URDUSKY || NETWORK

ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ایف آئی اے کے حوالے|اردو سکائی اخبار 18 جولائی 2011

69
ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ایف آئی اے کے حوالے
Share Updated at 1815 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو فرار کیس میں عدالتی ریمانڈ پر جیل جبکہ ساڑھے نو لاکھ روپے کے فراڈ کے مقدمہ میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے فراڈکے مقدمے میں انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے۔انجم عقیل خان کو پولیس کے سخت پہرے میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جج اکرم اعوان کے سامنے پیش کیا۔ پولیس نے موقف اختیارکیاکہ انجم عقیل خان پولیس کی حراست سے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فرارہوئے اوراس موقع پرفائرنگ بھی کی ۔ فرارمیں استعمال کی جانیوالی کاراوراسلحہ کی برآمدگی کیلئے ملزم کادس روزہ ریمانڈ دیاجائے، جبکہ انجم عقیل خان کے وکیل کاکہناتھاکہ فرارمیں ان کاکوئی ہاتھ نہیں اوروہ سازش کاشکارہوئے۔ وہ دل کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں۔پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال سے جانے کی اجازت دینے سے انکار کیا لیکن پولیس زبردستی انہیں تھانے لے گئی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعدجسمانی ریمانڈکی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کاطبی معائنہ کرانے اورچودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوانیکاحکم دیا۔انجم عقیل کوجس مقدمہ میں گرفتارکیاگیاوہ اسلام آبادکے تھانہ شالیمارمیں درج ہے، مقدمے کے مدعی شفقات کے مطابق انجم عقیل خان نے ان سے ساڑھے نو لاکھ روپے لئے لیکن پلاٹ دیانہ رقم واپس کی۔ اس مقدمے میں انہیں لیاقت علی کھرل کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ پولیس نے سات روزہ ریمانڈکی درخواست کی، تاہم عدالت نے ان کاتین روزہ ریمانڈ دیا۔
اوباڑو کی15سالہ بیمار لڑکی شہزادی نے سسک سسک کر جان دیدی
Updated at 1730 PST
اوباڑو…اوباڑو میں علاج کی سکت نہ رکھنے پرگھر سے نکالی جانے والی لڑکی سسک سسک کر زندگی کی بازی ہار گئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہزادی کے معاملہ پر کبھی کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ جبکہ شہریوں نے انتظامیہ کی جانب سے واقعے پر توجہ نہ دینے کو افسوسناک قراردیا۔گھوٹکی
ریلوے کے پاس 2 دن بعد ڈیزل ختم ہوجائے گا،غلام احمدبلور
Updated at 1610 PST
لاہور. . . .. .. ریلوے کے وزیر غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ ریلوے کے پاس 2 دن بعد ڈیزل ختم ہوجائے گا۔یہ بات وزیر ریلوے غلام احمد بلورنے لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگومیں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کے انجنوں کا باربار خراب ہونا
امریکا پاکستا ن سمیت دیگر ممالک میں جدید سیکورٹی نظام نصب کرے گا
Updated at 1430 PST
کراچی. . . . . … رفیق مانگٹ… امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان ، عراق ، افغانستان اور یمن میں جدید ترین سیکورٹی نظام نصب کر نے جارہا ہے۔امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ نے محکمہ بجٹ اور معاہدہ کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کا ترقی یافتہ اور کلاسیفائیڈ سیکورٹی سسٹم
پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول تا حال معمول پر نہ آسکا
Updated at 1400 PST
کراچی. …. . . .پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول تاحال معمول پر نہیں آسکا ہے ہے ۔ پیپلز یونیٹی کے صدر عامر شاہ کے قتل کے خلاف پی آئی اے ملازمین نے احتجاجا کام بند کردیا تھا جس کے باعث تقریبا سترہ گھنٹے تک پی آئی اے کی
آزادکشمیر حلقہ ایل اے17پونچھ ون میں پولنگ
Updated at 0900 PST
