URDUSKY || NETWORK

لوئر دیر :نمازجنازہ میں خودکش دھماکا،20افراد جاں بحق ہوگئے|اردو سکائی اخبار 15 ستمبر 2011

132

 

لوئر دیر :نمازجنازہ میں خودکش دھماکا،20افراد جاں بحق ہوگئےpakistan-news
Updated at 1600 PST
لوئر دیر…لوئر دیر میں نمازجنازہ کے دوران خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویڑن اختر حیات نے جیونیوزسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکالوئر دیر کے علاقے سدبر کلے کے نواحی گاوٴں میں اس وقت ہوا جب گاوٴں کے لوگ نمازجنازہ اداکررہے تھے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقامی قبائلی رہنما سفیر خان کی نمازجنازہ اداکی جارہی تھی کہ حملہ آورنے خودکو دھماکے سے اڑادیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں بیس افرادجاں بحق ہوئے۔ زخمی ہونے والوں کو تیمر گرہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا او ر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کی بین الاقوامی سطح پر مانگ میں اضافہ
Updated at 1530 PST
لاہور…پہلی ایشین چیمپئینز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی بین الاقوامی سطح پر مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ملائیشیا اور یورپی ٹیموں نے دوروں کی دعوت دے دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ میں شامل عہدیدار نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملائیشیا …
لوئر دیر میں نمازجنازہ کے دوران دھماکا،6افراد جاں بحق
Updated at 1510 PST
لوئردیر…لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے کم ازکم چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں جندول کے گاوٴں سدبرکلے میں مقامی قبائلی سردار کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی کہ دھماکا ہوگیا،دھماکے سے سے چھ افراد …
لاہور میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد21ہوگئی
Updated at 1430 PST
لاہور…لاہور میں ڈینگی وائرس نے میو اسپتال کے ملازم سمیت تین افراد کی جان لے لی۔ شہر میں مرنے والوں کی تعداد اکیس ہو گئی۔ مختلف سرکاری اسپتالوں کا عملہ، ڈاکٹرز اور عام شہریوں کی بڑی تعداد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہے۔ اسپتالوں میں رش کے باعث مریضوں کو شدید …
کراچی امن و امان از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
Updated at 1345 PST
کراچی…سپریم کورٹ نے کراچی میں امن و امان سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے عبوری حکم جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے عبوری حکم میں کہا ہے کہ پولیس روزانہ کی بنیاد پر مجرموں کے خلاف کئے …
انٹر بینک :روپے کے مقابلے میں ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر
Updated at 1300 PST
کراچی…انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 87 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث روپے کو کمزور …
 Updated at 1820 PST عارف حبیب کارپوریشن کاحصص یافتگان کیلئے 20 فیصد نقد منافع
 Updated at 1810 PST تیل و گیس کمپنیوں کے منافع میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
 Updated at 1800 PST ساڑھے چار ہزار متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ،آئی ایس پی آر
 Updated at 1745 PST اسلام آباد:انجم عقیل کی عبوری ضمانت میں 26 ستمبر تک توسیع
 Updated at 1730 PST پچیاسی ہزار افراد ملیریا سے متاثرہیں، این ڈی ایم اے
 Updated at 1715 PST چیئرمین جسقم بشیر قریشی کو رینجرز نے حراست میں لے لیا
 Updated at 1700 PST امریکی وزیر دفاع کابیان پاک امریکا تعاون کیخلاف ہے، دفتر خارجہ
 Updated at 1630 PST شمال مغربی اور مشرقی چین میں بارشیں اور سیلاب سے کاروبارِ زندگی متاثر
 Updated at 1545 PST پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
 Updated at 1515 PST امریکی نو جوانوں میں چمگادڑکی طرح الٹا لٹک کر تصاویر کھنچوانے کا نیا رواج
 Updated at 1500 PST سو نے اورنیلم سے بناقیمتی شیونگ ریزر
 Updated at 1500 PST خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ فصلوں سے ایندھن کا حصول ہے، ماہرین
