URDUSKY || NETWORK

اسلام آباد: گورنر پنجاب قاتلانہ حملے میں جاں بحق، حملہ آور گرفتار|اردو سکائی اخبار 4 جنوری 2011

71
گورنر پنجاب تاثیر کو ایلیٹ فورس کے اہلکار نے قتل کردیا

Updated at 1940 PST
اسلام آباد…گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو سرکاری گارڈ نے اسلام آباد میں گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ صدر ، وزیراعظم اورمیاں نوازشریف نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔سلمان تاثیر آج شام اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس تھری کی کوہسار مارکیٹ میں نجی دعوت پر گئے تھے ۔ وہ کھانے کے بعد ریسٹورنٹ سے باہر نکلے تو ایلیٹ فورس کے گارڈ ملک ممتاز حسین قادری نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سلمان تاثیر ، صوبائی سیکیورٹی میں آئے تھے تاہم وفاقی پولیس نے بھی انہیں سکیورٹی فراہم کی تھی ۔ فائرنگ کے بعد دیگر اہل کاروں نے حملہ آور گارڈ کو پکڑ لیا ۔ شدید زخمی سلمان تاثیر کو پولیس گاڑی میں پولی کلینک اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے خالق حقیقی سے جاں ملے۔ اسپتال انتظامیہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق سلمان تاثیر کو نو گولیاں لگیں ، ان میں چار گردن پر، تین سینے میں اور دو پیٹ میں لگیں ۔بعدازں سلمان تاثیر کی میت کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا مکمل پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہیجس کے مطابق سلمان تاثیر کے جس پر گولیاں کے ستائیس نشانات تھے جبکہ ان کے جسم سے بائیں گولیا ں نکالی گئی ہیں۔پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئر رہنما راجا ریاض کے مطابق ان کی میت آج رات لاہور واپس لائی جائے گی اور کل گورنرہاؤس میں ان کی نماز جنازہ ہوگی۔دوسری جانب حملہ آور گارڈ ممتاز قادری کا تعلق ایلیٹ فورس راولپنڈی پولیس کے دستے سے ہے ۔ ملزم ممتاز قادری نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ ناموس رسالت قانون کو کالا قانون کہنے پر اس نے گورنر کو قتل کیا۔ صدر آصف زرداری ، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے سلمان تاثیر کی موت پر دلی صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
الطاف حسین کی صدر سے فون پرگفتگو، سلمان تاثیرکے قتل پر تعزیت
Updated at 2210 PST
لندن …متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرآصف علی زرداری کوفون کرکے ان سے گورنرپنجاب سلمان تاثیرکے بہیمانہ قتل کے واقعہ پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔ الطاف حسین نے صدرآصف زرداری سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک بہت بڑااورقومی سانحہ ہے جس پرمجھے دلی صدمہ ہے ،مجھ
Updated at 2356 PSTعادل جعفری اور حبیب اللہ دایو کے قاتلوں کو گرفتار کیاجائے ، ارکان قومی اسمبلی
Updated at 2355 PSTلانڈھی سیکٹر کے احمد ربانی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
Updated at 2350 PSTوہاڑی، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو گولی مار دی
Updated at 2345 PSTمالک کے ساتھ شاپنگ کرنے والے کتے
Updated at 2330 PSTصُبح نوٹینس سیریزکا 8 جنوری سے کراچی میں آغازہوگا
Updated at 2320 PSTطیاروں کی سودے بازی بھی حکومتوں کے کھیل میں شامل،وکی لیکس
Updated at 2310 PSTپشاور:سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی
Updated at 2300 PSTعادل جعفری کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا
Updated at 2230 PSTلیجنڈ گلو کار جان لینن کا لباس چوا لیس ہزا ر ڈالر میں نیلا م
Updated at 2220 PSTلیول ون گول کیپنگ کوچنگ کورس کو کلینڈ ر کا حصہ بنادیا ،احمد یار
Updated at 2140 PSTجاپان میں آئی فون سے ملتے جلتے کو کیز تیار
Updated at 2130 PSTسلمان تاثیر کی گردن پر لگنے والی گولی موت کی وجہ بنی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ
Updated at 2120 PSTعطا آبادجھیل کے متاثرین کیلئے اقدامات کئے جائیں،رابطہ کمیٹی
Updated at 2110 PSTدنیا کا پورا نقشہ یادرکھنے والا سب سے کم عمر بچہ
