URDUSKY || NETWORK

کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم کابکنگھم پیلس کی بالکونی سے عوام کو درشن|اردو سکائی اخبار 29 اپریل 2011

96
کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم کابکنگھم پیلس کی بالکونی سے عوام کو درشن
Updated at 1805 PST
لندن …کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم رشتہ ازدواج میں بندھنے اورشادی کی رسومات مکمل ہونے کے بعد دلہا دلہن بکنگھم پیلس پہنچے جہاں دلہا دلہن ، ملکہ اور شاہی خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ عوام کو محل کی بالکنی سے درشن کرائیں ، اس موقع پررائل فورWill-Kate marriageس کے طیارے نئے جوڑے کو سلامی پیش کی۔اس سے قبل شادی کی رسومات کی ادائیگی کیلئے دلہا پرنس ولیم اپنے بھائی ہیری کے ہمراہ کلیرنس ہاؤس سے جبکہ دلہن اپنے والد کے ہمراہ گورنگ ہوٹل سے ویسٹ منسٹر ایبے پہنچیں،شادی کی رسومات لارڈ آرک بشپ کنٹربری ڈاکٹرروون ولیمز کے ہاتھوں انجام پائیں۔ ڈیوک آف کیمبرج پرنس ولیم کی دلہن ڈچز آف کیمبرج کے خطاب کے ساتھ شاہی خاندان کا حصہ بن چکی ہیں۔شاہی خاندان کی گزشتہ ساڑھے تین سو سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی عام برطانوی کی شادی ، شاہی خاندان کے اہم فرد سے ہوئی ہے اور اب کیٹ ، کوسرکاری طور پران کے مکمل نام کیتھرین سے پکارا جائیگا۔دلہن کا لباس سارہ برٹن نے ڈیزائن کیا۔ شادی میں شرکت کے لئے دنیا بھرسے انیس سو مہمانوں کو دعوت دی گئی ۔ان میں تقریباًچالیس غیر ملکی شاہی جوڑے بھی شامل ہیں۔تاہم امریکی صدر باراک اوباما،سابق برطانوی وزرا اعظم ٹونی بلئیر اور گورڈن براؤن کو آنے کی زحمت نہیں دی گئی ۔تقریب میں برطانیہ کے اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور گلوکار ایلٹن جون کو بھی دعوت دی گئی ہے اورشاہی خاندان کی ہونے والی بہو کیٹ کے آبائی علاقےBucklebury کے قصائی، ڈاکئے کوبھی خاص طور پر بلایاگیاہے۔حسین اوراہم تقریب میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے پانچ ہزارسے زیادہ پولیس اہلکار تعینات ہیں۔آج ہونیوالی شادی کی تقریب، دنیا بھر کے تقریبا دو ارب افرادبراہ راست دیکھی ،جبکہ چھ لاکھ سے زائد افراد شادی کی خوشیاں منانے کیلئے لندن کی سڑکوں پر موجود تھے۔
پیٹریاس سی آئی اے سربراہ بنے تو تیسری جنگ پاکستان میں ہوگی، امریکی اخبار
Updated at 1950 PST
نیویارک…امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سی آئی اے کے سربراہ بن گئے تو نائن الیون کے بعد دو جنگیں لڑنے والا یہ جنرل اپنی تیسری جنگ پاکستان میں لڑے گا ، خطے میں انٹیلی جنس ایجنسی کو زیادہ سے سے زیادہ مسلح کرنا ڈیوڈ پیٹریاس کی
بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ برقرار،لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ آسکی
Updated at 1940 PST
لاہور…ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے اور لوڈشیڈنگ میں کمی نہ ہو سکی۔ پیپکو کے مطابق کراچی کو730 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے تاکہ وہاں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نہ بڑھے۔پیپکو حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار بارہ ہزار دو سو انتیس میگاواٹ اور
سونے کی فی تولہ قیمت48ہزار چھ سو روپے کی بلند ترین سطح پر
Updated at 1900 PST
کراچی…عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑرہے ہیں اور ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت48 ہزار چھ سو روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں
Updated at 2030 PSTصدر زرداری نے فیشن ڈیزائن بل پر دستخط کردیئے
Updated at 2020 PSTرنبیر کپور اور عمران خان کا ٹکراؤاب باکس آفس پر
Updated at 2010 PSTمولانا ارشاد عباسی کے قاتل اتحاد بین المسلمین کے دشمن ہیں ، الطاف حسین
Updated at 2000 PSTجیو معیاری ڈراموں کے حوالے سے اہم کردار ادا کررہا ہے،مدیحہ
Updated at 1930 PSTکترینہ کیف شہزادہ ولیم کے لیے موزوں رہتیں،بھارتی عوام
Updated at 1920 PSTکراچی:قطری ایئرویز کی پرواز میں بم کی افواہ
Updated at 1910 PSTصدر صاحب اور میری پالیسی ایک ہے،وزیراعظم گیلانی
