URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم عمران خان کاجمعہ کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ

27

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ جمعے کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے جارہا ہوں ، دنیاکو بتاﺅں گا کشمیر میں بھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے ،انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کو یقین دلاﺅنگاکہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