URDUSKY || NETWORK

جی ایم پی ٹی وی لاھور سینٹر فرخ بشیر کی ریٹائر مینٹ اور شاھدہ منی کے سپنے

344


پاکستان ٹیلی ویژن ایک ایسا ادارہ ھے جس کا پوٹینشیل اگر صحیح معنوں میں استعمال ھو جائے تو پوری قوم کی تربیت ھو سکتی ھے لیکن افسوس کہ یہ  ادارہ  عرصہ دراز سے اوپر سے نیچے تک سفارش اور اقربا پروری کی وبا کا شکار چلا آ رھا ھے۔ پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی برتری بھی اس ادارے کے افسران کا مزاج بدلنے میں ناکام رھی ھے۔ سنا ھے لاھور سینٹر کے جی ایم فرخ بشیر ستمبر میں ریٹائر ھو رھے ھیں۔ پوری قوم اس خواب کے شرمندہ تعبیر ھونے کے انتظار میں ھے ۔ اور بقول شخصے سوائے ممتاز و معروف فنکارہ شاھدہ منی، تقریبًا ھر فنکار لڈیاں ڈالنے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کر رھا ھے۔ بلکہ افواہ تو یہ بھی ھے کہ شاھدہ جی نے منت مانی ھے کہ  پی ٹی وی سے فارغ ھونے کے بعد اگر فرخ بشیر کو ھالی وڈ کا جی ایم لگا دیا گیا تو وہ مائیکل جیکسن کے مزار پر 11 دیگیں چڑھائیں گی۔ یہ بھی سننے میں آیا ھے ک دوسری طرف سائرہ نسیم نے بارہ بابے منگوائے ھیں جو چالیس دن کا چلہ کاٹیں گے اور پورا زور لگائیں گے کہ ریٹائرڈ جی ایم کو کسی کیبل پر بھی نوکری نہ ملے۔ چلہ شروع ھو چکا ھے۔

About The Author

WordPress Plugins Fierce – Finance Elementor Template Kit Figura – Creative Agency Elementor Template Kit Fijar – Plumbing Service Elementor Template Kit Fika – Wedding & Wedding Planner Elementor Template Kit Fildisi - Responsive Multi-Purpose WordPress Theme File Manager Plugin For WordPress File Sharing module for Perfex CRM FileBird – WordPress Media Library Folders Filebob – File Sharing And Storage Platform (SAAS) Fillo – Shoes & Sneakers Store WooCommerce Elementor Template Kit