URDUSKY || NETWORK

کراچی…کیبل آبریٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو12|اردو سکائی اخبار 19 مارچ 2011

8
کراچی…کیبل آبریٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کوnews112

Updated at 1140 PST
بجے دن سے24 گھنٹے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کریں گے اوراس دوران جیو نیوز، جیو سوپر سمیت تمام نجی چینل بند کریں گے ۔یہ اعلان پاکستان کیبل اپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین خالد آرائیں اور دیگر عہدے داران نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ عہدے داران نے جیو ٹیلیویژن نیٹورک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جیو ٹی وی اور کیبل آپریٹر میں کوئی معائدہ نہیں ہوا اور جیو ٹی وی کی شکایت پر ملک بھر میں ہمارے دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں جسکی وجہ سے کیبل آپریٹر کا کام جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ ان کہا کہ جیوٹی وی کی شکایت پر پیمرا ملک بھر میں جمعرات کے دن سے چھاپے مار ے اور کریک ڈوان کیا اور ہمارے سٹم اور سامان اٹھالیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سامان اور سٹم اٹھانے کی وجہ سے کام جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیوٹی وی عدالت کو گمراہ کررہا ہے کہ ہمارے پاس کیبل کے رائٹس ہیں اور کھبی پی ٹی وی اور کھبی ہمارے خلاف درخواست دائر کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جیو کا آگ ٹی وی میوزیکل چینل ہے جس پر کرکٹ میچ دیکھا کر خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سامان واپس نہ کیا گیا تو ہڑتال کا دائر بڑھا دیں گے اور گلے48 گھنٹوں کے بعد چینلز کی ترتیب میں ردو بدل کیا جائے گا جو ہمارا حق ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی انٹیلی جنس
Updated at 1350 PST
نئی دہلی …فارن ڈیسک… بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، عسکریت پسندوں نے 17 ٹکٹ خرید لیے ہیں۔بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق مرکز نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں ممکنہ دہشت گردی کے متعلق مہاراشٹر پولیس
خواتین فوجیوں میں خودکشی کی شرح تین گنابڑھ گئی،رپورٹ
Updated at 1345 PST
نیو یارک…فارن ڈیسک…حالت جنگ میں خواتین فوجیوں میں خود کشی کی شرح تین گنا زیادہ ہوگئی۔امریکی اخبار’یو ایس ٹو ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق جنگ میں خاتون فوجیوں کی خود کشی کی شرح ایک لاکھ میں 5سے بڑھ کر 15ہو گئی ہے۔مریکی اخبار کی طرف سے جاری اعداد وشمار میں
ورلڈ کپ کرکٹ،آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 1340 PST
کولمبو…ورلڈ کپ کرکٹ کے 40ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی نہیں کی گئی ہے ، احمد شہزاد کی جگہ عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ گروپ اے میں آسٹریلیا پہلی پوزیشن پر
جا نی ڈیپ نے ’ٹو پی والے آ دمی ‘کا خطا ب جیت لیا
Updated at 1330 PST
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…مشہور ہا لی ووڈ ادا کار جا نی ڈیپ اس سا ل ٹو پی والے آدمی کا خطا ب حاصل کر نے میں کا میا ب ہو گئے ہیں۔ سرپر پہننے والی آرائشی اشیاء اورٹو پیا ں بنا نے والی ایک کمپنی کے جا نب سے کر
لیبیا: قذافی کی جنگ بندی کے باوجودبن غازی میں حملوں کی اطلاعات
Updated at 1320 PST
طرابلس…لیبیا کو نوفلائی زون بنائے جانے کے بعد بھی متضاد اطلاعات سامنے آرہی ہیں،قذافی کاکہناہے کہ جنگ بندی کردی گئی ہے توباغی کہتے ہیں کہ مصراتا اور بن غازی اب بھی نشانے پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آج صبح بن غازی میں دھماکاسناگیاجس سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔گزشتہ
Updated at 1310 PST کھیل جسمانی اورذہنی صحت پرمثبت اثرات ڈالتے ہیں،تحقیق
Updated at 1250 PST بالائی علاقوں میں بارش،برفباری جاری،سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں
Updated at 1240 PST ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا جیت کیلئے بنگلا دیش کو 285رنز کا ہدف
Updated at 1225 PST جیو سوپر کو میچ دکھانے سے روکنے کیخلاف ن لیگ کی تحریک التوا
Updated at 1215 PST انڈس کیبل ایسوسی ایشن کا کیبل آپریٹرز ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان
Updated at 1205 PST کشمیرکونسل ای یو کی”ایک ملین دستخط مہم“ فرانس پہنچ گئی
Updated at 1155 PST جاپان، وفادار کتا سونامی سے متاثرہ زخمی ہمسفر کو چھوڑنے پر تیار نہیں
Updated at 1125 PST کرکٹ ورلڈ کپ، پروٹیزکی بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 1105 PST اوباڑو،شوہرنے بیوی کوعدالت کے احاطے میں قتل کردیا
Updated at 1055 PST لاہور:قتل کا مقدمہ درج نہ کرنے پر مقتولین کے ورثاکا احتجاج
Updated at 1040 PST پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
Updated at 1025 PST ٹوردی پاکستان سائیکل ریس کے شرکاء گجرا ت سے راولپنڈی روانہ
Updated at 1000 PST جاپان،ہلاک اور لا پتہ افراد کی تعداد18ہزار ہوگئی
Updated at 0935 PST بجلی کے2ٹاورتباہ ہونے سے بلوچستان کے15اضلاع کو فراہمی معطل
Updated at 0845 PST جاپان:زلزلے کے 8 دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
Updated at 0820 PST کرکٹ ورلڈ کپ، پروٹیزکی بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 0800 PST تائیوان میں جاپانی متاثرین کیلئے کانسرٹ
Updated at 0715 PST کراچی: فائرنگ سے دو سیاسی کارکن ہلاک
Updated at 0615 PST سلامتی کونسل کی قرارداد استعماریت کی جارحانہ کوشش ہے،قذافی
Updated at 0545 PST عوام کیخلاف حملے بند نہ کرنے پر قذافی کو فوجی کارروائی کی دھمکی
Updated at 0515 PST لاہور : ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق
Updated at 0415 PST یمن:مظاہرین کیخلاف کارروائی، کم از کم چھیالیس افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ
Updated at 0345 PST سعودی عرب:مراعات کے شاہی اعلان کے بعد جشن

بشکریہ جنگ