URDUSKY || NETWORK

کسی کوآئین اورعدلیہ توڑنے کا کھیل نہیں کھیلنے دینگے،نوازشریف|اردو سکائی اخبار 10 جون 2011

140
کسی کوآئین اورعدلیہ توڑنے کا کھیل نہیں کھیلنے دینگے،نوازشریف
Updated at 2000 PST
لاہور…مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کارگل جنگ کا پرویز مشرف کے کورکمانڈرز ، نیول اورایئرچیف کو بھی علم نہیں تھا۔کسی کو آئین اورعدلیہ توڑنے کا کھیل کھیلنے دینگے نہ کسی کومقدس گائے بننے دینگے۔21 ویں صدی میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔لاہورمیں سیفما کے زیر اہتمام صحافی سلیم شہزاد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ تبدیلی کیلئے عزم پختہ ہوتا جارہا ہے اس مقصد کیلئے جو کچھ بھی کرنا پڑا کرینگے،فوج کا بجٹ پارلیمنٹ میں لانے کی بات غلط نہیں ،آئی ایس آئی کے بجٹ کی ہاوٴس کمیٹی کو چھان بین کرنی چاہیے،اداروں کی تضحیک نہیں، عزت کرانا چاہتے ہیں ۔ نوازشریف نے کہا جب سب ہاتھ گریبان کی طرف بڑھنے لگیں، توگریبان میں جھانک لینا چاہیے ،اگرگریبان میں جھانکا ہوتا تو ایبٹ آباد اورپی این ایس مہران کا واقعہ پیش نہ آتا۔ نواز شریف نے کا کہناتھاکہ حکومت قومی اسمبلی کی قرارداد کا پہل خود احترام کرے، کشمیر کاز کو سب سے زیادہ نقصان ہمارے اداروں نے پہنچایا ہے ، آئندہ کسی کوآئین اورعدلیہ توڑنے کاکھیل کھیلنے دینگے، نہ صحافیوں کو مارنے دینگے، اگردوبارہ لانگ مارچ کرنا پڑا تو کریں گے۔ اب انقلاب آگے بڑھے گا کوئی مقدس گائے بننے کی کوشش نہ کرے نہ کسی کو بننے دینگے، نوازشریف نے کہا اگرملک میں جمہوریت رہتی تو دہشت گردی نہ ہوتی ، انہوں نے صحافی برادری کو یقین دلایا کہ سلیم شہزاد کے مجرموں کا سراغ لگانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
سندھ کے مالی بجٹ2011-12کا حجم 457 ارب روپے ہے
Updated at 1615 PST
کراچی…سندھ کے مالی بجٹ 2011-12کا حجم 457 ارب روپے ہے ، وفاق کی طرح سندھ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں پندرہ فیصد اور پنشن میں بیس فیصد اضافہ کیاجارہاہے۔ جیونیوز کوحاصل ہونیوالے بجٹ تقریر کے مسودے کے مطابق بجٹ میں محکمہ تعلیم کے لئے سات ارب روپے مختص
افغان صدرحامد کرزئی کی دو روزہ سرکاری دورے پرپاکستان آمد
Updated at 1605 PST
اسلام آباد…افغان صدر حامد کرزئی دو روزہ سرکاری دورے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،وہ صدرآصف علی زرداری ،وزیراعظم گیلانی اورعسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔صدر کرزئی اور پاکستانی قیادت کے درمیان پاک افغان باہمی تعلقات، افغان مفاہمتی عمل میں طالبان کی شمولیت، غیر ملکی افواج کے بعد کی صورت حال
تیئس لاکھ نئے ٹیکس نادہندگان کونوٹس جاری کرنے کا کام شروع
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جن تیئس لاکھ نئے ٹیکس نادہندگان کا سراغ لگایا لیا ہے، ان کا تعلق ملک کے دس اہم شہروں سے ہے جن کونوٹسز جاری کرنا شرو ع کردیئے گئے ہیں۔ایف بی آر کے حکام نے جیونیوز کو بتایا کہ ملک کے دس اہم شہروں
معطلی کاسامنا کرنیوالے فاسٹ بالر محمد عامرکی سزا میں اضافے کا امکان
Updated at 1540 PST
لاہور…اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کاسامنا کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامرکی سزا میں اضافے کا امکان ہے، عامر نے گزشتہ ہفتے انگلینڈ میں ایک کلب کی نمائندگی کی جس کا آئی سی سی نے سخت نوٹس لیا ہے ،فاسٹ بولر محمد عامر کے ستارے ایک بار پھر گردش میں
نوجوان کی ہلاکت،آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو 3دن میں ہٹانے کا حکم
Updated at 1440 PST
اسلا م آباد…سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نہتے نوجوان کی ہلاکت پر ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی سندھ کوتین دن میں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ، عدالت نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی تفصیلات بھی طلب کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو مقدمہ