Updated at 1855 PSTپیٹریاس امریکا کوافغانستان میں شکست سے نہیں بچاسکتے،منور حسن
Updated at 1850 PSTعلی ظفر کا سفر کامیابی سے جاری،یش راج کی فلم میں جلوہ گر ہو نگے
Updated at 1825 PSTموکوری فیلڈ میں تیل کے نئے ذخائر دریافت،5ہزاربیرل اضافی پیدوار متوقع
Updated at 1815 PSTکے ایس ای میں تیزی،100 انڈیکس بارہ ہزار57پوائنٹس پر بند
Updated at 1815 PSTکراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں5افراد جاں بحق
Updated at 1735 PSTٹوبہ ٹیک سنگھ:9 ماہ کی بچی سمیت2 افراد کی پراسرار ہلاکت
Updated at 1725 PSTکوئٹہ: وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Updated at 1710 PSTاوجی ڈی سی: ایکسچینج ایبل بانڈز کو 30اپریل تک حتمی شکل دی جائیگی
Updated at 1700 PSTلاہورمعروف افسانہ نگار اے حمیدمیانی صاحب قبرستان میں سپردخاک
Updated at 1645 PSTلاہور: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاج
Updated at 1630 PSTکراچی: بحریہ کی بسوں پر حملوں کے بعد آج سکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1615 PSTسپریم کورٹ : سی ڈی اے کو 2ہزار پلاٹس کی قرعہ اندازی سے روکدیاگیا
Updated at 1600 PSTحج کرپشن کیس: ایف آئی اے افسران کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم
Updated at 1540 PSTمہیش بھٹ کی بیوی کا اداکارہ میرا کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
Updated at 1510 PSTکیٹ میڈلٹن پرنس ولیم کی شریک حیات اور شاہی خاندان کی بہو بن گئیں
Updated at 1430 PSTعمران سیر یز کے خا لق ابن ِ صفی کی کہانیوں کا انگریزی تر جمہ کیا جائے گا
Updated at 1410 PSTپاکستان نے ڈرونز حملے رکوانے کیلئے سعودی عرب کی مدد مانگ لی
Updated at 1400 PSTایسٹورل اوپن ٹینس: ورڈاسکو، سیمون، اینڈرسن اور ملوس کی پیش قدمی
Updated at 1345 PSTپی ایس او شدید مالی بحران کا شکار ،7.7ارب ٹیکس ادائیگی کا نوٹس جاری
Updated at 1320 PSTسندھ بلوچستان کے میدانی علاقوں میں سورج سوانیزے پر
Updated at 1300 PSTلیبیائی فوج کی مصراتہ پر شدید بم باری،9افراد ہلاک
Updated at 1230 PSTآج راجستھان کا مقابلہ ممبئی سے اور بنگلور کا پونے سے ہو گا
Updated at 1200 PSTریال میڈرڈ کے منیجر کے بیان پر بارسلونا برہم، یوئیفا سے شکایت کرڈالی
Updated at 1140 PSTرنبیر کپور اور جان ابراہام، یش راج کی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
Updated at 1120 PSTشہزادہ ولیم اور کیٹ کی شادی میں کچھ دیر باقی
Updated at 1050 PSTامریکا،جنوبی ریاستوں میں طوفان سے تباہی،3سو سے زائد ہلاکتیں
Updated at 1035 PSTپاکستان کا حتف آٹھ رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Updated at 1020 PSTشمالی وزیرستان،شدت پسندوں کے دو گروپوں میں تصادم
Updated at 1000 PSTکراچی،فائرنگ سے پیش امام سمیت2افراد ہلاک،2زخمی
Updated at 0935 PSTکراچی، بلدیہ ٹاوٴن کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن
Updated at 0850 PSTبر طا نوی آرٹسٹ کاجلے بھنے ٹوسٹ سے تیا ر کردہ مو نا لیزا کا پورٹریٹ
Updated at 0805 PSTشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی زندگی کا خوشگورترین لمحہ آگیا
Updated at 0700 PSTلاہور: راوی روڈ پرماں،باپ اور بیٹی تیز رفتار ویگن سے کچل کر ہلاک
Updated at 0630 PSTامریکی صدر اوباما کا اپنی قومی سلامتی کی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان
Updated at 0530 PSTبلوچستان:نصیرآبادمیں پولیس موبائل پرحملہ،2اہلکارجاں بحق،3زخمی
Updated at 0500 PSTامریکا:6جنوبی ریاستوں میں طوفان ،250 سے زئد افراد ہلاک
Updated at 0430 PSTسری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزاما ت
Updated at 0400 PSTکراچی: بلوچ کالونی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ،دو بھائی ہلاک
Updated at 0330 PSTویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی کھلاڑیوں کے ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، آفریدی
Updated at 0300 PSTپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

بشکریہ جنگ