 Updated at 1500 PST 9/11کے دس برس:امریکی اخبار میں 38ہزار ڈالر کا پاکستانی اشتہار کس نے دیا؟
 Updated at 1500 PST وٹامن بی کی گولیاں لینے سے کھوئی ہوئی یاداشت واپس ہو سکتی ہے
 Updated at 1450 PST درد کی موجودگی یا عدم موجودگی کی پیمائش کا آلہ دریافت کرلیاگیا
 Updated at 1440 PST مذہبی آزادی پرامریکی رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے ،ویتنام
 Updated at 1440 PST چین نے 2010میں ایڈز کی تحقیق پر 18ملین ڈالر خرچ کیے
 Updated at 1430 PST امریکا اور ترکی کے درمیانفضائی دفاعی نظام کی تنصیب کا معاہدہ
 Updated at 1425 PST کراچی میں امن کیلئے رینجرز کے اختیارات بڑھانے ہونگے، ماہرین
 Updated at 1420 PST شامی صدر کے مستعفی ہونے سے دہشت گردی کو فروغ ملے گا، روس
 Updated at 1410 PST چینی شعبدہ باز کا1 منٹ میں6 کمالات دکھانے کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 1400 PST امریکا نے ایران کی جوہری مذاکرات کی حالیہ پیشکش مسترد کردی
 Updated at 1400 PST مغربی ممالک اپنا مالی خسارہ کم کریں، چینی وزیر اعظم
 Updated at 1400 PST جرمنی کے پہاڑی سلسلے میں واقع ایڈولف ہٹلر کا گھر مشہورسیاحتی مرکز بن گیا
 Updated at 1350 PST منجمد پا نی کے نیچے کھیلی جا نے والی ہا کی
 Updated at 1350 PST کراچی:جئے سندھ قومی محاذ کے چےئرمین بشیر خان قریشی گرفتار
 Updated at 1330 PST ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے سری لنکن ماہرین کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
 Updated at 1330 PST ملک بھر میں ٹرنیوں کی آمد و روانگی بدستور تاخیر کا شکار
 Updated at 1315 PST خیبر پختونخوا : ڈینگی کی روک تھام کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے کے فنڈز جاری
 Updated at 1300 PST اردن کی آزاد فلسطینی ریاست کیلئے اسرائیل سے ”براہ راست بات چیت“ کی تجویز
 Updated at 1300 PST انسانوں کے بعد اب ٹرکوں کی درمیان بھی رسہ کشی کا مقابلہ
 Updated at 1300 PST حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ
 Updated at 1245 PST آئندہ سال تک روس کی ترقی کی شرح متوازن رہے گی، آئی ایم ایف
 Updated at 1245 PST بھارت میں افراط زر کی شرح 9.78 فیصد تک پہنچ گئی
 Updated at 1230 PST کاٹے گئے ہردرخت کے بدلے4درخت لگاوٴ، سپریم کورٹ
 Updated at 1230 PST قذافی ابھی تک لیبیا میں ہیں، موسیٰ ابراہیم
 Updated at 1215 PST کولمبیا میں سونے کی کان منہدم، 7 کان کن ہلاک
 Updated at 1140 PST بدین میں وبائی امراض پھوٹ پڑے،دادو میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
 Updated at 1110 PST ڈی آئی جیز سے سرٹیفکیٹ لیں کے بھتہ خوری پر قابوپالیا،سپریم کورٹ
 Updated at 1100 PST فلم ’را-ون‘ 200کروڑ سے زائد کا بزنس کرے گی،کرینا کا دعویٰ
 Updated at 1050 PST لاہور میں ڈینگی سے دو مزید ہلاکتیں،کل تعداد20ہوگئی
 Updated at 1030 PST کراچی:کلفٹن ٹاوٴن سے4مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد
 Updated at 0950 PST کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی
 Updated at 0925 PST صدرزرداری، لالہ فضل الرحمن کی شراب نوشی سے پریشان تھے،وکی لیکس
 Updated at 0900 PST کراچی:2دن بعد اسکول کھل گئے، زندگی معمول کی جانب گامزن
 Updated at 0815 PST کراچی،کئی علاقوں میں بجلی کی بندش سے شہری اذیت کا شکار
 Updated at 0815 PST روبوٹس کی باکسنگ سے متعلق فلم”رئیل اسٹیل“ کالندن میں پریمئر
 Updated at 0800 PST معیشت ایک بار پھر شدید خطرے سے دوچار ہے، عالمی بینک
 Updated at 0715 PST کراچی : 2 ٹارگٹ کلرز اور بھتہ مافیا کے کارندے سمیت 18ملزمان گرفتار
 Updated at 0615 PST اٹلی: پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
 Updated at 0545 PST خیبر ایجنسی : تحصیل باڑہ میں دھماکے سے سرکاری اسکول اور نجی کلینک تباہ
 Updated at 0515 PST امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی
 Updated at 0415 PST ملتان : کالامنڈی بازار میںآ تشزدگی ، لاکھوں روپے کا کپڑا جل گیا

بشکریہ جنگ