URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 19 اپریل 2011 |ایم کیو ایم اور جے یو آئی کی حکومت میں شمولیت خارج از امکان نہیں

124
ایم کیو ایم اور جے یو آئی کی حکومت میں شمولیت خارج از امکان نہیں
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…حکومت نئی کابینہ کی تشکیل میں مصروف ہے اورایسے وقت وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ جے یو آئی اور ایم کیوایم سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ سیاست میں کوئی بھی چیز حتمی نہیں ہوتی اور سیاست میں بات چیت کا عمل جاری رہتا ہے،ایک سوال پر وزیراعظم کاکہناتھاکہ ڈرون حملوں پرحکومت اپنی پالیسی واضح کرچکی ہے۔انہوں نے اپنے دورہ افغانستان کوخوش آئند قراردیا۔
مجوزہ دو چھٹیوں کے فیصلے کے با وجود بینکوں کا ہفتے کو کام کرنے پر اتفاق
Updated at 2100 PST
کراچی…اسٹیٹ بینک اور بینکوں نے ہفتہ وار دو چھٹیوں کے اعلان کی صورت میں مالیاتی ادارے ہفتے کے روز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے بینکوں کے صدور کی ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگر وفاقی حکومت نے
چین پاکستان کی امداد کیلئے شرائط نہیں لگاتا ،شہباز شریف
Updated at 2040 PST
بیجنگ…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی چاہتا ہے ،اس نے اپنی امداد کو کبھی شرائط کا پابند نہیں بنایا ۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے یہ بات بیجنگ میں چائنہ ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ بینک کے چیئر مین لیروگو سے ملاقات میں کہی۔ چینی بینک
کراچی،فائرنگ وپرتشدد واقعات میں مزید8افرادہلاک
Updated at 1950 PST
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں مزید8افرادہلاک اورآٹھ زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کورنگی نمبر6اوراورنگی ٹاؤن بنارس چوک پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں دوافراد ہلاک اوردوزخمی ہوگئے ۔میٹھادر میں جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے22سالہ نوجوان کوقتل کردیاگیا،اس سے قبل لیاقت آباداورسرجانی
امریکی سفیر کی صدر زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات
Updated at 1930 PST
اسلام آباد…پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ترجمان ایوان صدر کیجانب سے جاری مختصر بیان کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اورباہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Updated at 2350 PST فاٹا اراکین ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ سے مستعفی ہو جائیں
Updated at 2330 PST شام بھی سرنگوں،48سال پہلے نافذ کی گئی ایمرجنسی اٹھالی گئی
Updated at 2320 PST ایتھلیٹ چیمپین شپ ،لیاقت علی مرد،سمیرا طیب تیز ترین خاتون قرار
Updated at 2300 PST پاکستان میں ترقی کے مواقع موجود ہیں،وزیر اعظم
Updated at 2245 PST جیو سوپر کی بندش ،مذاکرات ناکام ،ن لیگ کا اجلاس سے واک آؤٹ
Updated at 2230 PST وزیر اعظم گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
Updated at 2150 PST پشاور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ،والدین اور بہن بھائی قتل
Updated at 2140 PST پاک بھارت مشترکہ جوڈیشل کمیٹی کا دورہ ملیر جیل کراچی
Updated at 2130 PST جمہوری نظام کیخلاف غیر آئینی اقدام کی مخالفت کرینگے، جماعت اسلامی
Updated at 2120 PST ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں،رضا ربانی
Updated at 2110 PST باربرا موریتیرہ کروڑ روپے میں دوسری بھارتی فلم کرنے پر تیار
Updated at 2030 PST مظفرآباد:ڈاکٹرلطف الرحمن کی متحدہ میں شمولیت،طاہر کھوکھر کی مبارکباد
Updated at 2020 PST عام ہتھیاروں کی طرح مکمل کام کرتی ننھی منی توپ اور تیر کمان
Updated at 2010 PST چین: کتے کے گوشت کیمقبولیتکے خلاف شہریوں کا ردعمل
Updated at 1940 PST حقوق نسواں ، غیر سرکاری تنظیموں کا کردار دکھاواہے،فیصل کریم کنڈی
Updated at 1920 PST ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
Updated at 1910 PST محترمہ نوشین ملیحہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
Updated at 1900 PST دو ماہ میں مزید 1200میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائیگی ،ڈی جی پیپکو
