URDUSKY || NETWORK

قطر نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا

52

تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان فخرو نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ہے اورجدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں، یوسف محمدالعثمان فخرو نے مزید کہا کہ 2022تک کم سے کم اجرت کانظام وضع کیاجائےگا،کفیل سسٹم میں غیرملکی محنت کش اجازت کے بغیرکام چھوڑسکتاتھا نہ ملک ،انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن نے قطرحکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے ۔