URDUSKY || NETWORK

نیا سیاسی اتحاد: ق لیگ کا نائب وزیراعظم، 5وفاقی وزارتیں،صدر مان گئے|اردو سکائی اخبار 30 اپریل 2011

125
صرف خوشحالی کیلئے قوم کی عزت اور وقارکا سودا نہیں کیا جائیگا، آرمی چیف
Updated at 2200 PST
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ صرف خوشحالی کے لئے قوم کی عزت اور وقار کاسودا نہیں کیا جائیگا، قومی مفادمیں کیااچھاہے کیابرا،فیصلہ پاکستانیوں نے کرناہے۔راولپنڈی میں یوم شہدا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا کہ صرفخوشحال پاکستان کیلیے عزت اوروقارکاسودانہیں کیاجائیگا،قومی مفادمیں کیااچھاہے کیابرا،اس بات کا فیصلہ پاکستانیوں نے کرناہے۔جنرل کیانی نے کہا کہآج پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دورسے گزررہاہے،ہمیں مایوسی اورناامیدی کواپنے اوپرطاری نہیں کرناچاہیے،ہم ایک فوج،ایک خاندان اورایک قوم پریقین رکھتے ہیں،ہمیں مفادات سے بالاترہوکرمضبوط پاکستان کیلئے سوچناہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کے عوام اورمسلح افواج ایک اکائی کی طرح ہیں۔جنرل کیانی نے کہا کہخوشحال پاکستان ہم سب کے مفادمیں ہے۔آرمی چیف نے کہا کہتمام پڑوسیوں کے ساتھ امن سے رہناچاہتے ہیں۔
پیٹرول4.85اورڈیزل 4.42روپے مہنگا کرنے کافیصلہ
Updated at 2010 PST
اسلام آباد..حکومت نے عوام پر پٹرولیم ڈرون حملے کا فیصلہ کرلیا۔ پیٹرول چار روپے پچاسی پیسے اور ڈیزل چار روپے بیالیس پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
حکومت مسلم لیگ ق کو نائب وزیراعظم اور5وزارتیں دینے پر راضی
Updated at 1820 PST
اسلام آباد…صدر زرداری مسلم لیگ ق کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ اور پانچ وزارتیں دینے پر رضامند ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں چودھری برادران کل صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے کل ملاقات کرینگے جس میں شراکت اقتدار کے فارمولے پر وزیراعظم کو اعتماد
متحدہ کے کارکنوں کو چن کر قتل کیا جارہا ہے، فاروق ستار،کل سوگ کا اعلان
Updated at 1645 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گزشتہ4 ماہ کے دوران ایم کیو ایم کے100 سے زائد کارکنوں اور ہمدردوں کو شہید کردیا گیا، انہوں نے اعلان کیا کہ ایم کیو ایم کل یوم سوگ منائی گی۔ کراچی میں نائن زیرو پر پریس کانفرنس
Updated at 2230 PSTشیخوپورہ :پولیس مقابلے میں سب انسپکٹرشہید،5ملزمان ہلاک
Updated at 2210 PSTمنہ اور پاؤں سے پینٹنگ کرنے والا باصلاحیت معذورچینی آرٹسٹ
Updated at 2150 PSTپیپلز پارٹی بھان متی کا کنبہ اکٹھا کر رہی ہے،لیاقت بلوچ
Updated at 2140 PSTجنگی جنو ن نے جیو لری ڈیز ائنر کو بھی اپنے اثر میں لے لیا
Updated at 2130 PSTجنگلات کے تحفظ کاشعور اجاگر کرنے کیلئے بن مانس کا روپ دھار کرلیا
Updated at 2120 PSTپاکستان میں بھی مزاحمتی قوتوں سے مذاکرات کئے جائیں، افتاب شیرپاوٴ
Updated at 2110 PSTڈیانا کی موت، پرنس ولیم کے ذہن میں شبہات موجود ہیں، محمد الفائد
Updated at 2100 PSTحکومت کیخلاف کسی رانگ مارچ کی گنجائش نہیں،بابر اعوان
Updated at 2050 PSTامریکا ہاری ہوئی جنگ اب پاکستان میں جیتنا چاہتا ہے،منور حسن
