URDUSKY || NETWORK

غلطی سے افغان سرحد پار کرنیوالے30بچے یرغمال بنا لئے گئے|اردو سکائی اخبار 2 ستمبر 2011

120
سندھ میں حالیہ بارشوں سے اب تک 66 افراد ہلاک ، 30 لاکھ متاثر
Updated at 1920 PST
اسلام آباد…سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث اب تک 66 افراد ہلاک اور 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں،حکومت نے سیلاب کی وجوہات جاننے اورنقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،جبکہ سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں شہروں کے بلڈنگ کوڈز پر نظر ثانی کیلئے سفارشات کی تیاری شروع کردی گئی ہے،این ڈی ایم اے کے چیئرمین ظفر قادر نے اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے سرفراز راجا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ کے حالیہ سیلاب سے 4 لاکھ گھر متاثر اور ایک لاکھ مویشی ہلاک ہوئے،ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے ظفر قادر کا کہنا ہے کہ سندھ میں نارمل بارشوں کی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اس سے ایک سو پچاس فی صد زیادہ بارشیں ہوئیں ،جس کے باعث قبل ازوقت اقدامات نہیں کئے جاسکے۔
پاکستانی معتمرین کو آج رات پاکستان روانہ کردیا جائیگا، سعودی ایئرلائن
Updated at 1645 PST
جدہ…جدہ میں پھنسے تمام پاکستانی معتمرین کو آج رات پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔ سعودی ایئر لائن ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اعصام فواض نے پاکستانی قونصل جنرل کو فون کرکے اس بات سے آگاہ کیا کہ جدہ میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کی پرواز ای وی 2060کے ذریعے …
ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری،دو دن میں25 افراد جاں بحق
Updated at 1500 PST
کراچی…..ملک کے مختلف علاقوں خصوصاً سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ گزشتہ دو روز میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 29 ہوگئی۔ ضلع بے نظیر آباد کو حالیہ بارشوں کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔دادو ، جوہی ، …
امریکی فوج نے 10بے گناہ عراقیوں کو قتل کیا تھا، وکی لیکس
Updated at 1500 PST
واشنگٹن ……امریکا کی خفیہ سفارتی دستاویزات سے اس الزام کی تصدیق ہوگئی ہے کہ عراق میں امریکی فوج نے عورتوں اور بچوں سمیت دس بے گناہ عراقی شہریوں کو قتل کیا تھا۔ وکی لیکس کی طرف سے جاری کردہ خفیہ امریکی دستاویزات کے مطابق مارچ 2006 میں عراق کے شہر …
غلطی سے افغان سرحد پار کرنیوالے30بچے یرغمال بنا لئے گئے
Updated at 1310 PST
خار……باجوڑ ایجنسی کے قریب 30 بچوں نے غلطی سے افغان باڈر کراس کرلیا ،ان بچوں کو شدت پسندوں نے اغوا کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عید کے موقع پر سیر کے لئے جانے والے 30بچوں نے غلطی سے افغان بارڈر کراس کرلیا۔ان بچوں کو شدت پسندوں نے اغوا کرلیا اور نا …
 Updated at 2045 PST رنبیر کپور کی راک اسٹار کے ٹریلرنے فلمی ستاروں کے دل جیت لئے
 Updated at 2010 PST پہلی ایشین ہاکی چیمپینزٹرافی کل سے چین میں شروع ہوگی
 Updated at 2000 PST کراچی: عید پر اسٹیج ڈراموں اور میوزیکل شو کا اہتمام
 Updated at 1955 PST شکر ہے کراچی میں عید کا دن ساتھ خیریت سے گزرا،فنکاروں کے تاثرات
 Updated at 1950 PST بھارتی بلائنڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، حکومت پنجاب سے فنڈز کیلئے درخواست
 Updated at 1940 PST سو نے اورنیلم سے بنا شیونگ ریزر
 Updated at 1910 PST راولپنڈی:پولیس اہلکار کی چینی خاتون انجینئر سے زیادتی کی کوشش
 Updated at 1900 PST ٹورآف اسپین سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ پیٹرسیگن نے جیت لیا
 Updated at 1845 PST یوایس اوپن:جوکووچ، فیڈرر اورکیرولین وزیناکی کی پیش قدمی جاری
 Updated at 1830 PST بلاوایو ٹیسٹ: زمبابوین ٹیم پاکستان کیخلاف 412رنز بناکر آؤٹ
 Updated at 1800 PST 74سالہ شخص نے 28پونڈ وزنی بند گو بھی اُگاکر سب کو حیران کر دیا
 Updated at 1740 PST چپس کے خا لی پیکٹ سے تیا ر کیا گیا لبا س
 Updated at 1720 PST سوئیڈن کی سڑک پر نصب 42فٹ اونچا خرگوش کا مجسمہ
 Updated at 1700 PST سابق انگلش کپتان نے بھارتی کرکٹرزکو گدھا کہہ دیا،انڈین بورڈ بلبلا اٹھا
 Updated at 1630 PST ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 93میگاواٹ ہوگیا
 Updated at 1600 PST آئندہ تین روز میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی
 Updated at 1530 PST مغوی بچوں کی بازیابی کیلئے جرگہ تشکیل دیں گے، وفاقی وزیر
 Updated at 1500 PST امریکی فوج نے 10بے گناہ عراقیوں کو قتل کیا تھا، وکی لیکس
 Updated at 1500 PST ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری،دو دن میں29 افراد جاں بحق
 Updated at 1430 PST خطے کے وسائل مل کر استعمال کرنے سے خوشحالی آ ئے گی، زرداری
 Updated at 1430 PST خطے کے وسائل مل کر استعمال کرنے سے خوشحالی آ ئے گی، زرداری
 Updated at 1320 PST پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
 Updated at 1300 PST پشاور:ڈاکٹر خالد نواز فاروقی کے قتل کے خلاف مظاہرہ
 Updated at 1300 PST پشاور:ڈاکٹر خالد نواز فاروقی کے قتل کے خلاف مظاہرہ
 Updated at 1230 PST منگلاڈیم میں پانی کی سطح بلند کرنے کیخلاف متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
 Updated at 1230 PST منگلاڈیم میں پانی کی سطح بلند کرنے کیخلاف متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
 Updated at 1215 PST روس نے لیبیا کی قومی عبوری کونسل کو تسلیم کر لیا
 Updated at 1210 PST ملک بھر میں بارشیں،24گھنٹوں میں21افراد جاں بحق
 Updated at 1145 PST عید کا تیسرا دن:تفریحی مقامات پر عوام کی گہما گہمی،عزیز و اقارب سے ملاقاتیں
 Updated at 1130 PST لیبیاکی قومی عبوری کونسل کیساتھ روابط برقرار رکھنے کیلئے تیار ہیں: چین
 Updated at 1120 PST میڈونا اپنی دوسری فلم’ ڈبلیو ای‘کی اسکریننگ کے لئے وینس پہنچ گئیں
 Updated at 1100 PST ملک کے متعدد مقامات پر تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش کی توقع
 Updated at 1050 PST سماجی کارکن انا ہزارے کا آبائی گاؤں پہنچنے پر شاندار استقبال
 Updated at 1005 PST بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں رمضان المبارک میں 34بے گناہ کشمیری شہید
 Updated at 0945 PST جدہ میں پھنسے معتمرین کی لاہور اور اسلام آباد واپسی
 Updated at 0930 PST لیبیا:معمر قذافی کی مخالفین کے خلاف گوریلا جنگ شروع کرنے کی اپیل
 Updated at 0900 PST سندھ میں طوفانی بارشیں،نوشہروفیروز اور خیرپور کے نشیبی علاقے زیرآب
 Updated at 0800 PST امریکا کے نئے ایس ایم 3 انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ ناکام
 Updated at 0745 PST کراچی : گلستان جوہر میں رینجرزکا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست
 Updated at 0715 PST جدہ میں چار روز سے پھنسے 150 پاکستانی آج وطن پہنچیں گے
 Updated at 0700 PST امریکا: سمندر پھر سرکش ،عوام سرفنگ کرنے لگے
 Updated at 0645 PST امریکا: ٹیکساس میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی
 Updated at 0615 PST ارجنٹائن فیشن ویک میں جدید فیشن کے نئے انداز
 Updated at 0600 PST امریکا کے داخلی مسائل پر اوباما کی مقبولیت میں مزید کمی
 Updated at 0500 PST کوئٹہ : نلکوں سے پانی کے بجائے گیس نکلنے لگی
 Updated at 0430 PST مرتضیٰ چنائے ایڈووکیٹ قتل کیس میں ملوث تین ملزمان گرفتار
 Updated at 0400 PST 132 پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
 Updated at 0330 PST کراچی :جوئے کے اڈوں پررینجرزکے چھاپے،58 افرادگرفتار

بشکریہ جنگ