URDUSKY || NETWORK

شہد کھائیں اور تازہ دم و توانانظر آئیں،ماہرین

124
Share شہد کھائیں اور تازہ دم و توانانظر آئیں،ماہرین
Updated at 1030 PST
ہیرس برگ… طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ سردیوں میں شہد کھائیں اور ،تازہ دم و توانانظر آئیں ۔قدیم یونانی کھلاڑی اپنی توانائی بحال رکھنے کے لیے شہد کااستعمال کرتے تھے کیونکہ ان کا مانناتھا کہ شہد میں موجود گلوکوز کی مقداراورfructose جگر میں موجودglycogen کے لیے بہترین ہے اور اس سے دماغی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتاہے۔ پنسلوانیا کے سائنسدانوں کے مطابق شہد ٹھنڈ میں قدرتی اینٹی وائرل کاکردار اداکرتاہے۔Honey-Lose-Weight

بشکریہ جنگ