گوجرانوالہ24اگست(اکبر نقشبندی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چےئرمےن و رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حاجی محمد فضل کرےم نے کہاہے کہ26اگست کو جمعتہ الوداع ملک بھر مےں ےوم امن کے طور مناےا جائےگا۔علماءکرام اسلامی تعلےمات کے حوالے سے رواداری، جروتحمل، برداشت، امن اور بھارے چارے پر گفتگو کرےں گے۔ جمعتہ المبارک کے اجتماعات مےں کراچی کے حالات کی بہتری اور ملکی امن وسلامتی کےلئے خصوصی دعا کرائےں گے،اور امن سےمےنار منعقد ہوں گے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے صوبائی سےکرٹری اطلاعات مرکزی جمعےت علماءپاکستان مولانا محمد اکبر نقشبندی سے لندن سے ٹےلےفون کر کے کےا۔صاحبزادہ فضل کرےم نے کہا کہ کراچی مےں درندوں اور قاتلوں کا راج ہے حکومت انکی سرپرستی کر رہی ہے جو ملکی سلامتی کےلئے خطرناک ہے حکومت قےام امن مےں ناکام ہو گئی ہے فوج بلائی جائے وہ شہر کا کنٹرول سنبھال کر ملک بچانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے فےصلہ کن اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ پول کھلنے کے خدشہ پر حکومت فوجی