Updated at 2050 PSTجنگی جنو ن نے جیو لری ڈیز ائنر کو بھی اپنے اثر میں لے لیا
Updated at 2040 PSTآزاد خود مختار میڈیا جمہوری استحکام کیلئے ضروری ہے،وزیر اعظم
Updated at 2030 PSTبر طا نوی شا ہی شادی، ملکہ ایلزبتھ کی پو تیوں کا لبا س بدترین قرا ر
Updated at 2020 PSTمنہ اور پاؤں سے پینٹنگ کرنے والا باصلاحیت معذورچینی آرٹسٹ
Updated at 2000 PSTصوبے لاپتہ افرادسے متعلق مکمل معلومات سے آگاہ کیاکریں ،رحمان ملک
Updated at 1950 PSTائیر فورس بوڑھی ہو چکی ،طیارے بدلنے کی ضرورت ہے، جاوید اشرف قاضی
Updated at 1940 PSTسوئی سدرن فائنانس کمیٹی کا 20کروڑکے قرضے پر تحفظات کااظہار
Updated at 1930 PSTکے ایس ای میں اس ہفتے تیزی رہی،12ہزار پوائنٹس کی حد عبور
Updated at 1920 PSTلیاقت قریشی کی شہادت ایم کیوایم کیلئے بڑانقصان ہے، الطاف حسین
Updated at 1910 PSTپی پی،ق لیگ اتحاد سے پنجاب حکومت کو ہر وقت خطرہ ہو گا، احمد مختار
Updated at 1900 PSTپاکستان اسپورٹس بورڈکی کارکردگی سے مطمئن نہیں، شوکت اللہ خان
Updated at 1840 PSTکے ای ایس سی نے خود فرنس آئل کی خریداری شروع کردی
Updated at 1830 PSTپاک بھارت حکومتیں کھیلوں کے مقابلے کرانا چاہتی ہیں، شاہد ملک
Updated at 1820 PSTحکومت مسلم لیگ ق کو نائب وزیراعظم اور5وزارتیں دینے پر راضی
Updated at 1800 PSTسلمان تاثیر قتل کیس ،مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند
Updated at 1750 PSTسونا مزید8سور وپے مہنگا، فی تولہ49ہزار 4سو روپے ہوگیا
Updated at 1740 PSTخانہ شماری کیخلاف ہڑتال پر شاہی سید کی قوم پرستوں کو مبارکباد
Updated at 1730 PSTوزیراعظم کے دورہ فرانس کا پروگرام جاری
Updated at 1720 PSTامریکا نے شام پر نئی پابندیاں لگادیں
Updated at 1710 PSTمکہ مکرمہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے معتمر پاکستانی جاں بحق
Updated at 1700 PSTسونا مزید8سور وپے مہنگا، فی تولہ49ہزار 4سو روپے ہوگیا
Updated at 1645 PSTمتحدہ کے کارکنوں کو چن کر قتل کیا جارہا ہے، فاروق ستار،کل سوگ کا اعلان
Updated at 1645 PSTبجلی کی قلت برقرار، 10سے 14گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ
Updated at 1640 PSTلاہور:پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ،تشددسے6طلبازخمی
Updated at 1640 PSTلاہور:پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ،تشددسے6طلبازخمی
Updated at 1630 PSTفرنس آئل خریدنے کے بعد اضافی لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا، کے ای ایس سی
Updated at 1630 PSTفرنس آئل خریدنے کے بعد اضافی لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا، کے ای ایس سی
Updated at 1620 PSTاغوا،ڈکیتی کامقدمہ، بابراعوان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
Updated at 1620 PSTاغوا،ڈکیتی کامقدمہ، بابراعوان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
Updated at 1610 PSTبالی ووڈ کے دبنگ کامیاب فلموں کی ہیٹ ٹرک کیلئے بے تاب
Updated at 1600 PSTنیا سیاسی اتحاد: ق لیگ کا نائب وزیراعظم، 5وفاقی وزارتیں،صدر مان گئے
