URDUSKY || NETWORK

محمد عامر کے برطانوی شہری بننے کا امکان

99

سٹار باولر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی

لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا اور اب خبر سامنے آئی ہے کہ مستقبل میں وہ ممکنہ طور پر برطانیہ کی شہریت حاصل کر سکتے ہیں ۔رپورٹس کے مطابق محمد عامر نے پہلے ہی برطانیہ میں ’اسپا ﺅس ویزا‘ کے لیے درخواست دے دی تھی، ’اسپاﺅس ویزا‘ ملنے کی صورت میں محمد عامر 30 ماہ کے لیے برطانوی شہریت حاصل کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عامر کو یہ ویزا کب تک ملے گا کیونکہ ماضی میں عامر ’اسپاٹ فکسنگ‘ کیس کی صورت میں برطانوی جیل میں کچھ عرصہ گزار چکے ہیں۔اگر محمد عامر کو یہ ویزا مل جاتا ہے تو وہ برطانیہ میں رہائش، ملازمت جیسی دیگر سہولیات سے آراستہ ہوسکیں گے، یوں ان کا مستقبل میں برطانوی شہری بننے کے امکان روشن ہیں۔واضح رہے کہ محمد عامر نے ستمبر 2016 میں برطانوی خاتون نرجس ملک سے شادی کی تھی، برطانوی اہلیہ ہونے کی وجہ سے عامر بھی مستقبل میں برطانوی شہریت رکھنے کے خواہش مند ہیں۔

About The Author

WordPress Plugins Reformoa – Architecture & Interior Design Elementor Template Kit Reframe – Resume & Personal Portfolio WordPress Theme Regalia – Artist Portfolio, Art Gallery Theme Regina – Creative Blog WordPress Theme Registration Magic Jetpack CRX Addon Regn | Multi-Purpose WordPress Theme Regulations – Law Firm WordPress Theme REHub – Price Comparison, Multi Vendor Marketplace WordPress Theme REHub – Price Comparison, Affiliate Marketing, Multi Vendor Store, Community Theme Reimvpn - Proxy & VPN Services Elementor Template Kit