URDUSKY || NETWORK

سابق مشیر اور کالم نویس عرفان صدیقی بھی گرفتار

78

Irfan Siddiqui Arrested

اسلام آباد وفاقی دارلحکومت کی  پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا۔عرفان صدیقی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے والد کو گھر کے باہر سے حراست میں لے کر تھانہ رمنا اسلام آباد منتقل کردیا ہے اور انہیں حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی جارہی۔دوسری طرف پولیس ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی کوکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے،عرفان صدیقی نے بغیر اطلاع کے مکان کرائے پر دیا تھا  جس کے کوائف بھی جمع نہیں کرائے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی کے ساتھ اقبال نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ عرفان صدیقی کے خلاف تھانا رمنا میں دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج ہے اور انہیں آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ادھر دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ۔

About The Author

WordPress Plugins Reformoa – Architecture & Interior Design Elementor Template Kit Reframe – Resume & Personal Portfolio WordPress Theme Regalia – Artist Portfolio, Art Gallery Theme Regina – Creative Blog WordPress Theme Registration Magic Jetpack CRX Addon Regn | Multi-Purpose WordPress Theme Regulations – Law Firm WordPress Theme REHub – Price Comparison, Multi Vendor Marketplace WordPress Theme REHub – Price Comparison, Affiliate Marketing, Multi Vendor Store, Community Theme Reimvpn - Proxy & VPN Services Elementor Template Kit