URDUSKY || NETWORK

پنجاب : ڈینگی سے 5افرادجاں بحق،412نئے کیس سامنے آگئے |اردو سکائی اخبار 14 ستمبر 2011

113
پنجاب : ڈینگی سے 5افرادجاں بحق،412نئے کیس سامنے آگئے
Updated at 2000 PST
لاہور..لاہورمیں ڈینگی وائرس کا پھیلاوٴ جاری ہے،24گھنٹے میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 353مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، شہر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4118ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں 412 نئے مریض سامنے آنے سے مجموعی تعداد 4989تک جاپہنچی ہے جبکہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرکاری اسپتالوں میں پانچ مریض ابدی نیند سوچکے ہیں جن میں محکمہ بہبود آبادی کے ندیم رضا، شکرگڑھ کا 14 سالہ علی اور مجاہد اسکواڈ کا کانسٹیبل عطا محمد،فیروزپورروڈ کامحمد نثاراوروفاقی کالونی کی شریفاں بی بی شامل ہے ۔ سرکاری اسپتالوں میں رش کے باعث مریضوں کو گھنٹوں قطاروں میں کھڑارہنا پڑتا ہے۔سیکرٹری صحت جہانزیب کا کہنا ہے کہ سری لنکن ماہرین پاکستان پہنچ گئے ہیں، ان کی مدد سے جامع حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی مریضوں کی سہولت کیلئے لاہورکے مختلف علاقوں میں 20 نئی لیبارٹریاں قائم کرنے کا حکم بھی دیا ہے جہاں مریضوں کے ٹیسٹ مفت ہونگے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی غفلت کے باعث ڈینگی انسانی آبادیوں پر مسلسل منڈلارہاہے وزیر اعلیٰ کی وارننگ پر عمل کرتے ہوئے متعلقہ اداروں نے ڈینگی مرض کی روک تھام کے لیے موثر عملی اقدامات کیے تو آنے والے دنوں میں اس مرض پر قابو پانا ممکن ہوسکے۔
اورنگی ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری مستقل بنیاد پرتعینات
Updated at 2150 PST
کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ عمران یعقوب کے مطابق ایف سی کی ایک بٹالین کو داخلی راستوں اور کٹی پہاڑی پر بنائی گئی چوکیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی …
پاکستان نے زمبابوے کو 28رنز سے ہراکر سیریز 3-0سے جیت لی
Updated at 2030 PST
ہرارے…پاکستان نے یہاں ہرارے کے اسپورٹس کلب میدان میں میزبان زمبابوے کو 28رنز سے شکست دیکر سیریز 3-0سے جیت لیجس کے نتیجے میں میزبان ٹیم کو وائٹ واش شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور گرین …
 Updated at 2140 PST توانائی بحران پاکستان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے ،امریکا
 Updated at 2130 PST جھڈو اورملحقہ علاقوں میں پیٹ کے امراض سے4افراد جاں بحق
 Updated at 2120 PST ذوالفقار مرزا بیانات تک محدود ہیں، عملی اقدامات بھی کریں ،امین فہیم
 Updated at 2110 PST شاہ رخ خان نے لیڈی گاگا کو راون کے پریمئر کے لئے مدعو کر لیا
 Updated at 2020 PST گولڈ میڈلسٹ نسیم حمید کو حکومتی اعلان کردہ پلاٹ کی کاغذات مل گئے
 Updated at 2010 PST سندھ پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن، تنخواہیں کم ہوگئیں
 Updated at 1930 PST سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری
 Updated at 1915 PST شہباز بھٹی قتل کیس، ملزمان ملک عابد اور ضیا الرحمان کے دائمی وارنٹ جاری
