URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے

Imran khan's 65th birthday

90

وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے ،ان کی سالگرہ کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی ،پی ٹی آئی کارکن بھی وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کی تقریبات منائیں گے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اکتوبر 1952 میں عمران خان لاہور میں پیدا ہوئے تھے ،وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے ،ان کی سالگرہ کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی ،پی ٹی آئی کارکن بھی وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کی تقریبات منائیں گے ،سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک باد کا تانتا بندھ گیااور ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے کے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا،ٹوئٹر پر جو پہلے تین ٹاپ ٹرینڈ ہیں وہ وزیراعظم کے جنم دن کے حوالے سے ہیں اور لوگ انہیں سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں اوران کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہارکیا جا رہا ہے ۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme