URDUSKY || NETWORK

فرحت عباس شاہ اردو سکائی ڈاٹ کام کے ایڈیٹر کے عہدے پر فائز

101
Farhat-Abbas-Shah
Farhat Abbas Shah

14 اگست 2011 سے فرحت عباس شاہ نے اردو سکائی ڈاٹ کام کے ایڈیٹر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے اور اپنے فرئض سرانجام دے رہے ہیں، ریڈرز اور میمبرز کی طرف سے مبارک بادیں ۔ فرحت عباس شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں ارد و سکائی ڈاٹ کام کے چیف ایڈٹر جناب محمد الطاف گوہر کا تہہ دل سے  مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا – انہوں نے مبار ک باد دینے والے خواتین و حضرات کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں یہ اہم ذمہ داری نبھانے کی پوری کوشش کرونگا اور ایڈمیشٹریشن کے اعتماد پر پورا اتر کے دیکھاوں گا