کینیا : ویلنٹائن ڈے کی آمد ، پھولوں کی فروخت میں اضافہ

ویلنٹائن ڈے کے نزدیک آتے ہی کینیا میں پھولوں کی فروخت میں قابل قدر اضافہ ہورہا ہے ، متوقع فروخت کو سامنے رکھتے ہوئے کینیا میں پھولوں کی کاشت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔ سرد موسم اور سیلاب نے پھولوں کی کاشت کوکافی حد تک متاثرکیا تھا تاہم پچھلے سال کی نسبت اس برس پھولوں کے بیس فیصد زیادہ فروخت ہونے کے امکانات ہیں۔

Comments (0)
Add Comment