URDUSKY || NETWORK

ضرورت پڑی تو پاکستان کے اندر مزید یکطرفہ کارروائی کرسکتے ہیں ،اوباما|اردو سکائی اخبار 22 مئی 2011

96

 

ضرورت پڑی تو پاکستان کے اندر مزید یکطرفہ کارروائی کرسکتے ہیں ،اوباما
Updated at 1040 PST
Obama واشنگٹن….امریکا کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں کسی اور شدت پسند لیڈر کی موجودگی کا سراغ ملا تو وہ ایبٹ آباد آپریشن کی طرز پر یک طرفہ کارروائی کا حکم دیں گے۔یورپ کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے صدر اوباما نے بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ وہ پاکستان کی خود مختاری کی قدر کرتے ہیں لیکن امریکا دہشت گردی کے کسی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اگر پاکستان میں القاعدہ یا طالبان کے کسی اور لیڈر کا پتہ چلا تو وہ ایبٹ آباد جیسے ایک اور یک طرفہ آپریشن سے گریز نہیں کریں گے۔ اوباما کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد امریکا کو ہر حال میں محفوظ بنانا ہے۔ کسی ایسے شخص کو نہیں چھوڑا جاسکتا جو امریکا یا اس کے اتحادی ممالک کے شہریوں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہو۔
سینٹ کٹس: ویسٹ انڈیز223 پر آؤٹ ،پاکستان کو49رنز کی سبقت
Updated at 2015 PST
سینٹ کٹس . . . . . پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگ میں223رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی یوں پاکستان کو49رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیموئل سب سے کامیاب بیٹسمین رہے
بجٹ میں نئے لوگوں پر ٹیکس لگائے جائیں گے، وزیر خزانہ
Updated at 1625 PST
لاہور…وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کہنا کہ نئے بجٹ میں نئے لوگوں پر ٹیکس لگائے جائیں گے 60لاکھ ٹیکس نہ دینے والے امیر لوگ تلاش کرلئے ہیں۔ انھوں نے یہ بات لاہور میں ایک انگریزی روزنامے کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کے دوران کہی۔وزیر خزانہ
کراچی میں کئی روز سے بجلی کا بحران جاری، عوام کا شدید احتجاج
Updated at 1540 PST
کراچی…کراچی میں کئی روز سے بجلی کا بحران جاری ہے۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی انتظامیہ اور سی بی اے لیبر یونین کے تنازع کا شکار عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔۔۔کراچی میں گارڈن، جوبلی، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، جمشید روڈ، کھارادر،چاکیواڑہ ،سمیت دیگر علاقے بجلی کی طویل بندش
سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کل افغانستان جائیں گے
Updated at 1510 PST
اسلام آباد…سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کل کابل جائیں گے۔پریس انفارمایشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکرٹیری خارجہ سلمان بشیر افغان صدر حامد کرزئی کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔
آئس لینڈ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں پھٹ پڑا
Updated at 1440 PST
ریکیا وک… آئس لینڈ کےVatnajokull گلئیشیر کے نیچے موجود سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا،جس سے ہوائی ٹریفک بند کردی گئی۔ آئس لینڈ کے آتش فشاں Grimsvoetnنے کل سے دوسری بار غصہ دکھاناشروع کردیاہے ،جس سے گہرے سفید بادل فضا میں بلند ہورہے ہیں،آئس لینڈ

 

Updated at 2030 PST نا کارہ اشیاء سے تیار کر دہ فیشن ایبل ڈریسز
Updated at 2000 PST بر طانوی معمر جوڑے نے گڑیاں جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
Updated at 1945 PST کتوں کو گھوڑا بنائے اُن پرسواری کرتے کاؤ بوائے بندر
Updated at 1930 PST بابر اعوان پنجاب کے بجائے بھٹو کے تقدس کا خیال رکھیں، راناثناء اللہ
Updated at 1915 PST پہلے میں ہیروئنوں پر مرتا تھا اب وہ مجھ پر فدا ہیں، شاہ رخ خان
Updated at 19:00 PST جولین اسانج کی زندگی پرڈرامہ سڈنی کے تھیٹر پر پیش کیا جائے گا
Updated at 1615 PST لاہور میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی
Updated at 1600 PST کراچی میں موسم گرم و خشک رہے گا
Updated at 1430 PST خیرپور ،مسافر بس الٹنے سے بچوں سمیت30مسافر زخمی
Updated at 1400 PST اسلام آباد،بیوی پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
Updated at 1340 PST بالائی علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ مزید بارش کا امکان
Updated at 1310 PST ڈیری پروڈکٹ کے استعمال سے دل کے امراض کا خطرہ نہیں،تحقیق
Updated at 1300 PST عراق میں یکے بعد دیگرے دھماکے،13افراد ہلاک،65زخمی
Updated at 1230 PST اجمل قصاب کی شناخت ظاہر کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا،درانی
Updated at 1200 PST شدید گرم موسم میں لوڈشیڈنگ نے عوام کاجینا دوبھر کردیا
Updated at 1145 PST پشاور :ڈاکٹروں کی مطالبات کے حق میں ہڑتال آج بھی جاری
Updated at 1130 PST افغانستان:ٹریفک پولیس کی عمارت پر خودکش حملہ، تین اہلکار ہلاک
Updated at 1115 PST جاپان: مسلم لیگ ن کے تحت یوم تکبیر کی تیاریاں
Updated at 1100 PST بلوچستان: چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں10افراد ہلاک
Updated at 1020 PST لوئرکرم ایجنسی :قبائل کے درمیان جھڑپ ،نوافراد ہلاک ، متعدد زخمی
Updated at 0950 PST پشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آتشزدگی،قیمتی آلات جل گئے
Updated at 0920 PST کراچی:شاہراہ فیصل پرسی این جی اسٹیشن میں آتشزدگی، دوملازمین زخمی
Updated at 0845 PST تریسٹھ سال میںپہلی بارغریبوں کےلئے گھر بنائے جارہے ہیں، شہبازشریف
Updated at 0730 PST بھارت میں10 ہزار اقسام کے رنگ برنگے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
Updated at 0715 PST جرمنی نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر 17نیوکلیئر پلانٹس بند کر دیئے
Updated at 0700 PST چینی وزیراعظم جاپان پہنچ گئے‘ فوکوشیما کے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Updated at 0630 PST ملائیشیا: مٹی کا تودہ گرنے 20 بچوں سمیت24 افراد ملبے تلے دب گئے
Updated at 0530 PST گلگت میں بارش کے بعدگرمی کا زور ٹوٹ گیا
Updated at 0500 PST اسامہ کی ہلاکت:القاعدہ نے لند ن حملوں کی دھمکی دیدی
Updated at 0330 PST کراچی :شارع فیصل پر پٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشن میں آتشزدگی

بشکریہ جنگ