PakistanPakistan Newsتازہ خبریں

کلبھوشن یادیوتک قونصلررسائی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوتک قونصلررسائی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان نے پیشکش قبول کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دہشت گردکلبھوشن یادیوتک قونصلررسائی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کی پیشکش کاجواب دےدیا ہے ،بھارت نے کلبھوشن جادیو تک قونصلر رسائی کے معاملے پر پاکستان کی پیشکش قبول کر لی،سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ڈپٹی ہائی کمشنرکوملاقات کیلئے بھجوانے پررضامندہو گیا۔واضح رہے کہ  بھارتی جاسوس کو آج  قونصلر رسائی دی جائے گی۔ بھارت کو ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔

Junaid

Committed individual adept in efficiently utilizing available resources in completing assigned tasks. Seeking an entry-level position as a fresh graduate of English Literature & Software Engineering, providing a high end administrative duty for the company.

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button