URDUSKY || NETWORK

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

80

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
Updated at 1650 PST
اسلام آباد…نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، حلف برداری کی ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی ،جہاں صدرمملکت آصف علی زرداری نے نئی کابینہ کے ارکان سے عہدوں کا سے حلف لیا۔ نئے وزراء میں رحمن ملک، بابراعوان، عبدالحفیظ شیخ، احمدمختار،رضاربانی،میرہزارخان بجارانی،غلام احمد بلور ، میاں منظور وٹو،فردوس عاشق اعوان، خورشید شاہ، نویدقمر،امین فہیم، شہباز بھٹی، ثمینہ خالد گھرکی،ارباب عالمگیر،شوکت اللہ،خدابخش راجڑ،مخدوم شہاب الدین، اسراراللہ زہری،حناربانی کھر شامل ہیں۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور قمر زمان کائرہ اور راجہ پرویز اشرف نئی کابینہ میں شامل نہیں ہے۔new federal cabinet oath pakistan feb 2011

بشکریہ جنگ