URDUSKY || NETWORK

متحدہ کے مطالبے پر ہٹایا گیا تو پارٹی کی خاطر قربانی دوں گا، ذوالفقار مرزا |اردو سکائی اخبار 7 مارچ 2011

9
متحدہ کے مطالبے پر ہٹایا گیا تو پارٹی کی خاطر قربانی دوں گا، ذوالفقار مرزاnews

Updated at 1450 PST
کراچی…خورشید عباسی…سندھ کے وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ اگرمتحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر مجھے عہدے سے ہٹایا گیا تو پارٹی کی خاطر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں تاہم پارٹی کے اندر میری کارکن کی حیثیت کوئی ختم نہیں کرسکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دیے گئے پیغام کے مطابق جہاد کرتا رہوں گا اور ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلوں گا۔ انہوں نے کہا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے ،وہاں کے لوگ ہمارے لوگ ہیں، ان کی مدد جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل آج صبح جب وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے ان کا کھڑے ہوکر استقبال کیا اور انہیں ”شیر کراچی“ کا خطاب دیا، اس موقع پر اسمبلی کے اندر پی پی ارکان نے اور باہر کارکنوں نے ان کے حق میں نعرے لگائے ۔
ریمنڈ کے سفارتی استثنا کیس میں فریق بننے کیلئے فیضان کے بھائی کی درخواست
Updated at 1630 PST
لاہور…ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان فیضان حیدر کے بھائی عمران نے سفارتی استثنا کے کیس میں فریق بننے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عمران حیدر کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ ریمنڈ ڈیوس نے ان کے بھائی فیضان اور اس کے ساتھی کو
میٹرک طلبہ کو رول نمبر سلپ نہ ملنے پر قمر زمان کائرہ کی پنجاب حکومت پر تنقید
Updated at 1615 PST
اسلام آباد…پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میٹرک کے طلبہ کو رول نمبر سلپ نہ ملنا پنجاب حکومت کی اچھی حکمرانی کی بد ترین مثال ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کی اچھی
سیاسی قیادت کے اتحاد کے دہشتگردی سے چھٹکارا ممکن نہیں، امیر ہوتی
Updated at 1600 PST
پشاور…خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ملک کی سیاسی قیادت ایک پلیٹ فارم پر متحد نہ ہوئی تو دہشت گردی کا سد باب مشکل ہوجائیگا اور قوم سیاسی قیادت کو معاف نہیں کریگی۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے
یار محمد رند اور عبدالصمدکیخلاف جعلی ڈگری کے مقدمات درج کرنیکی ہدایت
Updated at 1545 PST
اسلام آباد…چیف الیکشن کمشنر نے ارکان بلوچستان اسمبلی یار محمد رند اور عبدالصمد اخونزادہ کیخلاف جعلی ڈگری کیسز میں مقدمات درج کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ان ارکان کے جعلی ڈگری کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی نے کی تھی اور
Updated at 1710 PSTکے ایس ای میں اتار چڑھاوٴ،انڈیکس میں25پوائنٹس کی کمی،11974پربند
Updated at 1530 PSTبحرین میں حکومت کیخلاف احتجاج، مناما کا پرل اسکوائر مظاہرین کی آماجگاہ
Updated at 1515 PSTمیٹرک امتحانات: تخت لاہور کی گڈگورننس کا پول کھل گیا، بابر اعوان
Updated at 1510 PSTورلڈ کپ: بیٹنگ میں اسٹراؤ س، بولنگ میں آفریدی سرفہرست
Updated at 1500 PSTاسٹاک ایکس چینجز کی ڈی میچولائزیشن رواں سا ل مکمل کرلی جائیگی
Updated at 1440 PSTپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی بات چیت مکمل ہوگئی
Updated at 1430 PSTچین:محبت کا اظہا ر یا پیسے کی نما ئش تدفین پر سا ت لا کھ ڈالر کا خر چ
Updated at 1420 PSTاب کھلاڑیوں کو مستقبل مزاجی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مصباح الحق
Updated at 1410 PST5 ہفتوں میں مینا ریجن کے حصص بازاروں میں سرمایہ کاری میں نمایاں کمی
Updated at 1400 PSTگروپ بی میں بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاپ پر آگیا
Updated at 1345 PSTرواں سال کپا س کی فصل اگست تک تیار ہونے کی توقع
Updated at 1335 PSTکینیا کی ٹاس جیت کر کینیڈا کے خلاف بیٹنگ
Updated at 1320 PSTصدر زرداری نے چین کے ساتھ ایٹمی تعاون جاری رکھنے کا کہا تھا،مراسلہ
Updated at 1310 PSTآئندہ بجٹ میں امیر طبقے پر براہ راست ٹیکس لگانے کی تجاویز پر غور
Updated at 1255 PSTتیل کی بڑھتی قیمتوں سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
Updated at 1235 PSTپھو لوں کااور کھلو نو ں کا خوبصو رت ملا پ
Updated at 1220 PSTپاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں چلا جاسکتا،متحدہ قومی موومنٹ
Updated at 1200 PSTامریکا سپر پاورز کے انجام سے دوچار ہونے کے قریب ہے، برطانوی اخبار
Updated at 1135 PSTراولپنڈی: رول نمبر سلپ نہ ملنے سے کئی طلبہ پرچے میں شریک نہ ہوسکے
Updated at 1115 PSTمیٹرک امتحانات کے نئے طریقہ پر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کو نوٹس جاری
Updated at 1100 PSTملک کی موجودہ صورتحال، مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم سے رابطہ
Updated at 1050 PSTخیبر پختون خوا اور قبائلی علاقوں میں پولیوکا آغاز
Updated at 1040 PSTامریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس اچانک کابل پہنچ گئے
Updated at 1025 PSTذوالفقار مرزا کا بیان، ایم کیو ایم سندھ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کریگی
Updated at 1015 PSTسعودی عرب میں مظاہرہ،22افراد کو حراست میں لے لیا گیا
Updated at 1000 PSTملتان ریجن:200سیزائد سی این جی اسٹیشن دو روز کے لئے بند
Updated at 0910 PSTلیبیا کا بحران،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت105ڈالر فی بیرل
Updated at 0910 PSTکراچی:غیرملکی پرواز کے مسافر سے تین کلو ہیروئن برآمد
Updated at 0910 PSTکراچی میں فائرنگ،2ہلاک،خاتون ٹیچر سمیت5زخمی
Updated at 0900 PSTانگلش کرکٹر کیون پیٹرسن فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
Updated at 0820 PSTراولپنڈی بورڈ ،سیکڑوں طلباء کو تا حال ایڈمٹ کارڈ نہ مل سکے
Updated at 0800 PSTلاہور: میٹرک امتحانات ،کئی طلبہ کو تاحال ایڈمٹ کارڈ نہیں مل سکے
Updated at 0730 PSTکراچی ائیرپورٹ:غیرملکی پروازکا مسافر گرفتار، تین کلو ہیروئن برآمد
Updated at 0620 PSTپیرس میں فیشن ویک کی جاری
Updated at 0545 PSTلاہور:گلشن راوی میں معطل پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایک شخص زخمی
Updated at 0500 PSTکوئٹہ : مری آباد میں چاقو کے وارسے نوجوان زخمی
Updated at 0430 PSTجنوبی افریقہ سے بیدخل78پاکستانی اور25 چینی شہری لاہور پہنچ گئے
Updated at 0400 PSTکشمور کے قریب 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بشکریہ جنگ