پاک بھارت سیمی فائنل کے ٹکٹس غائب، بلیک میں 1لاکھ روپے کا ہوگیا |اردو سکائی اخبار 27 مارچ 2011

پاک بھارت سیمی فائنل کے ٹکٹس غائب، بلیک میں 1لاکھ روپے کا ہوگیا
Updated at 2040 PST
موہالی…پاکستان اور بھارت کے درمیان بدھ کو کھیلنے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل کو” مدر آف آل کلیشز” کا نام دیا جا رہا ہے، جہاں یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم ہے وہاں اس کی اہمیت کے پیش نظر اس کی ٹکٹس بھی بلیک میں بیس گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہو رہے ہیں،بلکہ ٹکٹ کی قیمت ایک لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ورلڈ کپ کرکٹ کا سب سے بڑا میچ تیس مارچ کو موہالی کے پی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسٹیڈیم میں ساڑھے ستائیس ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، بڑے میچ کے لئے شائقین کرکٹ ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ہر قیمت ادا کرنے کوتیار ہیں اور اس کی وجہ سے بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والوں کی چاندی ہو گئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ڈھائی سو روپے مالیت کا ٹکٹ پانچ ہزار روپے میں، پانچ سو روپے کا ٹکٹ دس ہزار روپے میں، دس ہزار روپے مالیت کا ٹکٹ پچاس ہزار روپے میں اور پندرہ ہزار روپے مالیت کا ٹکٹ ایک لاکھ روپے میں بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ایم پی پانڈوو کے مطابق میچ کی تمام ٹکٹس فروخت ہو چکی ہیں اور اب مزید گنجائش نہیں ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ سینٹرل کونسل کے قیام کا اعلان کردیا
Updated at 1930 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارمتحدہ سینٹرل کونسل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کے پیش نظر ایم کیو ایم مرکزی کونسل کاقیام عمل میں لایا گیاہے۔ یہ بات انہوں
صدرزرداری نے جیل میں قید بھارتی گوپال داس کی سزامعاف کردی
Updated at 1825 PST
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی جیل میں قید بھارتی قیدی گوپال کی باقی ماندہ سزا ختم کردی۔بھارتی قیدی گوپال داس گذشتہ27 سال سے پاکستان کی جیل میں قید تھا ۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے
Updated at 2355 PSTراھول گاندھی کے بیانات درد سر بن گئے ، وکی لیکس
Updated at 2350 PSTجے یو پی کا ممتاز قادری کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
Updated at 2345 PSTدہشتگرد عوامی اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہیں، کرائسس مینجمنٹ سیل
Updated at 2340 PSTایم کیو ایم کے تحفظات دور کر دیئے،رحمان ملک
Updated at 2335 PSTکھیلوں کے ذریعے دنیا کو امن کا پیغام دیں گے، میاں افتخار
Updated at 2320 PSTسجاول: پشتوں کی مرمت اور متاثرین کی مدد نہ کرنے کیخلاف کادھرنا
Updated at 2310 PSTپنجاب حکومت پی سی ایس افسروں کو فوری رہا کرے،رابطہ کمیٹی
Updated at 2230 PSTسرائیکی صوبہ بنے تو ڈیرہ اسماعیل خان کو شامل کیا جائے،فیصل کریم کنڈی
Updated at 2215 PSTججز مقدمات کا فیصلہ کرتے ہوئے کوئی سمجھوتہ نہ کریں،چیف جسٹس
Updated at 2200 PSTمیچ دیکھنے کیلئے واہگہ پیدل پار کرکے ٹیکسی سے موہالی جاوٴنگا،مشاہد حسین
Updated at 2145 PSTلہراتی منفرد رہائشی عمارت نے نیویارک کی خوبصورتی بڑھا دی
Updated at 2130 PSTٹانگو ں سے محروم فٹ با ل کھیلنے والا با ہمت شخص
Updated at 2115 PSTتمام قومیتوں سے مساوی سلوک ہی ایک قوم کا تصور مضبوط کریگا،الطاف حسین
Updated at 2050 PSTڈرو ن حملوں سے ملک کی عزت تارتار کی جارہی ہے، فضل الرحمن
Updated at 2030 PSTلیڈی ہیلتھ ورکرز کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
Updated at 2020 PSTفلسطین فاوٴنڈیشن اور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تصویری نمائش
Updated at 2010 PSTقرآن پاک کی بیحرمتی پر انٹرپول کو خط لکھ دیا ،رحمان ملک
Updated at 2000 PSTلہراتی منفرد رہائشی عمارت نے نیویارک کی خوبصورتی بڑھا دی
Updated at 1950 PSTوزیر اعظم کے موہالی آنے سے ٹیم کی حوصلہ افزائی ہوگی، مصباح الحق
Updated at 1940 PSTپی پی حکومت مشرف دور سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی،لیاقت بلوچ
Updated at 1920 PSTاسکول ،اسپتال اور عوامی مقامات بموں سے اڑانے والے طالبان نہیں،ملا عمر
Updated at 1910 PSTبیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کا نام روشن کریں،اعزاز چوہدری
Updated at 1855 PSTملک میں کوئی وزیر داخلہ نہیں،رحمان ملک امریکی نمائندے ہیں، منور حسن
Updated at 1845 PSTلیبیا میں باغیوں کی البریقہ اور بن غازی کی جانب پیش قدمی
Updated at 1810 PSTلاہور میں بین الاقوامی تصوف سیمینار کا انعقاد
Updated at 1755 PSTٹیکسٹائل سائزنگ انڈسٹری کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری
Updated at 1740 PSTلاہور:میٹرک امتحانات: انگلش کا پرچہ دوبارہ لیاگیا
Updated at 1725 PSTلاہور: اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے امتحانات کیلئے ناقص انتظامات
Updated at 1715 PSTگلگت میں رنگارنگ خواتین اسپورٹس ویک کاآغاز
Updated at 1705 PSTلاہور:مسیحی برادری نے ملعون امریکی پادری ٹیری جونزکیخلاف احتجاج
Updated at 1655 PSTچارسدہ:گرلز ہائی اسکول میں دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان
Updated at 1640 PSTلاہور:شہبازبھٹی کی یادمیں کیتھڈرل چرچ میں میموریل سروس
Updated at 1620 PSTعدالتیں آزادانہ بلاامتیاز انصاف فراہم کر رہی ہیں ،چیف جسٹس
Updated at 1600 PSTقرآن پاک کی بیحرمتی و توہین رسالت پر اوآئی سی کانفرنس بلائے، منورحسن
Updated at 1230 PSTامریکا کی پاکستان میں سیاسی عمل مستحکم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
Updated at 1200 PSTبھارت،ممبئی حملوں کے متعلق7افراد کی آوازوں کے نمونے طلب
Updated at 1140 PSTلاہور:اے ایس آئی کے تحریری امتحان کی ابتداء میں گھنٹے بھر کی تاخیر
Updated at 1125 PSTسری لنکا کی نیوزی لینڈکے وزیراعظم کو سیمی فائنل دیکھنے کی دعوت
Updated at 1110 PSTبلوچستان کے متعدد اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں