Advice

آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کی شہریت واپس لے لی

مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کی شہریت واپس لے لی  ،شہریت سے محروم مسلمان 70 کی دہائی سے آسام میں رہائش پذیر ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں بھارتی شہریت سے متعلق رجسٹریشن لسٹ جاری کردی گئی،سٹیٹ کوآرڈینیٹرکاکہنا ہے کہ آسام میں تقریباً19لاکھ افرادبھارتی شہریت ثابت نہیں کرسکے،آسام میں جاری رجسٹریشن لسٹ میں 19 لاکھ6ہزار657افراد کے نام نہیں،سٹیٹ کوآرڈینیٹرنے مزید کہا کہ آسام میں غیرمطمئن افرادفارنرٹریبونلز کےسامنے اپیل جمع کراسکتے ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں آباد 19 لاکھ مسلمانوں کی شہریت واپس لے لی گئی ،شہریت سے محروم مسلمان70 کی دہائی سے آسام میں رہائش پذیر ہیں ،شہریت سے محروم ہونے والے بنگلہ دیش سے بھارت آئے تھے۔

Junaid

Committed individual adept in efficiently utilizing available resources in completing assigned tasks. Seeking an entry-level position as a fresh graduate of English Literature & Software Engineering, providing a high end administrative duty for the company.

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button