How to get Pregnant Faster

اولاد نرینہ کی خواہش ایک قدرتی عمل ہے اور ہر شادی شدہ جوڑہ اپنے آپ کو اولاد کے بغیر نا مکمل سا سمجھتا ہے ۔ گھر میں بچے نہ ہوں تو گھر سونا سونا سا لگتا ہے ۔ البتہ اگر کوئی جوڑا اولاد نرینہ سے محروم ہے تو چند ایک سائنسی اور معلوماتی حقائق پیش […]

Continue Reading

نورجہاں (گلوکارہ) 23 دسمبر 2010 دسویں برسی | Madam Noor Jahan

نور جہاں (1926-2000) پاکستان کے دل کی دھڑکن اردو زبان و گائیکی کی آبرو پنجابی کا مان۔ برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ ملکہ ترنم کا خطاب انھیں پاکستانیوں کی طرف سے ملا۔ انھوں نے 10000 کے قریب گیت ہندوستان و پاکستان میں اردو، سندھی بنگالی پشتو عربی اور پنجابی زبانوں میں گا‎ۓ۔ ابتداٴی […]

Continue Reading

جوس میں شکر شامل کرنے پر پابندی

یورپی کمیشن نے یورپ بھر میں پھلوں کے جوس میں اضافی شکر ملانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک جلاس میں یہ بتایا گیا کہ شکر سے شہریوں کی صحت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے بارے میں فیصلہ بحث کے بعد سامنے آیا۔ یورپی سطح پر ایک عرصے سے موٹاپے […]

Continue Reading

اردوسکائی نیوز 25 ستمبر 2010

کرپشن میں بھی مساوات ہونی چاہئے،سب کو حصہ ملنا چاہئے،قیوم جتوئی Updated at 1820 PST کوئٹہ…وفاقی وزیرمملکت برائے دفاعی پیدوارعبدالقیوم جتوئی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر مشرف وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی،جام محمد یوسف ،آفتاب شیر پاو سمیت سب نواب اکبر بگٹی کے قتل میں ملوث ہیں ان کو سیاسی کہنا غلط ہے، […]

Continue Reading

بھارت جینیاتی طور پر تبدیل شدہ آلو تیار کرنے میں کامیاب

بھارتی زرعی سائنسدان جینیاتی تبدیلی کے بعد آلو کی ایک ایسی قسم تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جس میں نہ صرف عام آلو کی نسبت 60 فیصد زیادہ پروٹین موجود ہے بلکہ اس میں امائنو ایسڈز کی مقدار بھی زیادہ ہے۔ نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے ایک سائنسی جریدے میں چھپنے والی رپورٹ میں […]

Continue Reading