URDUSKY || NETWORK

ڈرون حملہ:امریکا سے خون کا بدلہ لیں گے، وزیرقبائل کا اعلان |اردو سکائی اخبار 18 مارچ 2011

16
ڈرون حملہ:امریکا سے خون کا بدلہ لیں گے، وزیرقبائل کا اعلان

newsurduskyUpdated at 1540 PST
پشاور…شمالی وزیرستان گرینڈ جرگے کے سربراہ ملک جلال وزیر نے گزشتہ روز دتہ خیل میں جرگے پر ہونے والے ڈرون حملے میں بے گناہ قبائلیوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے امریکا سے خون کا بدلہ لینے کااعلان کیا ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک جلال وزیر کا کہنا تھا کہ دتہ خیل میں زمین کے تنازع پرجرگہ ہورہا تھا۔ کہ امریکی ڈرون حملہ ہوا اور44 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ان کے صبرکا پیمانہ لبریزہوگیا ہے اور ڈرون حملوں میں بے گناہ قبائل کو مارا جا رہا ہے۔ جلال وزیرکا کہنا تھا کہ ہم اپنے شہیدوں کا بدلہ لیں گے اوراس اعلان پراتمان زئی اوراحمد زئی قومیں متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بیگناہ شہدا کو دہشت گرد یا اس جیسے دوسرے الفاظ سے نہ پکاراجائے،یہ محب وطن قبائل ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان ریمنڈ ڈیوس جیسے ہزاروں امریکیوں کونکالنے کے اقدامات کرے ۔
ٹرانسفارمرز فلم کے مداح نے فلمی روبوٹس کی پوری فوج تیار کرلی
Updated at 1525 PST
بیجنگ…سی ایم ڈی…کہتے ہے شوق اور جنون کی کوئی حد مقرر نہیں اور یہ بات ایک چینی مداح پر پوری طرح صادق آتی ہے۔چین کے شہرHuizhouمیں مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمرزکا بہت بڑا مداحJang Junlinرہائش پذیر ہے جس نے فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد اپنے پوری توجہ و
خیبر پختونخوا اسمبلی: دیدار شاہ کی حمایت وچودھری نثار کی مذمت میں قرارداد منظور
Updated at 1515 PST
پشاور…خیبر پختون خوا اسمبلی نے نیب کے سابق چیئرمین سید دیدار حسین شاہ کے معاملے پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان کے خلاف مذمتی قرارد منطور کی ہے۔ قرارداد میں دیدار حسین شاہ پر اعتماد کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ اپوزیشن نے قرارداد کی
کرنل قذافی کو فضائی حملوں سے روکنا پیچیدہ کام ہے، فوجی ماہرین
Updated at 1510 PST
نیویارک …سلامتی کونسل نے لیبیاکی فضائی حدود پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی جس کا مقصد کرنل قدافی کی فوج کو ملک کے مختلف حصوں میں باغیوں پر فضائی حملوں سے روکنا ہے۔تاہم فوجی ماہرین کی رائے میں یہ کام نہ صرف پیچیدہ ہے بلکہ اس میں کئی دن
درآمدی دالوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس4 سے کم کر کے 2.75 فیصد کر دیاگیا
Updated at 1505 PST
کراچی …کسٹم حکام نے درآمدی دالوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس4 سے کم کر کے 2.75 فیصد کر دیا۔ کراچی ہول سیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انیس مجید نے جیو نیوز کو بتایا کہ گزشتہ روز کسٹم حکام نے ود ہولڈنگ ٹیکس2 کے بجائے4فیصد کے حساب سے لینا شروع کردیا تھا
Updated at 1500 PSTنئے ہیر اسٹائلز کی ماڈلنگ کرتی بلی آئن لائن مقبولیت حاصل کرنے لگی
Updated at 1445 PSTعالمی شناخت بنانے کیلئے بھارتی شعور غیر واضح ہے، امریکی مراسلہ