Updated at 1710 PST اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد، راجا ریاض
Updated at 1700 PST دانش اسکولوں کے قیام سے ڈاکے ڈالنے والوں کو تکلیف ہے، شہبازشریف
Updated at 1650 PST راجا ریاض اور پرویز الٰہی کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Updated at 1640 PST سندھ اسمبلی:اے این پی بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی
Updated at 1525 PST سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی
Updated at 1515 PST انتہائی مہارت سے لکڑی کی باڑ پھلانگنے والاکتا
Updated at 1500 PST امریکی میڈیا کی پاک فوج کے خلاف زہر افشانی
Updated at 1445 PST امریکہ میں پُل پر ٹریفک میں پھنسے بطخ کے بچوں کا ریسکیو
Updated at 1435 PST بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی
Updated at 1420 PST کوئٹہ،کراچی واقعات کی وڈیو بنانیوالے کیمرہ مین کو تحفظ دینے کی ہدایت
Updated at 1315 PST بجلی کا بحران قابو سے باہر، شارٹ فال3310میگاواٹ
Updated at 1300 PST ہیری پورٹرسیریزکی آخری فلم’Deathly Hallows‘ کے پوسٹر جاری
Updated at 1245 PST ہڑتالی ملازمین نے عملے کو یرغمال بنا لیا، کے ای ایس سی
Updated at 1240 PST آسکر ایوارڈ انتظامیہ کا اسماعیل دربار کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
Updated at 1225 PST ایگونٹینس:نڈال،اینڈی مرے اور اینڈی راڈک کوارٹر کی کامیابیاں
Updated at 1215 PST رینجرزکے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت،کون کس کو بچارہا ہے؟
Updated at 1205 PST سندھ اور پنجاب کے بجٹ آج شام پیش کئے جائیں گے
Updated at 1155 PST یمن،صدر کے حامیوں اور مخالفین کا ریلیاں نکالنے کا اعلان
Updated at 1145 PST تازہ لیچی کا استعمال جلد کو بہتری،جسم کو طاقت بخشتا ہے
Updated at 1130 PST پاکستان کے لیجنڈری اداکار جمیل فخری کو لاہور میں سپرد خاک
Updated at 1115 PST اسامہ کے کمپیوٹر زکی ہارڈڈرائیوز کے جائزے کا95فیصدکام مکمل، رپورٹ
Updated at 1100 PST آزادکشمیر،اسکول وین نہر میں گرنے سے14بچے جاں بحق
Updated at 1100 PST سوئیڈن میں عوامی گزر گاہ پر لوگوں کو فریب دیتا منفرد آرٹ کا شا ہکار
Updated at 1040 PST رینجر زکے ہاتھوں نوجوان کاقتل، عالمی ذرائع ابلاغ کی بھی شدید تنقید
Updated at 1025 PST کراچی،نوجوان کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کا5روزہ جسمانی ریمانڈ
Updated at 1010 PST رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت ،سپریم کورٹ میں سماعت جاری
Updated at 1000 PST کچر ے دان میں بھی کیمرہ لگا دیا گیا
Updated at 0945 PST کراچی،نوجوان کے قتل میں ملوث رینجرز کے2اہلکار پولیس کے حوالے
Updated at 0930 PST امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں،لیون پنیٹا
Updated at 0915 PST عطیات کیلئے وزیر اعظم کے نام کا بینک اکاوٴنٹ کھولنے کی درخواست کا انکشاف
Updated at 0800 PST اکشے کمار کا نمبر ون ہیرو ہونے کا دعویٰ
Updated at 0745 PST نصیرآباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق
Updated at 0730 PST چلی : آتش فشاں کی راکھ کے سبب دریا میں پانی کی سطح بلند ، سیلاب کا خطرہ
Updated at 0600 PST ہوا کا کم دباوٴ آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان میں تبدیل ہوسکتاہے
Updated at 0515 PST امریکا:پاکستانی نژاد تاجرممبئی حملوں میں مدد فراہم کرنے کے الزام سے بری
Updated at 0430 PST پاکستان کیساتھ انسانی حقوق کیخلاف ورزی پربات چیت کی جاتی ہے،امریکا
Updated at 0315 PST ہیلری کلنٹن کا وزیر اعظم گیلانی کوفون ،پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال
Updated at 0245 PST نوجوان کا ماورائے عدالت قتل : سپریم کورٹ آج معاملے کی سماعت کریگی
Updated at 0115 PST سندھ حکومت نے نوجوان کے قتل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم تشکیل دیدی

بشکریہ جنگ