Updated at 0600 PSTکراچی : تیز ہواوٴں کیساتھ بارش، کرنٹ اور چھت گرنے سے 3 افرادہلاک
 Updated at 0545 PSTبرطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قاتلوں پر فرد جرم
 Updated at 0515 PSTلاہور میں پاک فوج کی جانب سے21توپوں کی سلامی دی گئی
 Updated at 0415 PSTقومی جونیئر ہاکی ٹیم مصر کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
 Updated at 0345 PSTکراچی:ہزاروں نوجوانوں نے اکٹھے قومی ترانہ پڑھ کرعالمی رکارڈبنا ڈالا
 Updated at 0245 PSTملک بھر میں 65 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

بشکریہ جنگ