مظفرآباد.. .. . .. . آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے 17 پونچھ ون میں دوبارہ پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔26 جون کو عام انتخابات میں ہنگامہ آرائی کے دوران حلقے کے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر کو جلا دیاگیاتھا۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیرکے مطابق ایل اے 17 پونچھ ون میں
 Updated at 1830 PST منظور وسان کا دورہ سی پی ایل سی ،دس لاکھ روپے امداد کا اعلان
 Updated at 1800 PST صوبہ خیبر پختونخوا کے 4 دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب
 Updated at 1745 PST کراچی اسٹاک میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس بارہ ہزار318 پوائنٹس پر بند
 Updated at 1715 PST لاہور میں بارش،موسم خوش گوار،ٹریفک کی روانی متاثر
 Updated at 1645 PST اعصام الحق کی فیس بک پرمبارک باد کا تانتا
 Updated at 1600 PST سلمان،آصف اور عامر کیخلاف مقدمے کی سماعت کل لندن میں ہوگی
 Updated at 1545 PST این آئی سی ایل کیس،سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا موٴقف مانگ لیا
 Updated at 1525 PST بوگس چیک کیس ، انجم عقیل کا3روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا
 Updated at 1515 PST پاکستان اسکواش فیڈریشن نے عامر اطلس پر عائد پابندی ختم کر دی
 Updated at 1450 PST سول اسپتال سکھرمیں زیر علاج نرس جاں بحق،ساتھی نرسوں کا احتجاج
 Updated at 1415 PST وزیرمملکت حناربانی کھر کو وزیر خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ
 Updated at 1345 PST کمشنری نظام کی بحالی کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری
 Updated at 1320 PST ملک میں بجلی کا شدید بحران،شارٹ فال6ہزار میگاواٹ کی ریکارڈ سطح پر
 Updated at 1300 PST لاہور،گوجرانوالہ،ملتان کے سی این جی اسٹیشنزاڑھائی روز کیلئے بند
 Updated at 1240 PST غربت اور بے حسی،اوباڑو کی غریب لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی
 Updated at 1215 PST کوئٹہ سے زیارت تک قومی سطح کی سائیکل ریس کا آغاز
 Updated at 1140 PST انجم عقیل کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
 Updated at 1120 PST عالمی اداروں کی دسمبر2012تک پولیوختم نہ ہونے پر سخت وارننگ
 Updated at 1100 PST نیلسن منڈیلا 93برس کے ہوگئے،شہریوں کاایک گھٹنے زائد کام کرنے کا اعلان
 Updated at 1035 PST امریکامیں دنیاکی سب سے لمبی ٹی شرٹ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 1015 PST بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاآج29ویں سالگرہ منا رہی ہیں
 Updated at 1000 PST گلاب کی پنکھڑیوں اور تاش کے پتوں کوتتلیوں میں تبدیل کر نیوالاشعبدہ باز
 Updated at 0945 PST نئی دہلی میں پاک بھارت ورکنگ گروپ کا اجلاس
 Updated at 0945 PST میکسیکومیں شدید بارشیں ،ہزاروں افراد کی نقل مکانی
 Updated at 0920 PST ُخیبرپختونخوامیں3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز،5اضلاع میں موٴخر
 Updated at 0820 PST انجم عقیل کا طبی معائنہ،حالت تسلی بخش قرار،دوبارہ تھانہ شالیمار منتقل
 Updated at 0800 PST اسامہ کاقتل انسایت کے خلاف جرم ہے، ہسپانوی وکیل
 Updated at 0730 PST کبیروالا:ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق
 Updated at 0715 PST 23 مارچ کو لاہور ضرور پہنچوں گا، پرویزمشرف
 Updated at 0710 PST مدھیہ پردیش میں ندی نالے بپھرگئے، بس بہہ گئی، ایک بچہ ڈوب گیا
 Updated at 0645 PST دورہ یورپ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم لاہور واپس پہنچ گئی
 Updated at 0600 PST ویمن فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں جاپان نے امریکا کو ہرا دیا
 Updated at 0530 PST شام : حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 30 افراد ہلاک
 Updated at 0430 PST ملتان:سیتل ماڑی میں نہر کے قریب کریکر دھماکا، 5 افراد زخمی
 Updated at 0400 PST کراچی میں لوڈشیڈنگ، عوام کی اندھیرے میں شب برأت کی عبادتیں
 Updated at 0345 PST دھماکوں کی تحقیقات جاری ہے،کسی پرالزام نہیں لگایا جاسکتا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

بشکریہ جنگ