اوگراکا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کا نوٹیفیکشن جاری
Updated at 2140 PST
اسلا م آباد…حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے میں 50 فیصد کمی کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ اوگرا حکام کے مطابق پٹرول 3روپے65پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت76 روپے 54 پیسے فی لیٹرہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت3 روپے88پیسے کمی کے ساتھ 82روپے21پیسے، ایچ او بی سی 4روپے29پیسے کمی کے ساتھ90روپے96پیسے اور مٹی کا تیل 3روپے50پیسے کمی کے بعد 74روپے45پیسے فی لیٹر ہوگیا ۔لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 3روپے30پیسے کمی ہوگی جو 69روپے97پیسے فی لیٹرہوگیاہے ۔
شہباز بھٹی قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
Updated at 2220 PST
اسلام آباد…آنجہانی وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیرداخلہ کا کہناہے کہ اس سلسلے میں وزارت قانون سے مشاورت جاری ہے، کمیشن کے ارکان کا اعلان جلد کردیاجائے گا۔اعلیٰ سطح حکومتی ذرائع نے جیونیوز کے نمائندے آصف
مقتول وفاقی وزیر شہباز بھٹی سپرد خاک
Updated at 1920 PST
فیصل آباد…آنجہانی وفاقی وزیر شہباز بھٹی کو فیصل آباد میں ان کے آبائی گاؤں خوش پور میں آہوں اور سسکیوں کے دوران سپرد خاک کردیا گیا،ان کی آخری رسومات مقامی چرچ میں ادا کی گئی۔ اس سے پیشتر ان کی دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم ،غیرملکی سفیروں سمیت اہم شخصیات
Updated at 2354 PST
شہباز بھٹی کے ڈرائیور سے پوچھ گچھ،اہم شواہد ملے ہیں،رحمان ملک
Updated at 2340 PST
سیکورٹی ناقص تھی،ارکان اسمبلی غلط کہہ رہے ہیں،رحمان ملک
Updated at 2330 PST
سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود ڈی جی ایف آئی اے برقرار
Updated at 2320 PST
فوجی جوان تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے صلاحتیں بڑھائیں، آرمی چیف
Updated at 2310 PST
کئی سال قبل قوم کو طالبانائزیشن سے آگاہ کردیا تھا،الطاف حسین
Updated at 2300 PST
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوانے ایشائی ترقیاتی بینک کے قرضے کی پیشکش ٹھکرا دی
Updated at 2250 PST
رحمان ملک نے صوبوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی، شہبازشریف
Updated at 2240 PST
بنگلہ دیش میں ویسٹ انڈین ٹیم پر پتھراؤ،لیٹ کر خود کو بچایا،کرس گیل
Updated at 2230 PST
سیلاب سے متاثرہ ڈیموں پشتوں کی تعمیر مئی تک کرلی جائیگی،وزیراعلیٰ سندھ
Updated at 2210 PST
نوشہرہ، مسجد میں دھماکہ، شہید ہونیوالوں کی تعداد 11ہوگئی
Updated at 2200 PST
مارگلہ ائیرکریش کی تحقیقات ،حادثہ کا ذمہ دار پائلٹ قرار ،ذرائع
Updated at 2150 PST
شہباز بھٹی کی آخری رسومات میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی شرکت
Updated at 2130 PST
کے ای ایس سی نے پیپکو کو 30ارب روپے ادا کردئے
Updated at 2120 PST
عالمی بینک کے تعاون سے قائم انٹرنیشنل اسٹیل میں پیداوار کا آغاز
Updated at 2110 PST
بینک الفلاح اور شیل پاکستان کا مالیاتی نتائج کا اعلان
Updated at 2100 PST
کم معیار کا تیل لانے کا خدشہ،پی ایس او کا جہاز لنگر انداز نہ ہوسکا
Updated at 2050 PST
سوئزر لینڈ کے شیف کا تیار کردہ چاکلیٹ کچن
Updated at 2040 PST
سندھ اسمبلی،شہبازبھٹی کے قتل پرمذمت،خراج عقیدت کی متفقہ قرارداد
Updated at 2030 PST
کراچی،پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سنی تحریک کا احتجاج
Updated at 2020 PST
شہباز بھٹی کا قتل مسلم مسیحی بھائیوں کو لڑانے کی امریکی سازش ہے، منور حسن
Updated at 1930 PST
بے بی افضاء کی نویں سالگرہ ہفتہ کو منائی جائے گی
Updated at 1910 PST
شاہ رخ ،لیونارڈوڈی کیپریو کے ساتھ فلم میں کام کریں گے