Updated at 2050 PSTشفافیت ہی بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کی اصل روح ہے، فرزانہ راجا
Updated at 2040 PSTاسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلا کیس ڈاکٹرز کا سنا گیا
Updated at 2030 PSTسلمان تاثیر کو توہین رسالت پر قتل کیا، ندامت نہیں ملزم ممتاز حسین قادری
Updated at 2020 PSTکے ایس ای میں تیزی، 100انڈیکس12110پوائنٹس تک پہنچ گیا
Updated at 2010 PSTحکومت پنجاب کاکل عام تعطیل کا اعلان،جامع پنجاب بھی بند رہے گی
Updated at 2000 PSTسبی پولیس نے ٹاور پر نصب بم ناکارہ بنا دیا
Updated at 1950 PSTبلوچستان میں شدید سردی ،سیلا ب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 1930 PSTکرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 30ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، کامران اکمل شامل
Updated at 1920 PSTگورنر پنجاب کا قتل، قومی اسمبلی کا اجلاس دعائے خیر کے بعد ملتوی
Updated at 1910 PSTصدرآصف علی زرداری کی جانب سے گورنرسلمان تاثیر کے قتل کی مذمت
Updated at 1900 PSTحکومتی اخراجات بڑھتے رہے تو مالیاتی خسارہ مزید بڑھ جائیگا،شاہد کاردار
Updated at 1850 PSTکترینہ ، ابھیشک کے ساتھ رومانوی مزاحیہ فلم میں جلوہ گر ہو نگی
Updated at 1840 PSTفیصل آباد :15 سے زائد بڑی آبادیوں میں گیس کے چوری کا انکشاف
Updated at 1830 PSTناموس رسالت ایکٹ کو کالا قانون کہنے پر سلمان تاثیر کوقتل کیا گیا، رحمان ملک
Updated at 1820 PSTنوازشریف نے وزیر اعظم کو72گھنٹے کاالٹی میٹم دے دیا
Updated at 1810 PSTسلمان تاثیر کی ہلاکت ،لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج
Updated at 1800 PSTگورنر پنجاب سلمان تاثیر کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
Updated at 1750 PSTپیپلزپارٹی کا سلمان تاثیر کے قتل پر دو ہفتے کے سوگ کا اعلان
Updated at 1735 PSTحکومت مضبوط اور مستحکم ہے، اسے کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم
Updated at 1715 PSTگورنر پنجاب کو مارنیوالے پولیس گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے، رحمان ملک
Updated at 1700 PSTاسلام آباد: گورنر پنجاب قاتلانہ حملے میں جاں بحق، حملہ آور گرفتار
Updated at 1630 PSTاسلام آباد : گورنرپنجاب سلمان تاثیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Updated at 1555 PSTن لیگ کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنے کافیصلہ
Updated at 1550 PSTملک بھر میں شدید سردی، کالام میں درجہ حرارت منفی11، استور میں منفی 10
Updated at 1545 PSTامریکا: برف باری رک گئی ،موسم خوشگوار، ذرائع آمدورفت بحال
Updated at 1535 PSTسپریم کورٹ نے صحافی کے لاپتہ بیٹے کا کیس نمٹادیا
Updated at 1525 PSTاٹلانٹا کے زندہ دلوں نے ٹریفک جام کو ڈانس پارٹی میں بدل دیا
Updated at 1520 PSTمسلم لیگ ن پاکستان اور جمہوریت کے حق میں فیصلہ کریگی،راناثناء
Updated at 1515 PSTوفاق میں حکومت گئی تو پنجاب میں بھی برقرار نہیں رہے گی، راجاریاض
Updated at 1510 PSTسانحہ عطا آباد کو ایک سال مکمل، گلگت بلتستان سوسائٹی کا یوم سیاہ
Updated at 1510 PSTپاکستان ، نیوزی لینڈ الیون کا میچ ڈرا،مصباح کے ناقابل شکست 126رنز
Updated at 1510 PSTحکومت کوئی بھی نیا ٹیکس لگا لے فائدہ نہیں ہوگا،ماہر معاشیات
Updated at 1505 PST6 عالمی طاقتوں کے سفیروں کوایرانی ایٹمی تنصیبات کے دورے کی دعوت
Updated at 1500 PSTڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ: موٹرسائیکل چلانے پر پابندی لگادی گئی
Updated at 1455 PSTخیبر پختونخوا نے2011 کو پولیو فری سال قرار دیدیا
Updated at 1450 PSTکوٹیکنا ریفرنس میں شریک ملزم اے آر صدیقی پر فرد جرم عائد
Updated at 1440 PSTچین: پہلی برفباری ، نظام زندگی مفلوج،سڑکوں پر50ہزار افراد پھنس گئے
Updated at 1430 PSTاین آئی سی کرپشن کیس،عبدالمالک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
Updated at 1425 PSTکراچی کی سبزی منڈی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی
