ع عشق کیا میں بن بن کھڑیاں دودھ تھی پلیاں پلیاں

وہ مسکرا کر بولی ” ایسے مت کہو، تجھے محبت کی وادیوں تک لے جا رہی ہوں“، ”انسانوں میں بسنے والی محبت نے اپنی ناقدری کے باعث زمین سے دور اپنا ایک علیحدہ گلستان بسا رکھا ہے، جہاں پیار کے پنچھی اپنی اپنی میٹھی دھن میں نغمے گاتے ہیں، جہاں الفت کی گھنی چھاوں میں […]

Continue Reading