 Updated at 1820 PST کے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،انڈیکس 11297پوائنٹس پر بند
 Updated at 1745 PST نجی رہائشی کالونیوں میں اسپرے کرنے کا حکم، وزیراعلیٰ پنجاب
 Updated at 1730 PST لگتا ہے راجاریاض اورگورنرڈینگی سے ملے ہوئے ہیں،راناثناء اللہ
 Updated at 1710 PST تانبا چوری کیس ملوث پاک فوج کا میجر ایوب برطرف
 Updated at 1700 PST ہائیکورٹ:شریف برادران اثاثہ جات کیس،نیب سے جواب طلب
 Updated at 1700 PST پشاور ہائیکورٹ نے ائیر بلیو حادثے کی رپورٹ طلب کرلی
 Updated at 1645 PST لاہور میں سیمنٹ کی بوری 410 روپے کی ہو گئی
 Updated at 1645 PST حکومت کی ناکامی یہ ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، سپریم کورٹ
 Updated at 1630 PST پشاور :پولیس کارروائی میں بارودی مواد برآمد ،دہشتگرد گرفتار
 Updated at 1615 PST کراچی : دواوٴں کی ہول سیل مارکیٹ میں سیوریج کا پانی دُکانوں میں داخل
 Updated at 1610 PST تیسرا ون ڈے:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے271رنز کا ہدف
 Updated at 1545 PST کراچی:بارش کے بعد تاحال کئی علاقوں کو بجلی کی فراہم معطل
 Updated at 1540 PST انسداد ملیریا عالمی مہم سے لاکھوں افراد کی زندگی بچانے میں مدد ملی، رپورٹ
 Updated at 1540 PST امریکا کا میانمرمیں ٹھوس سیاسی اصلاحات پرزور
 Updated at 1530 PST پریانکا چوپڑا کا آئٹم سانگ کرنے سے انکار
 Updated at 1515 PST کراچی کی شہری حکومت کامحکمہ تعلیم کی تنظیم نوکا فیصلہ
 Updated at 1500 PST قدرتی آفات کی پیشگوئی کیلئے آلات کی کی کمی ہے، میاں افتخار
 Updated at 1500 PST لاہور میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید3افراد ہلاک
 Updated at 1445 PST دہشت گرد اب معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
 Updated at 1440 PST کولیسٹرول کی بلند شرح ”الزائیمر“ کا باعث بن سکتی ہے،ماہرین
 Updated at 1430 PST تامل ناڈو میں ٹرین حادثہ ڈرائیورکی غلطی کا نتیجہ تھا،بھارتی حکام
 Updated at 1430 PST سندھ میں اس سال ریکارڈ بارشیں ہوئی ہیں، ڈی جی موسمیات
 Updated at 1415 PST قدرتی آفات، وزیر اعلی ہاوس پشاور میں خصوصی دعائیں
 Updated at 1415 PST عراق:بم حملوں اور فائرنگ میں پولیس اور فوجی اہلکاروں سمیت17ہلاک
 Updated at 1415 PST ماسکو میں آنجہانی مدر ٹریسا کا مجسمہ 24ستمبر کونصب کیا جائیگا
 Updated at 1400 PST امریکا اوررومانیہ میں میزائل شکن دفاعی نظام نصب کرے گا
 Updated at 1400 PST لاہور :ڈینگی وائرس نے آٹھ غیر ملکیوں کو بھی مریض بنا دیا
 Updated at 1400 PST اگلے دو سال تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کرونگا،سلمان خان
 Updated at 1350 PST نئے یو ایس چیمپئن جوکووچ کے خطرناک عزائم
 Updated at 1340 PST بالی وڈ:’میرے برادر کی دلہن‘ نے ’باڈی گارڈ‘ کا راج ختم کر دیا
 Updated at 1330 PST ٹائلر پیری ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمانے والے شخص بن گئے
 Updated at 1330 PST ضدی ڈینگی مچھر کا ضدی وزیر اعلیٰ سے مقابلہ پڑ گیا ،راجہ ریاض
 Updated at 1330 PST لاہورمیں ڈینگی سے مزید دو افراد ہلاک،تمام تعلیمی ادارے بند
