URDUSKY || NETWORK

کینیا : ویلنٹائن ڈے کی آمد ، پھولوں کی فروخت میں اضافہ

83

ویلنٹائن ڈے کے نزدیک آتے ہی کینیا میں پھولوں کی فروخت میں قابل قدر اضافہ ہورہا ہے ، متوقع فروخت کو سامنے رکھتے ہوئے کینیا میں پھولوں کی کاشت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔ سرد موسم اور سیلاب نے پھولوں کی کاشت کوvalentines-day-flowersکافی حد تک متاثرکیا تھا تاہم پچھلے سال کی نسبت اس برس پھولوں کے بیس فیصد زیادہ فروخت ہونے کے امکانات ہیں۔