اپنے ہی نشے میں چور ہیں آنکھیں اس کی

اردو بازار میں عبدالقادر سے آج دوسری ملاقات ہوئی جب انہیں اپنی کتاب "لذتِ آشنائی” کا مکمل مسودہ تیار کرنے کیلئے دیا ، یوں تو یہ نوجوان ، قادر بھائی بڑے بڑے رائٹرز اور شعرا کی کتب کمپوز کرتے ہیں مگر انکی شخصیت بھی کسی سے کم نہیں ، جناب کی قدردانی کہ صرف ایک ہی ملاقات پر چند الفاظ ایک سادہ کاغذ پر لکھ کر بندہ کی نظر کئیے

اپنے ہی نشے میں چور ہیں آنکھیں اس کی
سنجیدہ و پر غرور ہیں آنکھیں اس کی
تابندہ ستاروں سے فلک پہ جا کر
ملتی کہیں ضرور ہیں آنکھیں اس کی
Attributes By
عبدالقادر

AttributesBlogکالمنظر
Comments (0)
Add Comment