Updated at 1540 PSTخانہ شماری میں دھاندلی کیخلاف قوم پرستوں کی ہڑتال، 2 گاڑیاں نذرآتش
Updated at 1520 PSTمذاکرات کے دروزاے بند نہیں کئے، فضل الرحمن
Updated at 1500 PSTاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم آج رات ملائیشیاروانہ ہوگی
Updated at 1440 PSTہشان تلکارتنے فکسنگ کے ثبوت لائیں پھر بات کریں، جے وردھنے
Updated at 1420 PSTہلکی پھلکی ورزش کینسر کے خطرات بھی ٹال سکتی ہے،طبی ماہرین
Updated at 1400 PSTایسٹورل ٹینس: ڈیل پوترونے سوڈرلنگ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا
Updated at 1340 PSTآئندہ24گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش کاامکان
Updated at 1320 PSTانڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
Updated at 1300 PSTپاک امریکا تعلقات: طلاق نہ بھی ہوئی تو علیحدگی ضرور ہوگی، واشنگٹن پوسٹ
Updated at 1240 PSTجنوبی پنجاب میں گرمی بڑھتے ہی 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1230 PSTآسٹریلیا،بیک وقت کئی افراد کاگاڑی کے ٹائرز گھماکر عالمی ریکارڈ
Updated at 1220 PSTپی پی ق لیگ اتحاد مشرف کی واپسی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے،حنیف عباسی
Updated at 1205 PSTپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے6فیصد اضافے کا امکان
Updated at 1150 PSTتربیلااورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری
Updated at 1135 PSTبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
Updated at 1115 PSTقذافی کا اقتدار چھوڑنے سے انکار،امریکا اور فرانس سے مذاکرات پر تیار
Updated at 1105 PSTبہاولنگر میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ،3اہلکار جاں بحق
Updated at 1030 PSTساہیوال کے قریب ٹریفک حادثہ،12افراد زخمی
Updated at 1000 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ ،شارٹ سرکٹ کے باعث دکانوں میں آتشزدگی
Updated at 0950 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ ،ہیپا ٹائیٹس سے بچاؤ کے لئے فری ویکسی نیشن کیمپ شروع
Updated at 0935 PSTپاک افغانستان امریکامذاکرات تین مئی کوہوں گے،حسین حقانی
Updated at 0910 PSTکراچی،منگھوپیر اورسلطان آباد میں رینجرزکاآپریشن،50افراد گرفتار
Updated at 0800 PSTخانہ شماری میں مبینہ دھاندلیاں، سندھ میں آج ہڑتال
Updated at 0715 PSTامریکا: چھ ریاستوں میں بدترین طوفان، ہلاکتوں کی تعداد321 ہوگئی
Updated at 0600 PSTافغان طالبان کوپاکستان میں موجودٹھکانوں سے مددملتی ہے،پینٹاگان
Updated at 0545 PSTلاہور: پولیس کی مبینہ فائرنگ اور تشدد ،6 طالبعلم زخمی
Updated at 0530 PSTفلوریڈا ، خلائی شٹل اینڈریو کی پرواز میں تاخیر
Updated at 0515 PSTشام:فوج اورحکومت مخالفین میں تصادم،62 افرادجاں بحق
Updated at 0500 PSTپشاورمیں نا معلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگا دی
Updated at 0430 PSTشہزادہ ولیم اورشہزادی کیتھرین کی شادی کی تقریبات جاری
Updated at 0400 PSTلیبیا: فوج اورحکومت مخالفین میں لڑائی جاری
Updated at 0330 PSTلیاقت قریشی کا قتل متحدہ کیلئے بہت بڑانقصان اورعظیم سانحہ ہے،الطاف حسین

بشکریہ جنگ