Updated at 1850 PST آئٹم سانگ کی مقبولیت نے رنبیر کپورکو بھی آئٹم بوائے بنادیا
Updated at 1840 PST ڈنمارک کا NOMA دنیا کا بہتر ین ریسٹو رنٹ قرار
Updated at 1830 PST کرکٹررکو 35 لاکھ روپے انعام دینے کیخلاف دائر درخواست جواب طلب
Updated at 1820 PST چوہدری نثاربازاری زبان استعمال کررہے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
Updated at 1810 PST مشرف کا نام سرکاری ریکارڈ سے حذف کرنیکی درخواست پر نوٹس جاری
Updated at 1800 PST پشاور:طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
Updated at 1750 PST خانہ و مردم شماری کے دوران ڈی ڈی اوز کی تبدیلی پرمتحدہ کا احتجاج
Updated at 1740 PST پاکستان ورکرز فیڈریشن کا کنونشن،جیو سوپر کی بندش کی مذمت
Updated at 1730 PST پی آئی اے میں 2009کے دوران سوا4ارب کی بدعنوائی ہوئی
Updated at 1655 PST حسینخواتین کی فہرست میں شہزادی کیٹ میڈلٹن تیسرے نمبر پر
Updated at 1635 PST ملا ئشیا میں دبلے بچوں کوامتحان میں زیا دہ نمبر دیئے جا ئیں گے
Updated at 1620 PST امریکا میں ہو ا مر چیں کھا نے کا مقابلہ
Updated at 1610 PST سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر3 روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ
Updated at 1600 PST سرگودھا:ایک ہی خاندان کے 5افراد کا قتل، دو ملزمان گرفتار
Updated at 1530 PST قومی مفاہمت پر مبنی نئی حکومت کی تشکیل، ق لیگ شراکت اقتدارپر رضامند
Updated at 1515 PST حفیظ شیخ کی امریکی ڈپٹی سیکرٹری برائے مینجمنٹ ریسورس سے ملاقات
Updated at 1500 PST کوئٹہ:ڈاکٹر اغوا کے بعد قتل، ہاتھ پاؤں بندھی لاش شالکوٹ سے برآمد
Updated at 1445 PST ای میل میں اوباما کو چمپنزی دکھانے پر ری پبلکن رکن کی معذرت
Updated at 1430 PST نائیجیرین فٹبالر اولوبایو ایڈفیمی یونان میں ٹریفک حادثے میں ہلاک
Updated at 1415 PST کراچی: فائرنگ وپرتشدد واقعات میں6افراد ہلاک
Updated at 1400 PST فیڈل کاستروکمیونسٹ پارٹی سے 46سال بعد علیحدہ ہوگئے
Updated at 1340 PST بینچ تشکیل نہ ہوسکا، این آر او نظرثانی کیس کی سماعت 2ہفتے کیلئے ملتوی
Updated at 1320 PST خیبرپختونخوا:14کنٹریکٹ افسران عہدوں سے فارغ
Updated at 1300 PST ترکی میں غار کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل
Updated at 1240 PST اوباما اور ان کی اہلیہ کی سالانہ آ مدنی میں اڑتیس لاکھ ڈالر کی کمی
Updated at 12:20 PST انٹر نیٹ پر مقبول گوریلا21 بر س کا ہو گیا
Updated at 12:00 PST ویسٹ انڈیز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،چانسلر الیون کو 68رنز سے ہرادیا
Updated at 11:40 PST رانی مکھر جی بھی آ ئٹم نمبر کرنے کیلئے بے تا ب
Updated at 11:20 PST مایہ ناز بلے بازڈیسمنڈ ہینز ویسٹ انڈیز کے عبوری بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر
Updated at 11:00 PST نابینا برطانوی کااسکےئنگ کا نیا عالمی ریکارڈ
Updated at 10:40 PST دم ما رو دم گرل دپیکا پڈوکون ٹیٹو کوئین قرار
Updated at 10:20 PST پاکستان کا ملٹی ٹیوب بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ
Updated at 10:00 PST لیبیامیں شدید لڑائی، 24گھنٹوں میں ایک سو سے زائد افرادہلاک
Updated at 09:30 PST کوئٹہ: نیوالگیلانی روڈپرکاربم دھماکا،دو افراد زخمی
Updated at 09:00 PST بارشوں کے بعد تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ
Updated at 08:30 PST فاسٹ اینڈ فیوری کے سیکوئل ،ریو ڈی جنیرومیں فاسٹ فائیو کا پریمئر
Updated at 0700 PST نیویارک، یمن کی صورتحال پرسلامتی کونسل کااجلاس آج ہوگا
Updated at 0700 PST پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات،قرض کی اگلی قسط کا معاملہ طے نہ ہوسکا
Updated at 0630 PST لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
Updated at 0600 PST شام میں حکومت مخالفین کے مظاہرے جاری
Updated at 0530 PST سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے 19 کروڑ ڈالر دیں گے،امریکا کی یقین دہانی
Updated at 0500 PST فلپائن کے آتش فشاں ٹال کے پھٹنے کا خدشہ
Updated at 0400 PST فیصل آباد:تھانہ سول لائن میں دھماکا،ایک اہلکار سمیت3 افراد زخمی

بشکریہ جنگ