-1.2 C
New York
Sunday, January 23, 2022

Buy now

spot_img

اپنے ہی نشے میں چور ہیں آنکھیں اس کی

اردو بازار میں عبدالقادر سے آج دوسری ملاقات ہوئی جب انہیں اپنی کتاب “لذتِ آشنائی” کا مکمل مسودہ تیار کرنے کیلئے دیا ، یوں تو یہ نوجوان ، قادر بھائی بڑے بڑے رائٹرز اور شعرا کی کتب کمپوز کرتے ہیں مگر انکی شخصیت بھی کسی سے کم نہیں ، جناب کی قدردانی کہ صرف ایک ہی ملاقات پر چند الفاظ ایک سادہ کاغذ پر لکھ کر بندہ کی نظر کئیے

اپنے ہی نشے میں چور ہیں آنکھیں اس کی
سنجیدہ و پر غرور ہیں آنکھیں اس کی
تابندہ ستاروں سے فلک پہ جا کر
ملتی کہیں ضرور ہیں آنکھیں اس کی
Attributes By
عبدالقادر

Related Articles

Stay Connected

0FansLike
3,131FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles