URDUSKY || NETWORK

کراچی:چکرا گوٹھ میں پولیس کوچ پر فائرنگ، 4جاں بحق، متعدد زخمی|اردو سکائی اخبار 19 اگست 2011

122
کراچی:چکرا گوٹھ میں پولیس کوچ پر فائرنگ، 4جاں بحق، متعدد زخمی
Updated at 1201 PST
کراچی…کراچی میں کورنگی ڈھائی کے علاقے چکرا گوٹھ میں دو گروپوں کی فائرنگ کے دوران وہاں پہنچنے والی پولیس کوچ پر مسلح افراد نے چاروں جانب سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار جاں بحق اور چالیس سے زائد کماونڈوز اور ایک ڈی ایس پی زخمی ہوگئے۔جیونیوز کے سنیئر اینکر کامران خان کے مطابق یہ نہایت سنگین نوعیت کی واردات ہے، کیونکہ پولیس ایلیٹ کمانڈوز وہاں سرچ آپریشن کے لیے پہنچیے تھے کہ مسلح افراد نے پولیس کوچ کو چاروں جانب سے گھیر کر فائرنگ کردی،بتایا جاتا ہے کہ مسلح افراد نے ناکہ لگا رکھا تھا اور انھوں نے اس کوچ کو روک کر جب اس میں موجود افراد کو چیک کیا تو انھیں اندازہ ہوا کہ یہ سادہ لباس میں پولیس کماونڈوز ہیں،جس پر انھوں ان پر چارو ں اطراف سے فائرنگ کردی۔واضح رہے کہ پولیس کمانڈوز سادہ لباس میں تھے۔زخمی اہلکاروں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔آخری خبریں آنے تک فائرنگ جاری تھی۔جبکہ اس موقع پر دس مشتبہ افراد کی گرفتاری کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
الطاف حسین کی صدر سے سویلین ایجنسیوں کے منفی کردار کی شکایت
Updated at 1945 PST
کراچی …ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایف آئی اے اورآئی بی کے رویے پرتشویش کااظہار کیا ہے،ذرائع کے مطابق انھوں نے اپنی اس تشویش کا اظہار جمعہ کو صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔جیو نیوز کے رپورٹر حارث توحید کے مطابق …
 Updated at 2357 PST اوول ٹیسٹ: انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تین وکٹ پر 457بنالیے
 Updated at 2300 PST کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم ہوچکی ہے،وزیر داخلہ رحمان ملک
 Updated at 2250 PST بنگلا دیش کی زمبابوے میں پہلی فتح،چوتھا ون ڈے 6وکٹ سے جیت لیا
 Updated at 2240 PST سکھر الیکٹرک پاورکمپنی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کا لائسنس جاری
 Updated at 2220 PST وزارت پٹرولیم کی پیپکو کو تیل کی فراہمی بڑھانے کی یقین دہانی
 Updated at 1915 PST صدر نے متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی
 Updated at 1900 PST کراچی: لاشیں ملنے کے بعد پریس کلب اور وزیراعلیٰ ہاؤس پر مظاہرے
 Updated at 1845 PST خیبر ایجنسی میں دھماکے کی اطلاع،نیٹو کنٹینرز کو نقصان
 Updated at 1600 PST خیبر ایجنسی: جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکا،40 نمازی شہید
 Updated at 1540 PST کراچی:اغواء کے بعدقتل 3 افراد کی نماز جنازہ ،وزیر اعلیٰ ہاوٴس پر احتجاج
 Updated at 1530 PST چلی،سان تیاگومیں برفباری سے لوگ حیران رہ گئے
 Updated at 1520 PST رواں سال کپاس کی پیداوار کا ہدف پورا نہ ہونے کا خدشہ
 Updated at 1515 PST پاکستان اور سری لنکا کا دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کا عزم
 Updated at 1510 PST شاہ رخ خان نے فلم ”را ون“ کی تشہیری مہم شروع کر دی
 Updated at 1510 PST مصری سرحد کے قریب اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، 4 پولیس اہلکار ہلاک
 Updated at 1505 PST پروڈیوسرز میر ی مرضی کے کردار نہیں دیتے، کنگنا راناوت
 Updated at 1505 PST خیبر ایجنسی: جمرود کی جامع مسجد میں خودکش دھماکا،30نمازی شہید
 Updated at 1505 PST چین کو کوئی اقتصادی یا معاشی خطرات لاحق نہیں، چینی نائب صدر
 Updated at 1500 PST دھوم تھری میں ہالی وڈ حسینہ عامر خان کی ہیروئن ہوں گی
 Updated at 1500 PST امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں کا شامی صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ
 Updated at 1455 PST فسادات میں ملوث عناصر کو معاف نہیں کیا جائیگا،برطانوی وزیر اعظم
 Updated at 1455 PST امریکا:معیشت کی سست روی اور بے روزگاری میں اضافے کی پیشگوئی
 Updated at 1450 PST امریکا اور چین عالمی معاشی استحکام میں کلیدی کردارکے مالک ہیں، جو بائیڈن
 Updated at 1450 PST پنجاب بھر میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 221 ہوگئی
 Updated at 1445 PST باراک اوباما امریکاکیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، گورنر ٹیکساس
 Updated at 1435 PST خیبرایجنسی، جمرود کی جامع مسجد میں دھماکا،ہلاکتیں20ہو گئیں
 Updated at 1430 PST امریکا:75 فیصد ڈاکٹروں کو بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،رپورٹ
 Updated at 1430 PST کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،انڈیکس9ماہ کی کم ترین سطح پر
 Updated at 1415 PST خیرپور کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق
 Updated at 1415 PST خیبرایجنسی، جمرود کی جامع مسجد میں دھماکا،8 افراد جاں بحق
 Updated at 1415 PST القاعدہ نیٹ ورک اب بھی بڑا خطرہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ
 Updated at 1405 PST خیبر ایجنسی :جمرود کے علاقے غنڈی کی جامع مسجد میں دھماکا
 Updated at 1400 PST یو اے ای، عام انتخابات کیلئے 477 امیدوار مد مقابل ہوں گے
 Updated at 1345 PST جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ،4ہلاک
 Updated at 1345 PST کرپشن کیخلاف مظاہروں میں امریکہ کا ہاتھ ہو سکتا ہے، بھارتی حکمران جماعت
 Updated at 1335 PST بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والا چار قومی ہاکی ٹورنامنٹ منسوخ
 Updated at 1330 PST کراچی میں ابھی فوج بلانے کی ضرورت نہیں، وزیر داخلہ سندھ
 Updated at 1330 PST مصر:خاتون بلاگر کیخلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ واپس
 Updated at 1315 PST چیچنیا میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں12 شدت پسند ہلاک
 Updated at 1315 PST بر طانیہ: پرندوں کو ڈرانے والے آدمی نما پتلے بنانے کا سالانہ میلہ
 Updated at 1305 PST بدین:ریلیف کیمپوں میں صورتحال خراب،متاثرین کا اونچے ٹیلوں پر ڈیرہ
 Updated at 1300 PST بالی وڈ ہیروئنز نئے ہیرو رنیورسنگھ کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب
 Updated at 1300 PST امیتابھ بچن اور لتا منگیشکر کا انا ہزارے سے اظہار یکجہتی
 Updated at 1250 PST برٹنی اسپیئرز ایوارڈ تقریب میں مہمان خصوصی
 Updated at 1240 PST بھارت:انا ہزارے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی حتمی مشن پر
 Updated at 1230 PST کراچی میں موت کا رقص جاری،مزید11افراد ہلاک
 Updated at 1210 PST کتے کی مالک کے ہمراہ 3ہزارفٹ کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ
 Updated at 1200 PST عالمی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار، کراچی میں بھی گراوٹ دیکھی گئی
 Updated at 1150 PST بیٹ مین کا نیا وڈیو گیم جلدمنظرعام پر آ جائے گا
 Updated at 1150 PST کراچی:نویں جماعت جنرل گروپ پرائیویٹ اور ریگولر کے نتائج کا اعلان
 Updated at 1140 PST چینی بازی گر نے سمر ایکروبیٹکس فیسٹیول میں سونے کا تمغہ جیت لیا
 Updated at 1140 PST امریکا اور چین کے درمیان باسکٹ بال میچ میدان جنگ بن گیا
 Updated at 1130 PST افغانستان،یکے بعد دیگرے3دھماکے،ہلاک افراد کی تعداد8ہوگئی
 Updated at 1100 PST کراچی،بدامنی کی تازہ لہر میں مزید10افراد ہلاک
 Updated at 1030 PST دریائے ستلج میں پانی کی سطح پر بلندہونے لگی
 Updated at 1000 PST کوئٹہ،نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ
 Updated at 0950 PST نئی فلم’کونین دی باربیرین‘ آج سے امریکی سینما گھروں میں سجے گی
 Updated at 0925 PST کابل دھماکوں میں3افراد ہلاک،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
 Updated at 0925 PST کابل دھماکوں میں3افراد ہلاک،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
 Updated at 0900 PST کراچی میں کشیدگی برقرار،رات سے اب تک مزید7افراد ہلاک
 Updated at 0800 PST شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کھلونے بن گئے
 Updated at 0715 PST لاہور:چار افرادگرفتار،70ہزار سے زائد پتنگیں برآمد
 Updated at 0645 PST کراچی میں قتل وغارت گری جاری،43افرادجاں بحق،متعددزخمی
 Updated at 0630 PST ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہیگا
 Updated at 0515 PST لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا،شہری پریشان
 Updated at 0400 PST 2010 کے دوران پاکستان کو شدید دہشت گردی کا سامنا رہا،امریکا
 Updated at 0345 PST بھارت:سماجی رہنمااناہزارے آج سے بھوک ہڑتال پربیٹھ رہے ہیں

بشکریہ جنگ