URDUSKY || NETWORK

آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے|اردو سکائی اخبار 17 جولائی 2011

136
آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Updated at 2200 PST
Shab e Barat کراچی …آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، مساجد اور گھروں پر عبادت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے چھوٹے بڑے خشوع وخضوع سے اللہ کے حضور سجدہ نیاز بجالارہے ہیں ، اس کے علاوہ درودو سلام کی محافل بھی منعقد کی جارہی ہیں۔احادیث میں ہے کہ14اور15شعبان المعظم کی درمیانی رات میں اللہ رب العزت آسمان دنیا پر جلوہ افروز ہو تے ہیں اوررحمت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔احادیث کے مطابق شعبان کی پندرہویں شب کو لیلة جائزہ کہا جاتا ہے۔ محدثین کا کہنا ہے کہ اس شب اعمال ناموں اور زندگی موت کے فیصلے کئے جاتے ہیں،اس شب عبادت کرنا باعث فضیلت ہے ،اللہ تعالی بندوں سے فرماتا ہے کہ کون ہے جو آج کی رات مجھ سے بخشش، رزق اور مصائب سے نجات طلب کرے، احادیث کے مطابق پندرہویں شب عبادت کے بعد دن میں روزہ رکھنے کا بھی عظیم ثواب ہے۔اس شب بچے اور نوجوان آتش بازی بھی کرتے ہیں جس کی علماء کرام نے سخت ممانعت کرتے ہیں۔ علماء کا کہنا ہے کہ شب برات میں ایسے کاموں دور رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ قرآن خوانی اورذکرو اذکار میں وقت گزارنا چاہئے۔شب برات پر مساجد اور دیگرعمارات پر چراغاں بھی کیا جاتا ہے اورلوگ نمازفجر تک اپنے خالق ومالک کے حضور سربسجود ہوکر اپنے گناہوں او رکوتاہیوں کی معافی طلب کرتے ہیں۔
کراچی:پہلی پرواز شام 7بجے روانہ ، مسافر دن بھراذیت سے دوچار رہے
Updated at 2045 PST
کراچی …پیپلز یونٹی کے صدر عامر شاہ کے قتل کے بعدگزشتہ رات سے ملک بھر میں اندرون اور بیرون ملک جانیوالی تین درجن سے زائدپروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ فلائٹ آپریشن شروع کیا گیا لیکن کراچی سے پہلی پرواز شام 7بجے روانہ ہوئی۔ عامر شاہ کے قتل کے بعد پیپلز یونٹی
 Updated at 2300 PST گتے کے ڈبوں اور کارٹنز میں گُھسنے کی شوقین بلی
 Updated at 2245 PST سیکوئلز کی دوڑ، کرن جوہر کا بھی سیکوئل بنانے پر غور
 Updated at 2230 PST ارکان رابطہ کمیٹی کی الطاف حسین کے والدین اور شہداء کی قبروں پر حاضری
 Updated at 2215 PST میکسکو:تین سو ایکڑ پر پھیلی چر س کی فصل کو آ گ لگا دی گئی
 Updated at 2145 PST ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات 19 جولائی سے ہوں گے
 Updated at 2130 PST انڈونیشیا : آتش فشاں ایک بار پھر راکھ اور دھوئیں کے بادل اگلنے لگا
 Updated at 2115 PST عامر شاہ اور خالد جاگیرانی کے قاتل گرفتار کئے جائیں،پی پی
 Updated at 2100 PST ایل اے 30،36:مسلم کانفرنس ، ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار
 Updated at 2030 PST ظہورمہدی حق وباطل میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا،علامہ موسوی
 Updated at 2015 PST چوہدری شجاعت کی امن کوششوں کے ثمرات آگئے،اکرم وسن
 Updated at 2000 PST وزیراعظم نے منالیا، گورنر اسٹیٹ بینک شاہدکاردار مستعفی نہیں ہونگے
 Updated at 1920 PST بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان
 Updated at 1910 PST لاہور: یکم رمضان سے خصوصی سکیورٹی مہم چلائی جائیگی
 Updated at 1855 PST کراچی: بلاول ہاؤس میں لیاری کے مسئلے پر آج اہم اجلاس طلب
 Updated at 1840 PST 18ویں ترمیم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم گیلانی
 Updated at 1820 PST عوام کو دو ارب روپے رمضان پیکیج دیا جارہاہے، پرویز الٰہی
 Updated at 1800 PST لاہور:رواں ماہ53جرائم پیشہ اور892اشتہاری ملزم گرفتار
 Updated at 1730 PST امریکی ایئرپورٹ پر سابق وزیرِ دفاع رمزفیلڈ کی تلاشی
 Updated at 1700 PST نئی دہلی: احتساب بل پر محدود پیمانے پر ریفرنڈم کرانے کا اعلان
 Updated at 1630 PST پاکستان سے مذاکرات ملتوی نہیں کیے جائیں گے، بھارتی وزیردفاع
 Updated at 1600 PST ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
 Updated at 1515 PST ویمنز ورلڈ کپ فٹبال کا فائنل آج امریکا اور جاپان کے درمیان ہوگا
 Updated at 1430 PST آتش بازی کے سامان کی تیاری اورفروخت،وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
 Updated at 1225 PST پیپلز یونٹی کے صدر کا قتل ،احتجاج کے باعث پروازیں متاثر،مسافر پریشان
 Updated at 1115 PST لاہورپولیس کے چھاپے،7افرادگرفتار،آتش بازی کاسامان برآمد
 Updated at 1045 PST لاڑکانہ جیل میں 5 پولیس اہلکار وں کی رہائی کا آپریشن روک دیا گیا
 Updated at 0920 PST دوسرا ہاکی ٹیسٹ: ہالینڈ نے پاکستان کوہرا سیریز2-0 سے جیت لی
 Updated at 0900 PST لاڑکانہ:70 قیدیو ں نے خو دکو جیل حکام کے حوالے کردیا
 Updated at 0840 PST آئی ایم ایف کا خصوصی مشن 19 جولائی کو پاکستان پہنچے گا
 Updated at 0800 PST اپناملک کبھی نہیں چھوڑوں گا،معمرقذافی
 Updated at 0715 PST کراچی: مختلف علاقوں میں سیاسی کارکن سمیت 5 افراد قتل
 Updated at 0630 PST پاکستان میں اب بھی اعلیٰ عہدوں پرمجرم فائزہیں،عمران خان
 Updated at 0530 PST لاہور،پی آئی اے کابارات کی کنفرم ٹکٹ پرسیٹیں دینے سے انکار
 Updated at 0415 PST کراچی: پیپلزیونٹی کے صدر کے قتل پراحتجاج، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
 Updated at 0400 PST چین کی اوباما اوردلائی لاما کی ملاقات پرشدیدتنقید
 Updated at 0315 PST کے ای ایس سی ملازمین کاگورنرہاوٴس کے باہردھرناجاری
 Updated at 0250 PST لاہور:اتوار بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمت میں اضافہ
 Updated at 0200 PST شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی،کارروائی پر شر پسند فرار
 Updated at 0145 PST ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہوگی ،اب انتخابات کاوقت ہے،جاوید ہاشمی
 Updated at 0115 PST اسلام آباد: انجم عقیل ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بشکریہ جنگ