Updated at 1420 PSTاسپینش لیگ فٹبال: ریال میڈرڈ اور ولا ریال نے میچزجیت لیے
Updated at 1415 PSTسورج گرہن سیاسی قیادت کیلئے بھاری ثابت ہوسکتاہے، ماہرین فلکیات
Updated at 1405 PSTنئے سال کا پہلا سورج گرہن جاری،براہ راست نہ دیکھیں، ماہرین
Updated at 1400 PSTبہار:خاتون نے بی جے پی کے ایم ایل اے کوقتل کردیا
Updated at 1355 PSTعمران خان کی مہندی و استقبالیے کے لیے8جنوری کا انتخاب
Updated at 1350 PSTپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر حصے میں مطلع ابرآلود
Updated at 1340 PSTجولائی تا نومبر :سوا4 ارب ڈالر سے زائد کی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد
Updated at 1335 PSTایرانمیں ویلنٹائن ڈے کی تشہیر پر پابندی لگادی گئی
Updated at 1325 PSTکئی شہروں میں شدیددھند ، ٹریفک کا نظام اور پروازوں کا شیڈول متاثر
Updated at 1315 PSTگوبھی کھانے سے کولیسٹرول کنٹرول ہوتا ہے، نئی تحقیق
Updated at 1310 PSTاسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کیلئے محمد عامر دوحہ روانہ
Updated at 1305 PST2010:قدرتی آفات سے 2 لاکھ 95 ہزار اموات واقع ہوئیں
Updated at 1300 PSTسڈنی ٹیسٹ: کینگروز 280رنزپر ڈھیر،انگلینڈ کے3وکٹوں پر 167رنز
Updated at 1255 PSTہوائی:امریکی صدر اوباما گولے گنڈے سے محظوظ ہوئے بنا نہ رہ سکے
Updated at 1250 PSTخضدار: مسافر کوچ پرفائرنگ کے بعد ٹرانسپورٹروں کا احتجاج، روڈ بلاک
Updated at 1240 PSTآسٹریلیا: کوئنز لینڈ کے کئیعلاقے سیلاب میں ڈوب گئے، رابطہ منقطع
Updated at 1235 PSTاسلام آبادہائی کورٹ: جسٹس کاسی اور جسٹس ریاض نے حلف اٹھالیا
Updated at 1225 PSTکابل : وزارت دفاع کے قریب دھماکا، پولیس اہلکارہلاک
Updated at 1220 PSTایم ڈی پولیس فاؤنڈیشن جاوید اقبال کو آئی جی پنجاب بنائے جانے کا امکان
Updated at 1210 PST’ امریکی سی آئی اے ،دفتر خارجہ واشنگٹن بغداد دوستی کے خلاف ہیں،صدام‘
Updated at 1200 PSTلاہورہائیکورٹ : پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ پر حکومت سے وضاحت طلب
Updated at 1145 PSTجنوبی پنجاب کے بیشترشہروں میں دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشن بند
Updated at 1135 PSTجنوبی کوریا میں دنیا کی پہلی برقی بس متعارف کرادی گئی
Updated at 1125 PSTاسلام آباد:ن اور ق لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس
Updated at 1115 PSTپنجاب کے کئی شہروں میں دھند، جی ٹی روڈ پر حادثات، 6افراد زخمی
Updated at 1100 PSTایران برطانیہ اور روس سے زیادہ امریکا پر اعتبار کرتا ہے،مراسلہ
Updated at 1055 PSTکراچی : مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار، اے این پی عہدیدار سپردخاک
Updated at 1045 PSTجدہ میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی فیکٹری کی تعمیر جاری
Updated at 1030 PSTکرشمہ کپور ایک بار پھرفلموں میں کا م کر نے کیلئے پر عزم
Updated at 1020 PST’ایران کا میزائل پروگرام یورپ،مڈل ایسٹ کے لیے خطرہ بن گیا ہے‘
Updated at 1000 PSTفرانس،شہید ذوالفقاربھٹو کی سال گرہ5جنوری کو منائی جائے گی
Updated at 0955 PSTبرطانیہ،کتے سے لڑنے والی بلی نے مچھلی کو اپنا دوست بنالیا
Updated at 0945 PSTگزشتہ کئی ہزار سالوں سے انسانی دماغ سکڑ رہا ہے،ماہرین کا انکشاف
Updated at 0935 PSTتربت،اسکول وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،5بچے زخمی
Updated at 0915 PSTنواز لیگ فرانس نے نواز شریف کی سال گرہ سادگی و وقار سے منائی
Updated at 0900 PSTصدر زرداری کی مفاہمتی پالیسی کی بھرپورحمایت کرتے ہیں،ارشاد کمبوہ
Updated at 0850 PSTپاکستانی ماہرین نے تمام سائبر حملوں کو روکنے کا دنیا کا بہترین سوفٹ وئر بنالیا
Updated at 0830 PSTجاپانی وزیر اعظم وفاقی کابینہ ، پارٹی عہدوں میں بڑی تبدیلیاں کریں گے
Updated at 0520 PSTیمن کے قریب دو کشتیاں ڈوب گئیں،80 سے زائد افراد ڈوب گئے
Updated at 0500 PSTاقوام متحدہ کی رپورٹ میں ڈرون حملوں کی مذمت
Updated at 0400 PSTبین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بشکریہ جنگ