Updated at 1435 PSTباب وولمر کی برسی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا خراج عقیدت
Updated at 1425 PSTآسٹریلیا کا ہاکی ٹورنامنٹ نئے قوانین کے تحت کرانے کا اعلان
Updated at 1415 PSTبرطانیہ، ایشیائی باشندوں میں شوگر اور دل کے دورے کی شرح میں اضافہ
Updated at 1400 PSTکوئٹہ : ٹرین سروس بحال،فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایندھن کی قلت
Updated at 1345 PSTورلڈ کپ: سری لنکا کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1330 PSTالطاف حسین پاکستان آنے سے نہ گھبرائیں، ذوالفقار کھوسہ
Updated at 1315 PSTریمنڈ کی رہائی کیخلاف درخواست، چیف جسٹس لاہور کی سماعت سے معذرت
Updated at 1300 PSTورلڈ کپ: ہالینڈ کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 307رنز کاہدف
Updated at 1250 PSTسامان اٹھانے اور دوسری جگہ پہنچانے کی صلاحیت رکھنے والا روبوٹ
Updated at 1245 PSTجاپان: مشکلات کیخلاف کمربستہ ریسکیو اہلکار قومی ہیرو قرار
Updated at 1235 PSTریمنڈ کی رہائی قانونی طور پر درست لیکن قومی جذبات کے منافی ہے،راناثنا
Updated at 1225 PSTجاپان،زلزلے اورسونامی نے 16 ہزارافرادکونگل لیا
Updated at 1215 PSTشمالی وزیرستان ڈرون حملہ: ن لیگ کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا
Updated at 1205 PSTپی پی فرانس و جرمنی کی ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر حکومت پنجاب کی مذمت
Updated at 1155 PSTڈرون حملے نے پاک امریکا تعلقات کو پھر کشیدہ بنا دیا
Updated at 1145 PSTجرگے پر ڈرون حملہ: شمالی وزیرستان میں تین روزہ سوگ کا اعلان
Updated at 1120 PSTکیٹ میڈ لٹن کا دو لہا بدل گیا؟
Updated at 1110 PSTامریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا2012میں ریٹائر ہونے کا اعلان
Updated at 1100 PSTسندھ کے بیشتر شہروں میں موسم گرم، کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ، برف مہنگی
Updated at 1045 PSTکراچی سے ایندھن پہنچ گیا، کوئٹہ سے معطل ٹرین سروس بحال
Updated at 1015 PSTجاپان میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
Updated at 1000 PSTخیبر ایجنسی :باڑہ بازار میں بارودی سرنگ کا دھماکا،4سیکورٹی اہلکار زخمی
Updated at 0950 PSTبحرین میں مظاہرے جاری، اپوزیشن کا آج بھی احتجاج کا اعلان
Updated at 0940 PSTپاپ اسٹار شکیرا فلاحی کاموں میں مشاورت کیلئے برازیل پہنچ گئیں
Updated at 0930 PSTاے ٹی پی ماسٹرز :اعصام الحق اور روہن بوپنا کو سیمی فائنل میں شکست
Updated at 0915 PSTخیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ بازار میں دھماکا سنا گیا
Updated at 0900 PSTشمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد44ہو گئی
Updated at 0835 PSTورلڈ کپ کرکٹ،آئرلینڈ کی ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
Updated at 0715 PSTآرسنل کے سابق گول کیپرJens Lehmann نے ریٹائرمنٹ ختم کردی
Updated at 0645 PSTحافظ آباد: امام مسجد کی کم سن بیٹی موذی مرض کا شکار،والد کی علاج کیلئے اپیل
Updated at 0600 PSTکراچی ؛مختلف واقعات میں دو پولیس افسران سمیت قتل
Updated at 0530 PSTلاہور : فیضان حیدر اور فہیم شمشاد کے ورثاء پُر اسرار طور پر غائب
Updated at 0500 PSTسلامتی کونسل نے معمرقذافی کی فوج پر فضائی حملوں کی منظوری دیدی

بشکریہ جنگ