کتاب میلہ

103

کتاب میلہ

Allama-Iqbal
Allama-Iqbal

ایوان اقبال کمپلکس میں 16 تا 21 اپریل ایک کتاب میلہ کا اہتمام کیا گیا ہے ، اس میلہ کا انعقاد  ہفتہ تقریبات بیاد اقبال کیا گیا ہے۔ جبکہ 20 اپریل صبح گیارہ بجے سکول کے بچوں کے درمیان ایک کوئز پروگرام بھی منعقد ہو رہا ہے