 Updated at 1320 PST بیجنگ میں سالانہ ٹیٹو کنونشن کا انعقاد،نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
 Updated at 1310 PST خودکارمشینی زینے سے نیچے جانے کی کوشش کرتا معصوم پرندہ
 Updated at 1300 PST لاہو: ڈینگی سے متاثرہ نئے کیسز سامنے آگئے،تعداد3925ہوگئی
 Updated at 1300 PST کراچی میں بارش کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع
 Updated at 1300 PST شاہ رخ اور کرینہ کی ”را۔ون“ کے میوزک ریلیز میں پرفارمنس
 Updated at 1245 PST انٹرنیشنل فلم فیسٹیول :میڈونا کی اپنے ڈرامے کے پریمئر میں شرکت
 Updated at 1235 PST چین عالمی ترقی کیلئے نیا کردار ادا کر سکتا ہے، ون جیا باؤ
 Updated at 1230 PST تیسرا ون ڈے:زمبابوے کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
 Updated at 1225 PST سعدی قذافی سرکاری رہائشی عمارت میں نظربند ہیں،امریکا کا دعویٰ
 Updated at 1225 PST پاکستانی مواصلاتی سیارچہ اپنے آزمائشی مدار میں داخل
 Updated at 1215 PST ارجنٹائن: بس اور ٹرینوں کی ٹکرسے 11 افراد ہلاک ، 212 زخمی
 Updated at 1205 PST اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر ہلکی بارش
 Updated at 1130 PST سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے کپاس کی 22لاکھ گانٹھوں کا نقصان
 Updated at 1110 PST پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
 Updated at 1100 PST کراچی سمیت سندھ میںآ ئندہ تیز بارش کا امکان نہیں
 Updated at 1050 PST کابل میں طالبان سے جھڑپ ختم،14افراد ہلاک،6نیٹو فوجی زخمی
 Updated at 1025 PST کراچی:رینجرز کا سہراب گوٹھ میں اپارٹمنٹس میں سرچ آپریشن
 Updated at 1000 PST پشاور:اسکول وین پر حملے کے زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج
 Updated at 0920 PST پنجاب حکومت کے افسران کا سندھ کے متاثرین سیلاب کے لئے عطیہ
 Updated at 0815 PST اوباما جاب پلان پیش کرنے اوہائیوپہنچ گئے
 Updated at 0800 PST لا س اینجلس:مشتبہ ٹرک کی موجودگی،ہالی ووڈ بلیوارڈ بند
 Updated at 0715 PST اقوام متحدہ متاثرین کی امداد کیلئے عالمی برادری سے اپیل کرے،حسین ہارون
 Updated at 0700 PST امریکانے مذہبی پابندیاں لگانے والے 8 ممالک کو بلیک لسٹ کردیا
 Updated at 0640 PST عرب خطے میں تبدیلی امریکا کیلئے بڑا دھچکا ہے ،ایمن الظواہری
 Updated at 0615 PST امدادی سامان پاکستان بھجوایا ہے، مزید امداد پر غور کرینگے،امریکا
 Updated at 0550 PST لارڈنذیرنے متحدہ سے متعلق سوالات ہاؤس آف لارڈزمیں جمع کرادیے
 Updated at 0520 PST القاعدہ کمزور ہوگئی لیکن خطرات موجود ہیں ، سی آئی اے سربراہ
 Updated at 0500 PST کراچی :کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ،گورنر سندھ کا شہر کا دورہ
 Updated at 0440 PST لاہور: ڈینگی بخار میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا
 Updated at 0415 PST لاہور: حساس ادارے کی یونیفارم،بیجزودیگر اشیاء برآمد،2ملزمان گرفتار
 Updated at 0345 PST کراچی:ڈی جے کالج کے قریب مکانوں میں پانی داخل
 Updated at 0330 PST اندرون ملک سے کوئٹہ آنیوالی ٹرینوں کی آمد میں تاخیر

بشکریہ جنگ